Results 1 to 2 of 2

Thread: آدھی سلطنت انعام

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel آدھی سلطنت انعام

    آدھی سلطنت انعام

    ایک بادشاہ کافی عرصہ سے بیمار تھا‘ جب اسے بچنے Ú©ÛŒ کوئی امید باقی نہ رہی تو اس Ù†Û’ ایک عجیب وغریب اعلان کروا دیا کہ میرے مرنے Ú©Û’ بعد میری تدفین سے پہلے جو شخص ایک رات میری قبر میں گزارے گا‘ اسے آدھی سلطنت انعام میں دی جائے Ú¯ÛŒ لیکن کئی بار منادی کروانے Ú©Û’ باوجودکوئی نہ آیا... اڑتی اڑتی یہ خبر ملک Ú©Û’ دور دراز علاقے میں ایک مفلوک الØ+ال شخص تک بھی جا پہنچی جس Ú©ÛŒ Ú©Ù„ کائنات ایک جھونپڑی اور ایک گدھا تھا۔ دن بھر وہ گدھے پر وزن لادھ کر Ù…Ø+نت مزدوری کرتا اور شام ڈھلنے Ú©Û’ بعد Ú©Ùˆ جھونپڑی میں آکر پڑا رہتا۔ بادشاہ کا یہ اعلان سن کر اس Ù†Û’ سوچا کہ ساری زندگی فاقہ Ú©Ø´ÛŒ اور Ù…Ø+نت مزدوری میں گزر گئی... ایک رات ہی Ú©ÛŒ تو بات ہے، اس Ú©Û’ بدلے آدھی سلطنت مل گئی تو باقی زندگی عیش Ùˆ آرام سے گزر سکتی ہے۔ اسی سوچ Ú©Û’ تØ+ت وہ بادشاہ Ú©Û’ دربار جا پہنچا۔ دربانوں Ù†Û’ Ù…Ø+Ù„ میں اطلاع دی کہ ایک شخص آیا ہے اور وہ بادشاہ سلامت Ú©ÛŒ قبر میں ایک رات گزارنے پر راضی ہے۔ بادشاہ Ù†Û’ اطلاع پاتے ہی اسے اندر بلا لیا اور اپنے وزیروں سے کہا کہ اسے شاہی مہمان بنا کر رکھا جائے اور میرا انتقال ہوتے ہی اسے میرے لیے کھودی گئی قبر میں ایک رات Ú©Û’ لیے لٹا دیا جائے اور صبØ+ ہوتے ہی اسے قبر سے نکالنے Ú©Û’ بعد نہلا دھلا کر قیمتی پوشاک پہنائی جائے اور آدھی سلطنت اس Ú©Û’ Ø+والے کر دی جائے۔ بادشاہ Ú©ÛŒ روØ+ قبض ہوتے ہی اس Ú©ÛŒ وصیت Ú©Û’ عین مطابق اس شخص Ú©Ùˆ قبر میں لٹا دیا گیا، رات Ú©Û’ آخری پہر میں Ø+ساب پر مامور فرشتے آ گئے، انہیں دیکھتے ہی وہ شخص اٹھ Ú©Û’ بیٹھ گیا اور بولا ''یہ قبر میری نہیں، میں تو یہاں صرف ایک رات Ú©Û’ لیے آیا ہوں، اس قبر کا اصل مکین صبØ+ ہوتے ہی آ جائے گا‘‘۔ جواب ملا کہ اس وقت تو تم ہی موجود ہو Ø+ساب تمھیں دینا Ù¾Ú‘Û’ گا، وہ جب آئے گا‘ اس کا Ø+ساب تب کرلیں Ú¯Û’Û”
    خیر! اس کا Ø+ساب شروع کیا اور کہا گیا کہ تم Ù†Û’ فلاں وقت اپنے گدھے Ú©Ùˆ کھانا نہیں دیا تھا لہٰذا تمھیں اس ظلم پر دو سو Ú©ÙˆÚ‘Û’ پڑیں Ú¯Û’Û” Ú©ÙˆÚ‘Û’ کھا کر ابھی سیدھا ہی ہوا تھا کہ ایک اور مقدمہ تیار تھا کہ فلاں وقت گدھے پر اس Ú©ÛŒ ہمت سے کہیں زیادہ وزن لاد دیا تھا۔ ''زیادہ وزن Ú©ÛŒ وجہ سے گدھا ٹھیک سے Ú†Ù„ بھی نہیں پا رہا تھا لیکن تم Ù†Û’ اس پر چابک برسائے جس پر گدھا تڑپ کر رہ گیا تھا، تمھیں اس پر ترس نہیں آیا اور تم Ù†Û’ اس سے اپنا پورا کام لیا۔ اس بے رØ+Ù…ÛŒ پر تمھیں تین سو Ú©ÙˆÚ‘Û’ لگائے جائیں گے‘‘۔ مزید تین سو Ú©ÙˆÚ‘Û’ کھانے Ú©Û’ بعد وہ اٹھنے لگا تو اسے کہا گیا کہ ابھی لیٹے رہو،ابھی تمھاری سزا باقی ہے۔ پوچھنے پر اس شخص Ú©Ùˆ بتایا گیا کہ فلاں وقت طوفانی بارش تھی اور ساری رات گدھا بھیگتا اور ٹھٹھرتا رہا لیکن تم مزے سے بستر میں سوتے رہے۔ تمھاری سفاکی پر دو سو Ú©ÙˆÚ‘Û’ لگیں Ú¯Û’Û” مزید دو سو Ú©ÙˆÚ‘Û’ کھانے Ú©Û’ بعد وہ ادھ موا ہوکر ایک طرف Ù„Ú‘Ú¾Ú© گیا اور دل ہی دل میں دعا کرنے لگا کہ کب صبØ+ ہو اور وہ قبر سے باہر Ù†Ú©Ù„Û’Û” صبØ+ ہونے سے پہلے اسے مزید سو Ú©ÙˆÚ‘Û’ لگائے گئے کہ قبر میں آنے سے پہلے اس Ù†Û’ اپنے گدھے Ú©Ùˆ چارہ نہیں دیا جس Ú©ÛŒ وجہ سے وہ ساری رات بھوکا رہا۔
    صبØ+ ہوتے ہی بادشاہ Ú©ÛŒ وصیت Ú©Û’ مطابق اس شخص Ú©Ùˆ قبر سے نکالنے Ú©Û’ لیے قبر کھولی گئی تو Ú©ÙˆÚ‘Û’ کھا کھا کر اس ادھ مرے شخص میں بجلی سی کوند گئی۔ باہر نکلتے ہی وہ سرپٹ دوڑ پڑا... وزرا اور درباری اسے آوازیں دیتے رہے لیکن اس Ù†Û’ پیچھے Ù…Ú‘ کر نہیں دیکھا ۔شاہی دربانوں Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ تعاقب میں دوڑایا گیا جو اسے جلد ہی Ù¾Ú©Ú‘ لائے تو وزیروں Ù†Û’ اس شخص سے کہا کہ تم شرط پوری کرکے آدھی سلطنت Ú©Û’ Ø+قدار بن Ú†Ú©Û’ ہو۔ اب تمھارے ٹھاٹ باٹ Ú©Û’ دن آئے ہیں تو تم بھاگ کیوں رہے ہو؟ وہ شخص ہاتھ جوڑ کر روتے ہوئے بولا کہ مجھے Ú©Ú†Ú¾ نہیں چاہیے۔ بس مجھے جانے دو! میں تو ایک گدھے کا Ø+ساب نہیں دے پایا‘ آدھی سلطنت کا Ø+ساب کیسے دوں گا؟
    2gvsho3 - آدھی سلطنت انعام

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آدھی سلطنت انعام

    2gvsho3 - آدھی سلطنت انعام

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •