Results 1 to 4 of 4

Thread: چاک پر رکھی خاموشی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 چاک پر رکھی خاموشی

    چاک پر رکھی خاموشی

    دشتِ اØ+ساس سے

    خیمہٴ ذات تک

    دور تک__ رات تک

    اک سرابِ سفر،

    اور__ فراتِ ہنر؟

    تیرے سوکھے کنارے پڑی خاک پر

    سارے کوزہ گروں کی بھٹکتی نظر

    اپنے ہاتھوں کے پیالوں میں تقدیر کو

    دیکھتی ہے… مگر کتنی خاموش ہے

    … دشتِ اØ+ساس سے

    خیمہٴ ذات تک

    کوئی جھونکا ہواؤں کا آیا اگر

    کوئی لہجہ کمالوں کا آیا اگر

    اپنے کوزہ گروں کو کریں گے خبر

    …سور ہو تم ابھی… جب تلک رات ہے

    نخلِ امکان میں بھی…

    کہیں نہ کہیں (اور کبھی نہ کبھی)

    کوئی سوغات ہے

    ہونے والی کوئی،

    کام کی بات ہے

    شبہ طراز
    2gvsho3 - چاک پر رکھی خاموشی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چاک پر رکھی خاموشی

    2gvsho3 - چاک پر رکھی خاموشی

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: چاک پر رکھی خاموشی

    nice sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چاک پر رکھی خاموشی

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - چاک پر رکھی خاموشی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •