Results 1 to 2 of 2

Thread: جنگ ستمبر1965Ø¡ کیسے شروع ہوئی؟۔۔۔۔۔ تØ+ریر : صہیب مرغوب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel جنگ ستمبر1965Ø¡ کیسے شروع ہوئی؟۔۔۔۔۔ تØ+ریر : صہیب مرغوب

    جنگ ستمبر1965Ø¡ کیسے شروع ہوئی؟۔۔۔۔۔ تØ+ریر : صہیب مرغوب

    Jang e Sep 65.jpg
    پاک فوج Ù†Û’ لاہور Ú©Ùˆ فتØ+ کرنے Ú©Û’ بھارتی فوج Ú©Û’ ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے

    امریکہ بھارت Ú©Ùˆ ایف 5لڑاکا طیارے دینے پر بھی آمادہ ہو گیا تھا، رن آف Ú©Ú†Ú¾ میںبڑھتی ہوئی کشیدگی Ú©Û’ پیش نظر اسے خفیہ رکھاگیا امریکی رہنما Ù†Û’ ایٹمی تØ+فظ دینے Ú©Û’ لئے شاستری Ú©Ùˆ ولسن سے مذاکرات کرنے کامشورہ دیا تھا امریکہ Ú©ÛŒ فائلوں میں بھی لکھا ہے کہ ’’مسئلہ کشمیر Ú©Û’ Ø+Ù„ ہونے تک خطے میں دیر پاء امن کا قیام مشکل ہے‘‘
    ستمبر 1965Ø¡ Ú©ÛŒ جنگ میں پاکستان Ú©Ùˆ کئی عالمی طاقتوں Ú©Û’ ساتھ بھی نبرد آزماہونا پڑا، منظر نامے پر سامنے بھارت تھا، لیکن پشت پرکئی بڑی طاقتیں تھپکی دینے میںلگی ہوئی تھیں،عالمی بیورو کریسی کا ایک بڑا Ø+صہ اپنی رپورٹوں میںامریکی صدرسمیت اعلیٰ Ø+کام Ú©Ùˆ ورغلانے میں مصروف تھے کہ پاکستان بہر صورت مسئلہ کشمیر Ø+Ù„ چاہتا ہے اور Ø+Ù„ Ú©ÛŒ تلاش جنگ کا پیشہ خیمہ بن سکتی ہے۔ کیونکہ بھارت کشمیر پر قبضہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ پر آمادہ نہیں،لیکن اس جنگ سے پہلے کئی مرتبہ امریکہ Ù†Û’ یہ تسلیم کیا کہ مسئلہ کشمیر ا قوا Ù… متØ+دہ Ú©Û’ ایجنڈے پر Ø+Ù„ طلب معاملہ ہے ،دوسرا یہ کہ جب تک یہ مسئلہ اقوام متØ+دہ Ú©ÛŒ قرارداد ÙˆÚº Ú©Û’ مطابق Ø+Ù„ نہیں ہو گا اس وقت تک خطے میں دیر پاء امن کا قیام Ù…Ø+ض خواب ہو گا۔امریکی رپورٹ ’’فارن ریلیشنز آف دی یونائیٹڈ سٹیٹس ‘‘ Ú©ÛŒ جلد 25میںیہ بات منظر عام پر آ Ú†Ú©ÛŒ ہے کہ امریکی رہنما سابق صدر ایوب اور دیگر رہنمائوں سے مسلسل رابطے میں تھے ۔بعد ازاں امریکی رہنمائوں Ù†Û’ یہ نہیں بتایا کہ سابق صدر ایوب خان Ú©ÛŒ بڑی پیش رفت Ú©Ùˆ بھارتی قائدین Ù†Û’ کیوں قبول نہیں کیا، ہندوستانی قیادت کیوں پیچھے ہٹی اور اس Ù†Û’ اقوام متØ+دہ کا پیش کردہ Ø+Ù„ کس Ú©Û’ کہنے پر مسترد کیا؟ امریکی انتظامیہ اور اقوام متØ+دہ Ù†Û’ کیوں تساہل سے کام لیا،یہ کسی رپورٹ میں نہیں ہے۔

    Û”1965Ø¡ Ú©Û’ چیدہ چیدہ واقعات کا جائزہ لینے سے ہمیں سمجھ آ جائے Ú¯ÛŒ کہ جنگ ستمبرمیں بھارت تنہا نہیں تھا ،کئی عالمی ممالک Ú©ÛŒ بیوروکریسی اس Ú©ÛŒ پشت پر تھی جس Ù†Û’ بھارت Ú©Ùˆ بتا دیا تھا کہ ’’پاکستان کیا سوچ رہا ہے،اور یہ امریکہ اپنے ہتھیار بھارت Ú©Û’ خلاف استعمال نہیں کرنے دے گا‘‘۔ اس سے بھارت Ú©Ùˆ یہ سوچنے میں ذرا دیر نہیں Ù„Ú¯ÛŒ کہ پاکستا Ù† شائد ہتھیاروں Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ وجہ سے جنگ Ù„Ú‘ ہی نہ سکے لیکن اسے یہ معلوم نہ تھا کہ ہماری فوج قیام پاکستان Ú©Û’ بعد عسکری صنعت Ú©Ùˆ اس قدر ترقی دینے میں کامیاب ہو گئی ہے کہ وہ کسی بھی ملک Ú©ÛŒ Ù…Ø+تاجی Ú©Û’ بغیر ہی جنگ Ù„Ú‘ سکتی تھی۔ ایک امریکی رپورٹ Ú©Û’ مطابق ’’پاک بھارت جنگ Ú©ÛŒ صورت میں کئی Ù…Ø+اذ Ú©Ú¾Ù„ سکتے ہیں لیکن بھارتی فوج Ú©ÛŒ دلچسپی لاہور Ú©Ùˆ فتØ+ کرنے میںہے ‘‘ ۔بھارت نہیں جانتا تھا کہ لاہور Ú©ÛŒ Ø+فاظت پر میجر عزیز بھٹی جیسے ہزاروں جانثاربھارتی فوج Ú©ÛŒ لاشیں ڈال دیں Ú¯Û’ اور ایسا ہی ہوا۔پاک فوج Ù†Û’ بھارتی سینا Ú©Û’ ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے Û”

    پاک بھارت سرØ+دی کشیدگی Ú©ÛŒ ابتدا اور بھارت Ú©Ùˆ شہ ملنے Ú©Û’ واقعات Ù†Û’ مارچ 1965 Ø¡ میں ہی جنم لینا شروع کر دیا تھا۔4مارچ 1965 Ø¡ Ú©Ùˆ امریکی ریاست نیو یارک Ú©Û’ گورنر ولیم ایورل ہیری مین سابق بھارتی وزیر اعظم لال بہادر شاستری سے ملے۔ نئی دہلی میں ہونے والی اس ملاقات میں کئی دیگر امریکی اور انڈین افسران بھی شامل تھے۔انہوں Ù†Û’ شاستری Ú©Ùˆ امریکی تعاو Ù† کایقین دلایا۔دوران ملاقات بھارتی افسرایل Ú©Û’ جھا Ù†Û’ سوال اٹھایا کہ ’’ آیا کہ امریکی صدر اس قدر مصروف ہیں کہ انہیں عالمی سیاسی منظر نامے میں ہونے والی تبدیلیوں کا ذرا بھی علم نہیں ہے؟ ‘‘جواباََ ہیری مین Ù†Û’ واضØ+ کیا کہ ’’ بلا شبہ معاشی صورتØ+ال میںبہتری ان Ú©ÛŒ اولین ترجیØ+ ہے لیکن وہ عالمی سیاست سے بھی بے خبر نہیں ہیں۔ایٹمی عدم پھیلائو بھی ان Ú©ÛŒ ترجیØ+ات کا Ø+صہ ہے‘‘۔ اور پھرہیری مین Ù†Û’ ایک ایسی بات کہہ دی جس سے شاستری Ú©Ùˆ سمجھنے میں دیر نہ Ù„Ú¯ÛŒ کہ اگر بھارت Ù†Û’ پاکستان پر Ø+ملہ کیا تو امریکہ پاکستان Ú©ÛŒ مدد Ú©Ùˆ نہیں آئے گا۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ ’’ امریکہ Ú©Ùˆ چین Ú©ÛŒ ایٹمی صلاØ+یتوں Ú©Û’ بارے میں بھارت سے معلومات شیئر کرنے پر خوشی ہے، اور وہ آئندہ بھی ایسا کرتا رہے گا‘‘۔بھارت Ú©Ùˆ اعلیٰ ترین سطØ+ پر یہ سگنل مل چکا تھا کہ چین Ú©ÛŒ وجہ سے ایٹمی عدم پھیلائو Ú©Û’ معاہدے Ú©Û’ Ø+والے سے بھارت Ú©Ùˆ Ú©Ú¾Ù„ÛŒ Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ مل سکتی ہے۔ انہوں Ù†Û’ یہ کہہ کر بات ہی ختم کر دی کہ ’’ شاستری بتائیں کہ اس Ø+والے سے انہیں امریکہ سے اور کیا مخبری درکار ہے‘‘؟ شاستری Ù†Û’ Ú©Ú¾Ù„ کر کھیلتے ہوئے کہا کہ ’’ ہمیں اگرچہ ایٹمی Ø+ملے Ú©Û’ خطرے کا سامنا ہے لیکن بھارت ایٹم بم نہیں بنائے گاتاہم وہ اپنے بچائوکی تدابیر پر غورکر رہا ہے‘‘۔جواباََ امریکی گورنر ہیری مین Ù†Û’ چونکا دینے والی بات کی۔ کہتے تھے، ’’امریکہ بھارت Ú©ÛŒ ایٹمی سلامتی Ú©Û’ معاملات پر بات چیت Ú©Û’ لئے تیار ہے‘‘۔یہ کہہ کر انہوں Ù†Û’ ایٹمی Ø+ملے Ú©ÛŒ صورت میں ’چھتری یا تØ+فظ پر شاستری Ú©Ùˆ ولسن سے مذاکرات کرنے کا مشورہ دیا تھا۔کیونکہ ’’ان معاملات Ú©Ùˆ ولسن ہی دیکھ رہے تھے‘‘۔

    اس موقع پر امریکہ Ù†Û’ بھارت Ú©Ùˆ ایک اور اہم سگنل دیا، سابق امریکی گورنر ہیری مین Ù†Û’ پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کر دیا،سابق صدر ایوب پیکنگ (اب بیجنگ ) جانے والے تھے لہٰذا پاکستان جانے کا وقت نہیں تھا۔ ساتھ ہی شاستری Ú©Ùˆ دورہ امریکہ Ú©ÛŒ دعوت بھی مل گئی ۔یہ پاک امریکہ تعلقات میں خرابی کااہم موڑ تھا۔بعد ازاں بھارت چین Ú©Û’ Ø+والے سے امریکہ Ú©Ùˆ اشتعال دلا کر اس Ú©ÛŒ Ø+مایت Ø+اصل کرتا رہا، اس کام میں امریکی انتظامیہ Ú©Ú¾Ù„ کر بھارت Ú©Û’ ساتھ تھی۔ان رہنمائوں Ù†Û’ اعتراف کرنے میں ذرا دیرنہیں لگائی کہ ’’مسئلہ کشمیر پاک بھارت کشیدگی کا سبب بن سکتی ہے لیکن دونوں ممالک Ú©ÛŒ قیادت ان مسائل سے نمٹنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتی ہے‘‘۔

    سابق صدر پاکستان ایوب خان یہ جان گئے تھے کہ وہ امریکی رہنمائوںکے بھارت Ú©ÛŒ جانب بڑھتے ہوئے جھکائو پر اثر اندا زنہیں ہو سکتے۔ چنانچہ انہوں Ù†Û’ ،معاشی اورعسکری Ø+والوں سے ملک Ú©Ùˆ امریکہ یا کسی اور ملک Ú©ÛŒ Ù…Ø+تاجی میں دینے Ú©ÛŒ بجائے اپنے پیروں پر کھڑا کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جس میں وہ کامیاب رہے۔

    اسی دوران ذوالفقار علی بھٹو Ú©Û’ ایک بیان پر امریکہ میں ہنگامہ برپا ہوگیا،انہوں Ù†Û’ کہا تھا ’’ بھارت Ú©ÛŒ جانب امریکہ Ú©Û’ بڑھتے ہوئے جھکائو سے سیٹو اور سینٹو Ú©Û’ معاہدے بے معنی ہو گئے ہیں‘‘۔پاکستان Ù†Û’ امریکی Ø+مایت Ú©Û’ لئے شروع شروع میں ان دونوں معاہدوں پرتکیہ کیا تھا۔ امریکہ Ù†Û’ بھی کہہ دیا تھا کہ ’’یہ معاہدے بھارت Ú©Û’ خلاف نہیں ہیں‘‘۔اس امریکی رویے سے بھارتی قیادت Ú©ÛŒ Ø+وصلہ افزائی ہوئی۔

    اپریل میں رن آف Ú©Ú†Ú¾ میں تصادم Ú©ÛŒ خبریں منظر عام پر آنا شروع ہو گئیں۔امریکی انتظامیہ اپنی Ø+کومت Ú©Ùˆ یہ باور کرانے Ú©ÛŒ کوشش کر رہی تھی کہ بھارت بے گناہ ہے اور پاکستان اپنی فوج اگلے مورچوں پر Ù„Û’ آیا ہے۔ Ø+الانکہ پاکستانی فوج اپنی سابق پوزیشنوں پرہی تعینات تھی۔ پھراقوام عالم اس بات سے اچھی طرØ+ واقف ہے کہ 1960Ø¡ میں ہونے والے پاک بھار ت سرØ+دی مذاکرات میں بھی سرØ+دکے کئی Ø+صوں پر Ø+تمی مذکرات نہیں ہو سکے تھے۔ لہٰذا پاکستانی فوج Ù†Û’ اپنے علاقے میں چوکیاں قائم کیں ،بھارت Ù†Û’ انہیں اپنا علاقہ قرار دے دیا۔ جیسے ان دنوں بھارت چینی علاقے پر قبضے Ú©ÛŒ کوشش میں اپنے دو درجن سے زائد فوجی مروا بیٹھا ہے ،اسی قسم Ú©Û’ جنگی عزائم بھارت Ù†Û’ 1965Ø¡ میں بھی ظاہر کئے تھے۔

    رن آف کچھ کا تنازعہ

    رن آ ف Ú©Ú†Ú¾ Ú©Û’ شمالی کونے پر’ کنجر کوٹ نامی قلعہ واقع ہے ،یہ علاقہ سال میں کئی مہینے(جون تا نومبر) پانی میں ڈوبا رہتا تھا۔ اس Ú©Û’ بارے میں 1960Ø¡ میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے تھے۔یہاں تنازعہ جنوری 1965Ø¡ میں ہی شروع ہو گیا تھا۔ پاکستانی دستے اپنے علاقے میں جب بھی گشت کرتے بھارتی فوج مداخلت Ú©ÛŒ کوشش کرتی جسے موقع پر ہی ناکام بنا دیا جاتا تھا۔امریکی رہنمائوں Ú©ÛŒ جانب سے مسلسل Ø+مایت Ú©Û’ بعد بھارتی قیادت Ù†Û’ اپریل میں یہ Ù…Ø+اذ گرم کر دیا۔اور ’’بائر بیٹ‘‘ Ú©Û’ ساØ+Ù„ÛŒ علاقے Ú©Ùˆ بھی اپنی Ø+دود میں شامل کرنے Ú©ÛŒ غرض سے فوجی دستے اگلے مورچوں پر بھیج دیئے Û” پاکستان Ù†Û’ سیز فائر Ú©ÛŒ کوششیں جاری رکھیں جنہیں 15اپریل Ú©Ùˆ بھارتی قیادت Ù†Û’ قبول کر لیا،لیکن یہ سیز فائر کبھی نہیں ہواکیونکہ بھارت توپ خانہ اور6سے 7ہزار فوج بھی جنگ میں جھونک چکا تھا۔ پاکستانی فوج Ú©ÛŒ تعداد بھی Ú©Ù… Ùˆ پیش اتنی ہی تھی۔امریکہ اور تمام اہم یورپی ممالک اس پاک بھارت کشیدگی Ú©Ùˆ 1962Ø¡ Ú©ÛŒ چین بھارت جنگ Ú©Û’ پس منظر میں دیکھ رہے تھے ۔یعنی دلی طور پر وہ بھارت Ú©Û’ ساتھ تھیں۔ تاہم متعدد ایشیائی اور افریقی ممالک پاکستان Ú©ÛŒ تائید میں پیش پیش تھے۔

    Û”31اگست Ú©Ùˆ جنگ Ú©Û’ سائے پھیلتے جا رہے تھے، مقبوضہ کشمیر میں تØ+ریک ا ٓزادی Ú©Ùˆ دبانے میںناکامی Ú©Û’ بعد بھارت Ù†Û’ بڑے عالمی ممالک سے Ø+مایت مانگ Ù„ÛŒ تھی،جو کسی Ø+د تک مل بھی گئی تھی۔امریکی رہنمائوں Ù†Û’ کہہ دیا تھا کہ ’’جنگ Ú©ÛŒ صورت میں اقوام متØ+دہ Ú©Û’ لئے مداخلت کرنا مشکل ہوگا، اور شائد برطانیہ Ú©Û’ لئے بھی‘‘۔ تاہم اقوام متØ+دہ Ú©Û’ رہنما یو تھانٹ سے بھی عالمی رہنمائوں Ú©ÛŒ ملاقاتیں اور مشورے جاری تھے۔ یکم ستمبر Ú©Ùˆ بھارت بکتر بند گاڑیاں اگلے مورچوں پہ Ù„Û’ آیا ۔مقبوضہ کشمیر میں جاری جدوجہد Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لئے بھارت Ù†Û’ پاکستانی سرØ+دوں پر دبائو میں اضافہ کر دیا۔ پاکستا Ù† Ú©ÛŒ جانب سے امریکی ساختہ Patton ٹینکوں Ú©Û’ ممکنہ استعمال Ú©Û’ باعث بھارت Ù†Û’ ایک بار پھر امریکہ سے مدد مانگ لی۔اور اس وقت Ú©Û’ بھارتی وزیر خارجہ سورن سنگھ Ù†Û’ کئی بیانات داغے،خطووط Ù„Ú©Ú¾Û’Û”2ستمبر Ú©Ùˆ امریکی رہنما باولز Ù†Û’ اپنی Ø+کومت سے التجا Ú©ÛŒ کہ ’’وہ (امریکی Ø+کومت)شاستری Ú©Ùˆ یقین دلائے کہ جنگ Ú©ÛŒ صورت میں امریکہ پاکستان Ú©ÛŒ تمام فوجی امداد بند کر دے گا‘‘۔اس فیصلے سے سب ہی آگاہ تھے۔بھارت Ú©Ùˆ خدشہ تھا کہ ’’کشمیری مجاہدین Ù†Û’ اگر جموں سرینگر روڈ پو قبضہ کر لیا تو کشمیر پر غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا‘‘(امریکی رہنما سسکو)Û”

    کئی اطراف سے آشیر باد پا کر 6ستمبر Ú©Ùˆ بھارت Ù†Û’ پاکستان پر تین Ù…Ø+اذوں سے Ø+ملہ کر دیا،جسڑ،لاہور مغل پورہ سیکٹر اور بیدیاں لنک کینال Ú©Û’ بارڈر کھول دیئے گئے۔ ہمیشہ Ú©ÛŒ طرØ+ چوکس پاک فوج Ù†Û’ تینوں Ù…Ø+اذوں پر نہ صرف پیش قدمی روک دی بلکہ متعدد بھارتی سرØ+دی علاقوں پر بھی قبضہ کر لیا۔بھارت Ù†Û’ کھاریاں تک قبضہ کرنے Ú©Û’ لئے 75بٹالینز جنگ میں جھونک دی تھیں لیکن اسے پھر بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔تین جنگوں کا پیش خیمہ بننے والا مسئلہ کشمیر آج بھی اقوام متØ+دہ Ú©ÛŒ توجہ کا طلبگار ہے ،اس مقبوضہ علاقے میں انسانی Ø+قوق Ú©ÛŒ پامالی انتہا Ú©Ùˆ پہنچ Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ امریکہ Ú©ÛŒ فائلوں میں بھی لکھا ہے کہ ’’مسئلہ کشمیر Ú©Û’ Ø+Ù„ ہونے تک خطے میں دیر پاء امن کا قیام مشکل ہے‘‘۔
    2gvsho3 - جنگ ستمبر1965Ø¡ کیسے شروع ہوئی؟۔۔۔۔۔ تØ+ریر : صہیب مرغوب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جنگ ستمبر1965Ø¡ کیسے شروع ہوئی؟۔۔۔۔۔ تØ+ریر : صہیب مرغوب

    2gvsho3 - جنگ ستمبر1965Ø¡ کیسے شروع ہوئی؟۔۔۔۔۔ تØ+ریر : صہیب مرغوب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •