بیس سال بعد

دو عورتوں کو قتل کے جرم میں20،20 سال کی سزا ملی۔ اتنا عرصہ جیل کاٹنے کے بعد دونوں رہا کر دی گئیں۔جیل سے باہر نکلتے وقت ایک نے دوسری سے مسکراتے ہوئے کہا، ’’چلو ،باقی باتیں گھر چل کر کرتے ہیں‘‘۔