وزیراعظم برطانیہ سر ونسٹن چرچل ایک بار دورے پر لندن کے پاگل خانے گئے، جہاں ایک پاگل سے مخاطب ہوتے ہوئے بولے: جانتے ہو کہ میں کون ہوں؟
اس پر پاگل نے جواب دیا: میں نہیں جانتا ہوں۔
چرچل نے کہا میں برطانیہ کا وزیراعظم ہوں۔
پاگل بولا: جب میں پہلی بار یہاں آیا تھا تو میں بھی وزیراعظم تھا