Results 1 to 2 of 2

Thread: سکون قلب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam سکون قلب



    کہتے ہیں کہ عظیم فرنروا ہارون الرشید اپنے دن کا سکون اور راتوں Ú©ÛŒ نیند اڑنے پر بڑا پریشان تھا وہ اپنی بے سکونی دور کرنے اور چین Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لئے بہت مضطرب تھا۔ بے چینی Ú©Ùˆ دور کرنے Ú©Û’ لئے اس Ù†Û’ اپنے وزیر فضل بن ربیع Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… دیا کہ کوئی روØ+انی عامل تلاش کرو جو اس Ú©ÛŒ بے چین طبیعت میں سکون پیدا کردے۔
    وزیر Ù†Û’ Ø+Ú©Ù… Ú©ÛŒ تعمیل کرتے ہوئے بے شمار عامل اور فاضل لوگوں سے رجوع کیا مگر ہارون الرشید Ú©ÛŒ بے چینی دور نہ ہو سکی اس Ú©Û’ قلب Ú©Ùˆ سکون نہ ہوسکا۔ وزیر Ù†Û’ ایک روز خلیفہ سے کہا کہ اب صرف ایک بزرگ ہستی بچی ہے جنہوں Ù†Û’ دنیا Ú©ÛŒ تمام نعمتوں سے کنارہ Ú©Ø´ÛŒ اختیار کرلی ہے اور وہ کسی Ú©ÛŒ جاہ Ùˆ Ø+شمت Ú©Ùˆ خاطر میں نہیں لاتے۔ اس صوفی بزگ کا نام فضیل بن عیاض ہے۔ خلیفہ Ù†Û’ جب یہ سنا تو فوراً وزیر Ú©Ùˆ ساتھ Ù„Û’ کر ان صوفی بزرگ Ú©Û’ سادہ سے Ø+جرے میں جا پہنچے۔ بزرگ Ù†Û’ دروازے پر دستک سنی اور معلوم ہوا کہ خلیفہ ہارون الرشید ملنے Ú©Û’ لئے آیا ہے تو Ú©Ú†Ú¾ دیر سوچنے Ú©Û’ بعد Ø+جرے میں جلتا دیا بجھا دیا اور دوازہ کھول کر Ø+جرے Ú©Û’ ایک کونے میں بیٹھ گئے۔ ہارون الرشید Ù†Û’ اندھیرے میں ٹٹولتے ہوئے سلام عرض کرتے ہوئے صوفی صاØ+ب سے مصافØ+ہ کیا۔ بزرگ کا ہاتھ چھوتے ہی خلیفہ Ù†Û’ اپنے بدن میں ایک Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÚ© Ù…Ø+سوس Ú©ÛŒ پھر اپنے آنے کا مقصد عرض کیا۔ خلیفہ Ú©ÛŒ بات سن کر صوفی بزرگ Ù†Û’ کہا:
    فرمان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ میری امت Ú©Û’ بدترین علماء وہ ہیں جو Ø+کمرانوں Ú©Û’ دروازے پر جاتے ہیں اور بہترین Ø+کمران وہ ہیں جو علماء Ú©Û’ در دولت پر Ø+اضر ہوتے ہیں۔ خلیفہ ہارون الرشید Ú©Ùˆ بزرگ Ú©ÛŒ باتوں سے سکون مل رہا تھا۔ بزرگ Ù†Û’ پھر کہا: ہارون الرشید تیرا کتنا نرم Ùˆ نازک ہاتھ ہے، کاش یہ جہنم Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ سے بچ جائے۔ یہ سن کر ہارون الرشید Ú©ÛŒ آنکھوں سے آنسو بہنے Ù„Ú¯Û’Û” صوفی بزرگ Ø+ضرت فضیل بن عیاض رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ Ù†Û’ پھر کہا: ہارون الرشید اپنے پاؤں Ú©Ùˆ ڈگمگانے سے Ù…Ø+فوظ رکھ۔ اللہ تعالیٰ تجھ پر رØ+Ù… فرمائے۔ مرتے وقت کوئی وزیر کوئی مشیر تیرا رہنما نہ ہوگا فقط تیرے اعمال تیرے کام آئیں Ú¯Û’Û” یہ سب سن کر ہارون الرشید پر رقت طاری ہوگئی۔ وزیر Ù†Û’ دیکھا تو بزرگ سے کہا کہ نرمی فرمائیں اس Ú©Û’ Ø+ال پر ترس کھائیں، دیکھیں ان Ú©ÛŒ Ø+الت کیسی ہو رہی ہے۔ بزرگ Ù†Û’ وزیر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا تم اور تمہارے ساتھی دربار میں ایسے Ø+الات بناتے ہو کہ یہ گناہ پر گناہ کرتا جاتا ہے کبھی تم لوگوں Ù†Û’ اسے کسی غیر شرعی فعل سے ٹوکا؟ تم ایسا کر بھی کیسے سکتے ہو تمہیں تو تمہاری وزرات عزیز ہے۔
    اس Ú©Û’ بعد صوفی بزرگ Ù†Û’ خلیفہ ہارون الرشید Ú©Ùˆ نصیØ+ت کرتے ہوئے کہا: قیامت Ú©Û’ دن اللہ تعالیٰ تجھ سے اپنی مخلوق Ú©Û’ بارے میں باز برس کرے گا۔ اگر اپنے چہرے Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ سے بچانا چاہتے ہو تو بچا لو۔ ہرگز دیر نہ کرو Ú©Ù„ کسی Ù†Û’ کہاں دیکھا۔ تیرے دل میں رعایا Ú©Û’ کسی فرد Ú©Û’ لئے بھی بے انصافی، کدورت یا بغض ہے تو فوراً اپنی اصلاØ+ کرلے۔ اس نصیØ+ت Ú©Û’ بعد خلیفہ ہارون الرشید Ú©ÛŒ زندگی یکسر بدل گئی۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سکون قلب


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •