Results 1 to 2 of 2

Thread: Ø+یاتین بی تھری Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر سید فیصل عثمان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel Ø+یاتین بی تھری Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر سید فیصل عثمان

    Ø+یاتین بی تھری Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر سید فیصل عثمان

    Vit B-3.jpg
    دل و دماغ کے امراض کا بھی علاج

    ایک خاص قسم Ú©Û’ تیزاب Ú©Ùˆ 'نیاسین ‘(Ø+یاتین بی تھری)کہاجاتا ہے۔اسکا فارمولہ C6H5NO2 ہے،جو گوشت اور پودوں میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ 31اگست Ú©Ùˆ شائع ہونے والی تØ+قیق میں اسے جوڑوں Ú©Û’ درد اور دل Ú©Û’ امراض میں مفید پایا گیا ہے۔ایشلے لال Ú©Û’ مضمون بعوان ''نیاسین Ú©ÛŒ مدد سے کولیسٹرول اور آرتھرائٹس میں Ú©Ù…ÛŒ اور دماغی صلا Ø+یت میں اضافہ کیجئے‘‘

    (Lower Cholesterol, Reduce Arthritis Symptoms, and Boost Your Brain With Niacin)
    Û” بڑھتی عمر Ú©Û’ ساتھ ساتھ صØ+ت Ú©Û’ بارے میں فکر مندی میں اضافہ فطری بات ہے۔
    دل ، جوڑ اور دماغ کے امراض
    جوڑوں Ú©ÛŒ بیماری پاکستان میں بہت عام ہے۔ پاکستان میں اوسٹیو آرتھرائٹس Ú©ÛŒ شکایت عام ہے۔اور یہ ہر عمر Ú©Û’ مریضوں Ú©Ùˆ پریشان کرتی ہے۔44سے 48 سال Ú©ÛŒ عمر Ú©Û’ 10 فیصد، 49سے 59تک Ú©ÛŒ عمر Ú©Û’ 28 فیصد تک افراد Ú©Ùˆ یہ شکایت ہو سکتی ہے۔ ڈبلیو ایچ او Ú©Û’ اعداد Ùˆ شمار Ú©Û’ مطابق ہمارے ہاں دل کا دورہ 2.5 لاکھ افراد (سالانہ) Ú©ÛŒ موت Ú©ÛŒ وجہ بنتا ہے۔عمر میں اضافے Ú©Û’ ساتھ ساتھ کچھافراد باتیں بھولنا شروع کرد یتے ہیں ،بہت سوں Ú©Ùˆ الزائمر Ú©ÛŒ شکایت پیدا ہوتی ہے۔جبکہ دماغی کیفیت پر کبھی تØ+قیق نہیں ہوئی لہٰذامریضوں Ú©ÛŒ تعداد Ú©Û’ بارے میں Ú©Ú†Ú¾ کہنا قدرے مشکل ہے۔ ان تمام امراض کا علاج کافی مہنگا اور پیچیدہ ہے۔ مرض Ú©Û’ لاعلاج ہونے پر ہی Ú©Ú†Ú¾ افراد Ú©Ùˆ پتہ چلتا ہے۔
    Ø+یاتین بی تھری ،ایک نعمت
    خوش قسمتی سے نئی تØ+قیق Ù†Û’ ہماری مشکل آسان کر دی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ نیاسین ان تینوں اعضا Ø¡ (دل، دماغ اور جوڑ) Ú©ÛŒ بیماریوں Ú©ÛŒ شدت میں Ú©Ù…ÛŒ کرنے میں کارگر ثابت ہوئی ہے۔سائنس دانوں Ù†Û’ بتایا ہے کہ یہ اہم کیمیکل ان اعضاء Ú©Ùˆ طاقت مہیا کرکے دوبارہ صØ+ت مند بنانے میں مفید ہوتا ہے۔ Ø+یاتین بی تھری کئی اعضاء Ú©Ùˆ فعال بنانے کئے لئے اہم ہے۔ کئی نظام اس Ú©Û’ بغیر صØ+ت مند طریقے سے انجام نہیں پا سکتے۔کیونکہ خوراک سے توانائی کا Ø+صول اس کیمیکل Ú©Û’ بغیر ممکن نہیں۔یہ کیمیکل ÚˆÛŒ این اے Ú©ÛŒ ''مرمت‘‘ میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔یہ ÚˆÛŒ این اے میں عمر بڑھنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ ہونے والی ٹوٹ پھوٹ Ú©Ùˆ درست کرنے میں بھی مددگار ہے۔ایک اور اہم بات، عمر میں اضافے Ú©Ùˆ روکنا انسان Ú©Û’ بس میں نہیں لیکن عمر میں اضافے Ú©Û’ اثرات میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ جا سکتی ہے۔جبکہ کولیسٹرول Ú©ÛŒ بری قسم (LDL) Ú©Ùˆ کنٹرول کرنے میں معاون بن کر یہ کیمیکل کولیسٹرول Ú©ÛŒ روک تھام کرتا ہے۔ اس سلسلے میںØ+یاتین بی تھری کا استعمال 1950Ú©Û’ عشرے سے جاری ہے۔یہ HDLیعنی اچھی قسم Ú©Û’ کولیسٹرول میں اضافے کاموجب بنتا ہے۔اس کا استعمال بڑھا کر دل Ú©Û’ دورے میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ جا سکتی ہے۔
    Ø+یاتین بی تھری Ú©Ùˆ دماغ کا Ù…Ø+افظ کہنے میں بھی کوئی Ø+رج نہیں۔ دماغ بھی توانائی Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لئے اسی سے کام لیتا ہے۔ Ø+یاتین بی تھری Ú©ÛŒ مدد سے نفسیاتی کیفیت بہتربنائی جا سکتی ہے۔ یادداشت میں خرابی،ڈپریشن اور برین فاگ Ú©ÛŒ کیفیت میں بھی مفید ہے۔یہ کیمیکل ان امراض Ú©ÛŒ شدت میں Ú©Ù…ÛŒ کا باعث بنتا ہے۔کیونکہ ان تینوں کیفیتوں کا تعلق کسی نہ کسی Ø+د تک Ø+یاتین بی تھری Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ سے بھی ہے۔ایک اور تØ+قیق میں جوڑوں Ú©ÛŒ Ø+رکت میں اضافے Ú©Û’ ذریعے یہ کیمیکل آسٹیو آرتھرائٹس میں مفید ثابت ہوا ہے ۔ڈاکٹروں Ú©ÛŒ رائے میں اس Ú©Û’ مناسب استعمال سے دوائوں میں Ú©Ù…ÛŒ لائی جا سکتی ہے۔
    Ø+یاتین بی تھری والی غذائیں
    اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں کہ Ø+یاتین بی تھری وافر مقدار میں پائی جاتی ہے، بہت Ú©Ù… افراد میں اس Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ کا اندیشہ ہے لہٰذا یاد رکھیے، Ø+یاتین بی تھری Ú©ÛŒ زیادتی بھی نقصاندہ ہے۔پیٹ میں جلن Ú©Û’ علاوہ یہ جگر Ú©Ùˆ بھی نقصان پہنچا سکتی ہے۔Ø+یاتین Ú©ÛŒ یہ قسم Ú†Ú©Ù† بریسٹ،بیف،سامن مچھلی،بام مچھلی،دالیں اور مونگ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ میں بھی پائی جاتی ہے۔


    2gvsho3 - Ø+یاتین بی تھری Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر سید فیصل عثمان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+یاتین بی تھری Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر سید فیصل عثمان

    2gvsho3 - Ø+یاتین بی تھری Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر سید فیصل عثمان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •