Results 1 to 2 of 2

Thread: ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتے

    ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتے
    جان جاں! سچ پہ کیوں اتنا اصرار ہے
    سچ کی عظمت سے کب ہم کو انکار ہے
    ہم بھی شاعر ہیں آخر اُسی قوم کے
    جس کا ہر فرد بکنے پہ تیار ہے
    ہم ہیں لفظوں کے تاجر، یہ بازار ہے
    سچ تو یہ ہے گزرتے ہوئے وقت سے
    فائدہ جو اٹھا لے وہ فنکار ہے
    ہم نہ سقراط ہیں، ہم نہ منصور ہیں
    ہم سے سچ کی توقع ہی بیکار ہے
    تیز تلوار سی وقت کی دھار ہے
    اس لیے جانِ جاں! اپنی تØ+ریر سے
    خوفِ تعزیر سے
    سچے موتی کبھی ہم نہیں+رولتے
    ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتے

    فصل آتی ہے جب Ø+فظِ پندار Ú©ÛŒ
    سچ کے اظہار کی
    ہم Ø+قائق سے نظریں چرائے ہوئے
    مصلØ+ت Ú©Û’ جنازے اٹھائے ہوئے
    سر جھکائے ہوئے
    لوٹ جاتے ہیں ماضی Ú©Û’ صØ+راؤں میں
    بیٹھ کر پھر غمِ ذات کی چھاؤں میں
    سوچتے بھی نہیں، بولتے بھی نہیں
    سہمے سہمے ہوئے لوگ ملتے ہوں جب
    ہر طرف زخم کے پھول کھلتے ہوں جب
    جان جاں کم سے کم ، ایسے موسم میں ہم
    Ø+رف Ø+Ù‚ تو کجا لب نہیں کھولتے
    ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتے
    سرور بارہ بنکوی
    2gvsho3 - ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتے

    2gvsho3 - ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •