Results 1 to 2 of 2

Thread: بØ+ری لٹیروں Ù†Û’ شہنشاہ اورنگ زیب کا خزانہ لوٹ لیا ....تØ+ریر : عذرا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بØ+ری لٹیروں Ù†Û’ شہنشاہ اورنگ زیب کا خزانہ لوٹ لیا ....تØ+ریر : عذرا

    بØ+ری لٹیروں Ù†Û’ شہنشاہ اورنگ زیب کا خزانہ لوٹ لیا ....تØ+ریر : عذراجبین

    Khazana Aurangzaib.jpg
    بھارتی جریدہ 'دی ہندو‘ نے اپنی 17فروری 2018ء کی اشاعت میں لکھاکہ ''انگریز قذاق کی چوری نے مغل بادشاہ کو آگ بگولہ کر دیا۔ نہ صرف یہ کہ ان کا خزانہ چوری ہوا بلکہ ان کی رعایا کے ساتھ بھی زیادتی کی گئی ،بہت سوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا‘‘۔
    ہنری ایوری 1653Ø¡ میں نزدیک برطانیہ Ú©Û’ جنوب مغربی Ø+صے میں پیداہوا ،اسے قذاقوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے ۔پہلے پہل وہ برطانوی بØ+ریہ میں تنخواہ دار افسر تھا۔اس Ù†Û’ 1671Ø¡ میں رائل نیوی جوائن Ú©ÛŒ اور اپنی فنی مہارت اور پیشہ ورانہ سرگرمیوں Ú©ÛŒ وجہ سے کئی ا عزازات Ø+اصل کرنے میں کامیاب رہا۔1690Ø¡ میں وہ برطانوی بØ+ریہ سے فارغ ہو گیا۔ بØ+ریہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ Ú©Û’ بعد ہنری ایوری Ù†Û’ 1694 Ø¡ میں انسانی سمگلنگ شروع کر دی ،اس Ù†Û’ اٹلانٹک Ú©Û’ علاقے میں ہسپانوی سمندری جہازوں میں انسانی سمگلنگ شروع کر دی Û” یہیں اس Ù†Û’ طاقت ور گروہ بھی منظم کرنا شروع کیا۔ اس زمانے میں ہسپانوی سمندری جہاز ''چارلس ٹو‘‘ پربھی ہنری ایوری Ù†Û’ ہی قبضہ کیا تھا۔ جب بھی سمندرمیں نقل Ùˆ Ø+مل زیادہ ہوتی تو اس Ú©ÛŒ ''قذاقی‘‘ بھی خوب Ú†Ù…Ú© اٹھتی Û”
    وقت کے ساتھ ساتھ وہ اس قدر مضبوط ہوگیا کہ ایک روز اس نے سمندری جہاز ''فینسی ‘‘ میں بغاوت کرا دی۔ لگ بھگ 150 قذاق اس کے ساتھ تھے۔ اس نے دیگر سمندری کشتیوں پر قبضہ بھی کیا ۔
    اسی زمانہ میں مغل بادشاہ اورنگ زیب Ú©Û’ خزانے کا بڑا چرچہ تھا۔ کہا جاتا ہے کہ مغل بادشاہ کا ایک جہاز مکہ سے ہندوستان میں ''سورت‘‘ Ú©Û’ علاقے Ú©ÛŒ طرف لوٹ رہا تھا۔بØ+ری قذاق Ú©Ùˆ خبر ملی کہ اس میں شہنشاہ اورنگزیب کا سونا اور دوسرا خزانہ بھی ہے۔ جس Ú©ÛŒ اس وقت مالیت 52لاکھ پائونڈ تھی۔یہ سونا جہاز Ú©Û’ عملے Ú©ÛŒ نگرانی میں تھا۔مغربی بھارت میں واقع سورت نامی بندرگاہ اس زمانے Ú©ÛŒ مصروف بندرگاہوں میں سے ایک تھی Û” مغربی ایشیا Ø¡ جانے والے جہازیہی راستہ اختیار کیا کرتے تھے۔ اسی بندرگاہ سے Ø+اجی بھی سعودی عرب روانہ ہوا کرتے تھے Û”
    قذاقوں کی لوٹ مار
    Û”1695Ø¡ میں شہنشاہ کا جہاز بØ+ر قلزم Ú©Û’ کنارے پر پہنچا ہی تھا کہ عملے Ù†Û’ ایک اورسمندری جہازکو منتظر پایا۔بØ+ری قذاقوں Ù†Û’ سب سے پہلے '' فتØ+ Ù…Ø+مدی‘‘ نامی سمندری جہاز میں لوٹ مار کی۔عملے Ú©Û’ ساتھ لڑائی میں 3بØ+ری قذاق مارے گئے لیکن ان Ú©ÛŒ لوٹ مار جاری رہی۔ 7ستمبر کوقذاقوں Ù†Û’ ''گنج سوائی‘‘ نامی سمندری جہاز پر دھاوا بول دیا۔ ''لونگ بر‘‘ نامی ایک اور سمندری قذاق بھی ان Ú©Û’ ساتھ تھا۔ مغل بادشاہ Ú©Û’ سمندری جہاز Ú©Û’ کیپٹن ابراہیم Ù†Û’ تلوار نکال Ù„ÛŒ ØŒ گھمسان Ú©ÛŒ جنگ ہوئی۔ لیکن تمام مسافر قید کر لئے گئے۔
    اس سمندری جہاز پر ایوری Ú©Û’ ساتھی قبضہ کرنے Ú©Û’ بعد کئی روز تک لوٹ مار کرتے رہے۔انہوں Ù†Û’ مسافر مسلمانوں پر بہیمانہ ظلم ڈھائے Û” مسلمان عورتوں Ú©Û’ ساتھ زیادتی Ú©ÛŒ گئی، ظلم Ùˆ جبر سے بچنے Ú©Û’ لئے متعدد مسلمان عورتوں Ù†Û’ سمندرمیں چھلانگ لگا کر اپنی جان اللہ تعالیٰ Ú©Û’ سپرد کر دی۔اس لوٹ مار کا پورا قصہ Ù…Ø+مد خفی خان Ù†Û’ ''دی ہسٹری آف انڈیا ایز ٹولڈ بائی انڈین ہسٹورین‘‘ میں بھی بیان کیا ہے۔
    اس زمانے میں جان گئیر نامی شخص ممبئی کا گورنر ہوا کرتا تھا، ایسٹ انڈیا کمپنی کا کرتا دھرتا بھی وہی تھا۔ اس نے برطانیہ میں اپنی ''پریوی کونسل ‘‘کو خط میں لکھا کہ
    ''یہ بات وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ 'گنج سوائی‘ اور دوسرے جہازوں میں بہیمانہ لوٹ مار ہوئی ØŒ اس میں قذاق ملوث تھے ØŒ انہوں Ù†Û’ خزانے کا راز جاننے کیلئے لوگوں Ú©Ùˆ جبر Ùˆ تشدد کا نشانہ بنایا۔ ایوری نامی قذاق لوٹ مار اور انسان سوز سلوک Ú©Û’ بعدوہاں سے فرار ہوگیاجبکہ 'گنج سائی‘ کا لٹا ہوا قافلہ شہنشاہ اورنگ زیب Ú©Û’ دربارمیں پیش ہوا ،خزانے Ú©Û’ لٹنے ØŒ خواتین Ú©ÛŒ بے Ø+رمتی Ú©Û’ واقعات Ù†Û’ اورنگ زیب Ú©Ùˆ رنجیدہ بھی کیا اور غضبناک بھی Û” خزانے Ú©ÛŒ چوری تو ایک طرف اس Ú©Ùˆ دکھ تھا کہ اس Ú©ÛŒ رعایا Ú©Û’ ساتھ اس قدر براسلوک ہوا اور ان Ú©Ùˆ قتل بھی کیا گیا اور بے Ø+رمتی بھی Ú©ÛŒ گئی۔بادشاہ Ú©Ùˆ یقین تھا کہ ہو نہ ہویہ کام ایسٹ انڈیا کمپنی Ú©Û’ کسی کارندے Ù†Û’ کیا ہے۔ اتنی جرأت کسی میں نہیں کہ مغل بادشاہ Ú©Û’ جہاز میں آنے جانے والوں کوقذاق لوٹ سکیں۔
    ایسٹ انڈیا کمپنی Ú©Ùˆ کام بند کرنے کا Ø+Ú©Ù…
    جوں ہی گنج سوائی نامی یہ جہاز آیا ،اور غمناک کہانیاں بادشاہ Ú©Û’ کانوں میں پڑیں،تو بادشاہ Ù†Û’ فوراً ایسٹ انڈیا کمپنی Ú©Û’ کرتا دھرتا ئوں Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ú‘ کر جیل میں ڈالنے کا Ø+Ú©Ù… دیا۔ بادشاہ غضبناک تھا ØŒ اپنی رعایا Ú©Û’ ساتھ یہ ظلم Ùˆ جبر ناقابل برداشت تھا ،اس Ù†Û’ ایسٹ انڈیا کمپنی Ú©ÛŒ چار بڑی فیکٹریوں Ú©Ùˆ بند کرنے کا Ø+Ú©Ù… دے دیا۔کچھ افسروں Ú©Ùˆ ملک بدری کا Ø+Ú©Ù… ملا۔ ایسٹ انڈیا کمپنی پہلے ہی ''چائلڈز وار‘‘ Ú©Û’ نقصانات کا خمیازہ بھگت رہی تھی ،اب اس Ú©ÛŒ خوشØ+الی مغلوں Ú©Û’ ساتھ تجارت پر منØ+صر تھی۔ اس لئے انگریز مغل بادشاہ Ú©Ùˆ رام کرنا چاہتے تھے Û”
    برطانیہ Ù†Û’ ایوری Ú©Ùˆ استثنیٰ دے رکھا تھا Û” بادشاہ Ú©Ùˆ راضی کرنے کیلئے برطانوی پارلیمنٹ Ù†Û’ 1686Ø¡ میں ایوری Ú©Ùˆ دی گئیں تمام استثنات واپس Ù„Û’ لیں۔ ساتھ ہی شہنشاہ اورنگ زیب Ú©Ùˆ یقین دلایا کہ مسلمانوں کا تمام خزانہ واپس کیا جائے گا۔ ایوری ان دنوں بہاہاماس میں کہیں چھپا بیٹھا تھا جہاں ایسٹ انڈیا کمپنی کا کوئی تعلق نہ تھا مگر برطانوی Ø+کومت کا تو عمل دخل تو تھا۔ اس Ú©ÛŒ گرفتاری مغلوں Ú©Ùˆ راضی کرنے کیلئے انتہائی ضروری تھی ورنہ اورنگ زیب ایسٹ انڈیا کمپنی Ú©Ùˆ کام بند کرنے کا Ø+Ú©Ù… دے Ú†Ú©Û’ تھے۔ لیکن وہ برطانیہ Ú©Û’ ہاتھ نہ لگا۔
    قذاقو ں کی ''سلطنت‘‘
    فرار ہونے Ú©Û’ بعدہنری ایوری Ú©Û’ Ø+وصلے بہت بلند ہو گئے ،اس Ù†Û’ میڈاگاسکر میں اپنی نام نہاد'' سلطنت ‘‘ قائم کرلی۔ وہ دراصل ڈینیئل ڈیفوے ) Ú©Û’ ادبی کردار Ú©ÛŒ مانند تھا جس پر 1720Ø¡ میں ایک ناول بھی لکھا گیا۔ اس پر ایک اور کتاب Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی جس کا عنوان تھا ''کیپٹن ہینگری Ú©ÛŒ مہم جوانہ زندگی ‘‘۔ 1709Ø¡ میں Ù„Ú©Ú¾Û’ گئے اس ناول میں نا صرف مغل بادشاہ کا خزانہ لوٹنے کا اعتراف شامل ہے بلکہ وہ خواتین Ú©ÛŒ بے Ø+رمتی کا گناہ بھی مان گیا۔ بعدازاں اس Ù†Û’ ہندوستان Ú©Û’ شاہی خاندان Ú©ÛŒ ایک پوتی سے شادی کرلی۔ دونوں Ù†Û’ میڈا گاسکر میں ہی زندگی بسر کی۔
    یہ بھی کہا جاتا ہے کہ موت سے پہلے اس کا خزانہ تاجروں Ù†Û’ چھین لیا Ø+تیٰ کہ وہ پائی پائی کا Ù…Ø+تاج ہوگیا ،اس Ú©ÛŒ موت گٹر میں گرنے سے ہوئی۔مرتے وقت جیب میں پھوٹی Ú©ÙˆÚ‘ÛŒ نہ تھی۔ تاہم اس Ú©Û’ مرنے Ú©Û’ بعد بھی قذاقوں Ú©ÛŒ ''بادشاہت ‘‘ دیر تک قائم رہی۔
    چوری شدہ خزانے Ú©ÛŒ تلاش میں شہنشاہ اورنگ زیب Ù†Û’ خود بھی کوشش کی۔ تاہم وہ انگریزوں Ú©Ùˆ نکالنے Ú©ÛŒ دھمکیوں Ú©Û’ سوا Ú©Ú†Ú¾ نہ کر سکے کیونکہ قذاق ان Ú©ÛŒ دسترس سے باہر تھے۔ Ø+قیقت کیا ہے ،اللہ Ú©Û’ سوا کوئی نہیں جانتا۔


    2gvsho3 - بØ+ری لٹیروں Ù†Û’ شہنشاہ اورنگ زیب کا خزانہ لوٹ لیا ....تØ+ریر : عذرا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بØ+ری لٹیروں Ù†Û’ شہنشاہ اورنگ زیب کا خزانہ لوٹ لیا ....تØ+ریر :

    2gvsho3 - بØ+ری لٹیروں Ù†Û’ شہنشاہ اورنگ زیب کا خزانہ لوٹ لیا ....تØ+ریر : عذرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •