Results 1 to 2 of 2

Thread: جمعۃ المبارک، اجتماعی عبادت کا دن Û”Û”Û”Û”Û” مولانا Ù…Ø+مد طارق نعمان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam جمعۃ المبارک، اجتماعی عبادت کا دن Û”Û”Û”Û”Û” مولانا Ù…Ø+مد طارق نعمان

    جمعۃ المبارک، اجتماعی عبادت کا دن Û”Û”Û”Û”Û” مولانا Ù…Ø+مد طارق نعمان

    Jumma Tul Mabarak.jpg
    جمعۃ المبارک Ú©ÛŒ فضیلت واہمیت کااندازہ اللہ پاک Ú©Û’ اس فرمان سے لگایاجاسکتاہے، ترجمہ ’’اے ایمان والو!جب پکاراجائے نماز Ú©Û’ لیے جمعہ Ú©Û’ دن تواللہ Ú©Û’ ذکر Ú©ÛŒ طرف دوڑواورخرید وفروخت Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دو،یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے اگر تم جانو،پھرجب نماز پوری ہوجائے توزمین میں پھیل جائواوراللہ کافضل تلاش کرواوراللہ کوکثرت سے یاد کرتے رہو شاید کہ تمہیں فلاØ+ نصیب ہوجائے۔‘‘ (سورہ جمعہ 9-10)

    ایمان والوں کواللہ تعالیٰ Ø+Ú©Ù… دیتے ہیں کہ جب جمعہ Ú©ÛŒ اذان سنوتوذکرالٰہی کیلئے دوڑپڑو۔ یہاں ذکرالٰہی سے مراد جمعہ ہے اور سعی (دوڑ Ù¾Ú‘Ùˆ) سے مراد جسمانی طورپر بھاگنانہیں بلکہ اہتمام اور تیاری Ú©Û’ ساتھ جلد ازجلد پہنچناہے اور فرمایاکہ خرید وفروخت بند کرویعنی کاروبارِ زندگی معطل کر Ú©Û’ اس دینی فریضہ میں شامل ہو جائو۔آیت کریمہ Ú©Û’ آخر میں اللہ پاک اس مقدس عمل Ú©ÛŒ Ø+کمت Ú©Û’ ضمن میں ارشاد فرماتے ہیں کہ اس میں بندوں Ú©ÛŒ بہتری اورخیر ہے اگر وہ اس کوجان سکیں Û”

    جمعہ Ú©ÛŒ وجہ تسمیہ :اہل عرب اسے عروبہ کہا کرتے تھے ،تاریخی روایات سے معلوم ہوتاہے کہ سرکاردوعالم ï·º Ú©Û’ آبائواجداد میں کعب بن لوئی یاقصی بن کلاب اس دن قریش کااجتماع کیاکرتے تھے ۔جناب رسالت مآب ï·º Ú©Û’ یہ بزرگ توØ+ید پرست تھے Û”

    Ø+ضرت سلمان Ø“ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم Ù†Û’ فرمایا â€™â€™Ú©ÛŒØ§ØªÙˆØ¬Ø§Ù†ØªØ§Û Û’ کہ جمعہ کا نام جمعہ کیوں Ù¾Ú‘Ú¯ÛŒØ§ØŸâ€˜â€˜Ù…ÛŒÚºÙ†Û Ø¹Ø±Ø¶ کیا!نہیں Û” تو آپﷺ Ù†Û’ فرمایا ’’اس لیے کہ اس میں تمارے باپ Ø+ضرت آدم ؑجمع کیے گئے۔ ‘‘ (غنیۃ الطالبین) اس Ø+دیث میں جمعہ Ú©ÛŒ وجہ تسمیہ جمع Ø+ضرت آدمؑ آئی ہے ۔جس سے مراد Ø+ضرت آدمؑ Ú©Û’ جسم اورروØ+ کااجتماع ہے Û” بعض علماء کاخیال ہے کہ اس سے Ø+ضرت آدمؑ اور Ø+ضرت Ø+وّاؑ دونوں کااجتماع مراد ہے Û” بعض علماء کا خیال ان دونوں Ú©ÛŒ جدائی Ú©Û’ بعد پھرباہم ملناہے Û” مختلف روایات Ú©Û’ مطابق یہ بھی ملتاہے کہ Ø+ضرت آدم Ø‘ کوجمعہ Ú©Û’ روز پیدا کیا گیا۔ Ø+ضرت آدم Ø‘ کواسی روزجنت میں داخل کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ اسی روزآفرینش فرمائی اورتمام مخلوق جمع Ú©ÛŒ گئی ۔قیامت بھی جمعہ Ú©Û’ روزآئے Ú¯ÛŒ خلقِ خداجمعہ Ú©Û’ روزجمع ہوگی اللہ پاک Ù†Û’ فرمایا ترجمہ ’’یعنی جب تم کویوم الجمع Ú©Û’ دن اکٹھا کرے گا‘‘جمعہ Ú©Û’ دن کوکئی اہمیتیں Ø+اصل ہیں جنا ب رسالت مآب ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا ’’جو شخص جمعہ Ú©ÛŒ تیاری Ú©Û’ ضمن میں 6 باتوں کا اہتمام کرے گااسے ہفتہ بھر Ú©Û’ گناہوں Ú©ÛŒ معافی Ú©ÛŒ نویدسنائی گئی ہے Û”(1)غسل کرے (2)صفائی وپاکیزگی کااہتمام کرے(3) خوشبو لگائے (4) جمعہ کیلئے مسجد میں جائے (5)پہلے سے موجود نمازیوں Ú©Û’ درمیان نہ بیٹھے (6) خطبہ جمعہ توجہ اور خاموشی سے سنے۔‘‘

    پھر ایک اور مقام پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا ’’ایسے شخص کے اس جمعہ اور دوسرے جمعہ کے درمیان سارے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔‘‘ (بخاری شریف )

    اندھیروں کونوردیتاہے ،ذکراسکادل کو سرور دیتا ہے

    اسکے در سے جوبھی مانگو،وہ اللہ ہے !ضرور دیتا ہے

    ایک اور مقام پررسول اللہ ﷺ کافرمان ہے کہ ’’جب جمعہ کادن ہوتاہے تو فرشتے مسجد کے دروازے پر کھڑے ہوجاتے ہیں اورجمعہ کے لیے آنے والوں کے نام لکھتے ہیں۔‘‘ آپؐ کا ایک اور فرمان ہے کہ ’’ اول وقت میں آنے والے کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے اللہ کی راہ میں اونٹ کی قربانی پیش کی،دوم وقت میں آنے والے شخص کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے اللہ کی راہ میں گائے کی قربانی پیش کی ۔ سوم وقت میں آنے والے شخص کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے اللہ کی راہ میں مینڈھاکی قربانی پیش کی چہارم وقت میں آنے والے شخص کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے اللہ کی راہ میں مرغی کی قربانی پیش کی ،پنجم وقت میں آنے والے شخص کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے اللہ کی راہ میں انڈے کی قربانی پیش کی۔‘‘ (بخاری شریف)

    اللہ Ú©Û’ Ø+ضور میں سرکوجھکاکے دیکھ
    ملتاہے کیانمازمیں ،سجدے میں جاکے دیکھ

    جمعہ مسلمانوں Ú©ÛŒ اجتماعی عبادت کادن ہے رسول اللہ ï·º Ú©Û’ مدینہ تشریف لانے سے پہلے اورجمعہ Ú©ÛŒ فرضیت Ú©Û’ اØ+کامات نازل ہونے سے پہلے مسلمانوں Ù†Û’ اپنی اجتماعی عبادت کادن مخصوص کرنے کیلئے جمعہ کادن Ø·Û’ کیااورØ+ضرت اسعدبن زرادہ Ø“Ú©Û’ ہمراہ 40 مسلمانوں Ù†Û’ جمعہ اداکیا،بنی اسرائیل کوہفتہ Ú©Û’ روزفرعون Ú©ÛŒ غلامی سے نجات ملی اس لیے انہوں Ù†Û’ اجتماعی عبادت کیلئے ہفتہ کادن مختص کیا اورعیسائیوں Ù†Û’ اپنی اجتماعی عبادت کیلئے اتوار کادن مختص کیا۔اØ+ادیث میں ایک بات یہ بھی ملتی ہے کہ جمعہ کوعبادت Ú©Û’ لیے عملی طور پرمنتخب کرنے سے پہلے اس روز کواللہ Ú©Û’ ہاں اکرام واعزاز Ø+اصل تھا۔

    Ø+ضرت ابوہریرہ Ø“ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ فرمایا ’’ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ہم سے پہلی قوموں کوجمعہ سے بے خبر رکھااوریہود Ú©Û’ لیے شنبہ کادن تھااورنصاریٰ Ú©Û’ لیے اتوا ر کا دن، پھر اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ہم کوپیدا کیا تو ہم کوجمعہ Ú©Û’ دن سے آگاہ کردیااوراسی طرØ+ وہ لوگ قیامت Ú©Û’ دن ہمارے پیچھے ہونگے اورہم دنیامیں سب سے پیچھے ہیں اورقیامت Ú©Û’ دن سب سے اول ہونگے ۔جن Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں تمام مخلوقات سے پہلے فیصلہ ہوچکاہوگا۔‘‘ (مسلم شریف)

    ایک اور مقام پررسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’لوگ جمعہ (کی نماز)چھوڑنے سے باز آ جائیں نہیں تواللہ ان کے دلوں پہ مہرلگادے گا پھر وہ غافلوں میں سے ہوجائیں گے۔‘‘(مسلم شریف)

    جمعۃ المبارک کادن مسلمانوں Ú©ÛŒ اجتماعیت کادن ہے اوریہ دن متبرک ومقدس دن ہے اس دن مسلمان اللہ Ú©Û’ Ø+ضورعاجزی وانکساری Ú©Û’ ساتھ دربارالٰہی میں Ø+اضر ہوتے ہیں اس سے مسلمانوں Ú©Û’ اتØ+اد اور شان وشوکت Ú©ÛŒ خوشبو مہکتی ہے ۔ہمیں چاہیے کہ ہم اس دن Ú©ÛŒ اہمیت کوسمجھتے ہوئے رب Ú©Û’ Ø+ضورسربسجودہوں ØŒ اللہ تعالیٰ عمل صالØ+ Ú©ÛŒ توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)



  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جمعۃ المبارک، اجتماعی عبادت کا دن Û”Û”Û”Û”Û” مولانا Ù…Ø+مد طارق نعما


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •