Results 1 to 2 of 2

Thread: مایہ قوم Ú©ÛŒ 6 زبرست ایجادات ..... تØ+ریر : انجینئر رØ+میٰ فیصل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel مایہ قوم Ú©ÛŒ 6 زبرست ایجادات ..... تØ+ریر : انجینئر رØ+میٰ فیصل

    مایہ قوم Ú©ÛŒ 6 زبرست ایجادات ..... تØ+ریر : انجینئر رØ+میٰ فیصل

    Maya Civila....jpg
    مایہ قوم Ú©Û’ بارے میں کہا جاتا ہے وہ زبردست ذہنی صلاØ+یتوں Ú©ÛŒ مالک تھی۔اس قوم Ú©ÛŒ ایجادات آج بھی دنیا میں اہمیت Ú©ÛŒ Ø+امل ہیں اور ترقی یافتہ Ø´Ú©Ù„ میں استعمال ہو رہی ہیں،یوں اس قوم Ù†Û’ ہمارے لئے کئی آسانیاں پیدا کیں۔ مورخین Ú©Û’ مطابق مایہ تہذیب Ù†Û’ 2600 قبل از مسیØ+ سے 16صدی تک میکسیکو اورسنٹرل امریکہ فروغ پایا۔مایہ قوم میں فنون اور ڈیزائن Ú©Û’ ماہرین بھی پیدا ہوئے، ان ڈیزائنرز Ù†Û’ انتہائی ماہرانہ انداز میں اپنے ملک میں شاہی Ù…Ø+لات کا خوبصورت ڈھانچہ قائم کیا، اہرام بنائے ،سڑکوں کا جال بچھایا، نہری نظام قائم کیا ۔خشک موسم میں پانی Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ سے بچنے Ú©Û’ لئے زیر زمیں آبی ذخیرے ان Ú©Û’ ہی ذہن Ú©ÛŒ اختراع ہیں۔
    فلکیاتی سائنس میں ترقی
    :مایہ قوم Ù†Û’ کہکشائوں میں نمایاں دل چسپی Ù„ÛŒ ،وہ ستاروں Ú©Ùˆ پڑھنا ان Ú©ÛŒ ترجیØ+ات کا Ø+صہ تھا۔انہوں Ù†Û’ سورج، چاند،زہرہ اور دیگر ستاروں Ú©Û’ سمیت کئی نظاموں Ú©Ùˆ سٹڈی کیا۔
    مایہ کیلنڈر
    : وہ جانتے تھے کہ سال بھر میں 365 بتائے جا رہے ہیں لیکن سال 365دنوں سے تھوڑا بڑا ہی ہوتا ہے۔ انہوں Ù†Û’ سال میں 365.2420دن بتائے تھے۔ سورج Ú©Û’ گرد زمین Ú©ÛŒ گردش کا یہ دورانیہ دوسرے کیلنڈروں Ú©ÛŒ بہ نسبت بہتر تھا۔ مایہ قوم Ù†Û’ چاند Ú©Û’ 81 مہینے 2392 دنوں پر مشتمل ہیں۔یوں ایک قمری مہینہ 29.5308 دنوں پر مشتمل ہو سکتا ہے۔مایہ قوم Ù†Û’ سیارہ زہرہ ،سیارہ مریخ،سیارہ مشتری اور سیارہ عطارد پر بھی تØ+قیق Ú©ÛŒ ،اس کا Ú©Ú†Ú¾ Ø+صہ آج بھی درست ہے۔
    چاکلیٹ کی تیاری
    : دنیا بھر Ú©ÛŒ پسند چاکلیٹ مایہ قوم Ù†Û’ ہی تیار Ú©ÛŒ Û” 250 Ø¡ سے 900Ø¡ صدی Ú©Û’ دوران انہوںنے چاکلیٹ تیار کرنا شروع Ú©ÛŒ ۔وہ اپنی چاکلیٹ میں کالی مرچوں Ú©ÛŒ آمیزش سے مزے دار جوس بھی بنایا کرتے تھے۔ چونکہ چینی نہ تھی لہٰذا ان Ú©Û’ دانت بھی صØ+ت مند رہتے تھے! اسی لئے موٹاپے اور شوگر Ú©Û’ مرض سے بھی Ù…Ø+فوظ تھے۔''کوکا ‘‘کے بطور ''کرنسی ‘‘ استعمال کا بھی سراغ ملا ہے۔
    امن و امان
    :مایہ قوم کے قوانین پوری ریاست میں ہر ایک پر بلا امتیاز نافذ ہوتے تھے، امیر غریب اور بڑے چھوٹے کی کوئی تمیز روا نہ رکھی گئی تھی ۔ہر قانون شکن عدالت سے اپنے جرم کی سزا پاتاتھا۔ قتل کی سزا اس قدر سخت تھی کہ لوگ جان لینے کی سزا کے تصور سے ہی کانپ اٹھتے تھے۔اسی لئے قتل برائے نام تھے۔سزائے موت تو ملتی ہی تھی ،قاتل کو مقتول خاندان کو اپنا سب کچھ (مکان، زرعی رقبے ،گھوڑے، مویشی ) بھی دینا پڑتا تھا۔
    ریاضی
    :مایہ قوم اپنے دور میں علم الاعداد میں دوسری اقوام سے کہیں آگے تھی۔ ان کی ریاضی کی بعض باتیں آج بھی درست مانی جاتی ہیں۔ انہوں نے ''0‘‘،انڈے کی شکل کا ہندسہ ،''1‘‘، اور ''5‘‘سے ملتی جلتی اشکال سمیت 3اہم اشارے بنائے تھے۔ وہ ان کی مدد سے0 سے 19تک کی گنتی گنا کرتے تھے۔19کے بعد اشکال کی مدد سے 20لکھتے تھے۔ ان کی گنتی ہم سے مختلف نہ تھی۔
    لکھائی :دوسری اقوام Ú©ÛŒ بہ نسبت مایہ قوم کا Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ کا انداززیادہ ترقی یافتہ تھا۔ان Ú©Û’ الفاظ "glyphs" کہلاتے تھے جن Ú©ÛŒ مدد سے وہ کسی تصویر یالفظ Ú©ÛŒ وضاØ+ت کیا کرتے تھے۔ ان Ú©ÛŒ '' لغت ‘‘ میں 700 مختلف ''glyphs‘‘ ہوتے تھے،Ø+یران Ú©Ù† طور پر ان میں سے 80 الفاظ کا مطلب سائنس دان آج بھی سمجھ گئے ہیں۔
    ربر کی تیاری
    :ایک بڑی ٹائر ساز کمپنی کے کرتا دھرتائوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ربر سازی کا عمل مایہ قوم سے بھی سیکھا۔وہ اس بڑی کمپنی سے بھی کہیں پہلے نباتات کی مدد ربر تیار کیا کرتے تھے۔

    2gvsho3 - مایہ قوم Ú©ÛŒ 6 زبرست ایجادات ..... تØ+ریر : انجینئر رØ+میٰ فیصل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مایہ قوم Ú©ÛŒ 6 زبرست ایجادات ..... تØ+ریر : انجینئر رØ+میٰ فیصل

    2gvsho3 - مایہ قوم Ú©ÛŒ 6 زبرست ایجادات ..... تØ+ریر : انجینئر رØ+میٰ فیصل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •