Results 1 to 2 of 2

Thread: کب اپنے ہونے کا اظہار کرنے آتی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 کب اپنے ہونے کا اظہار کرنے آتی ہے

    کب اپنے ہونے کا اظہار کرنے آتی ہے

    یہ آگ مجھ کو نمودار کرنے آتی ہے
    میں دن میں خواب بناتا ہوں‘ رنگ رنگ کے خواب
    مگر یہ رات انہیں مسمار کرنے آتی ہے
    اندھیرا جاتا جب بھی اُلٹ پلٹ کے مجھے
    تو روشنی مجھے ہموار کرنے آتی ہے
    ہوائے کوچۂ دنیا‘ میں جانتا ہوں تجھے

    تو جب بھی آتی ہے‘ بیمار کرنے آتی ہے
    جو دل سے ہوتی ہوئی آ رہی ہے میری طرف
    یہ لہر مجھ کو خبردار کرنے آتی ہے
    (کاشف مجید)
    2gvsho3 - کب اپنے ہونے کا اظہار کرنے آتی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کب اپنے ہونے کا اظہار کرنے آتی ہے

    2gvsho3 - کب اپنے ہونے کا اظہار کرنے آتی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •