Results 1 to 2 of 2

Thread: گھروں Ú©Û’ لان کب بننا شروع ہوئے؟ Û”Û”Û” تØ+ریر : انجینئررØ+میٰ فیصل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel گھروں Ú©Û’ لان کب بننا شروع ہوئے؟ Û”Û”Û” تØ+ریر : انجینئررØ+میٰ فیصل

    گھروں Ú©Û’ لان کب بننا شروع ہوئے؟ Û”Û”Û” تØ+ریر : انجینئررØ+میٰ فیصل

    Gharon Ke laan.jpg
    قدرت (نیچر )سے Ù…Ø+بت انسان Ú©ÛŒ سرشت کا Ø+صہ ہے،وہ اس Ú©Û’ قریب تر رہنا چاہتا ہے، گھر بناناشروع کئے تو ان میں بھی نیچر Ú©Ùˆ اہمیت دی،یہ اناج اور ضروریات زندگی پوری کرنے Ú©Û’ علاوہ ذوق جمال Ú©ÛŒ تسکین کا تقاضا بھی ہے۔ماØ+ول تر Ùˆ تازہ نہ ہو تو کہیں رہنے میں کوئی مزہ نہیں۔یہ جان لیں کہ پھولوں ØŒ پودوں اور خاص قسم Ú©Û’ درختوں Ú©Û’ بغیر کوئی جگہ بھی اس Ú©Û’ رہنے Ú©Û’ قابل ہو ہی نہیں سکتی۔ یہ بہت اچھی مصروفیت بھی ہے، لان بنانے میں دل لگا رہتا ہے، وقت اچھا گزرتا ہے، اور صØ+ت بھی بنتی ہے۔صنعتی انقلاب Ú©Û’ اثرات بھی لان میں دیکھے جاسکتے ہیں۔نئی ٹیکنالوجی سے لانزمیں جدت پیدا Ú©ÛŒ جاتی رہی۔لان Ú©Û’ ذریعے برطانیہ Ù†Û’ اپنی کھیلیں بھی دوسری دنیا میں برآمد کیں۔ جیسا کہ کرکٹ اور فٹ بال۔ لان میں ان کھیلوں Ú©ÛŒ جگہ بھی مخصوص Ú©ÛŒ جانے لگی۔ ابتدائی لان Ú©Ùˆ شمالی یورپ میں مقبولیت Ø+اصل ہوئی۔ یہ دیکھنے میں Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ú†Ú¾ کھیتوں سے مماثلت رکھتے تھے۔
    لان Ú©Û’ بغیر پاکستان میں کوئی گھر مکمل نہیں ہوتا۔فرنیچر ،پردوں اور دوسرے سامان Ú©ÛŒ طرØ+ لان بھی اب ہر گھر Ú©ÛŒ بنیادی ضرورتوں میں شما ر کئے جانے Ù„Ú¯Û’ ہیں۔ہوا Ú©ÛŒ'' صفائی‘‘ اور آکسیجن Ú©ÛŒ فراہمی Ú©Û’ علاوہ یہ درختوں Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©Ùˆ بھی پورا کرتے ہیں، پرانے زمانے میں رقبے سستے اور جگہ زیادہ تھی، چنانچہ لان او ر گھروں Ú©Û’ باہر اگائے جانے والے درخت بھی جنگلات Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©Ùˆ کسی Ø+د تک پورا کرنے میں مددگار تھے۔ گھروں میں خاص قسم Ú©Û’ درخت صØ+ت بخش بھی ہوتے ہیں۔کہتے ہیں بعض بیماریاں بھی درختوں اور پودوں سے دور بھاگتی ہیں ØŒ نیم Ú©Û’ درختوں Ú©ÛŒ کیا بات ہے، یہ ملیریا کا علاج ہیں ،ہوا بھی صاف کرتے ہیں۔لیکن وہ کون تھا جس Ú©Û’ ذہن میں سب سے پہلے یہ بات آئی کہ مکان میں ایک اچھا سا لان بھی ہوناچاہئے ؟یہی سوچ کر اس Ù†Û’ پودوں Ú©ÛŒ بہار لگائی اور پھر یہ روایت Ú†Ù„ پڑی۔ہمیں پہل کرنے والے اسی شخص Ú©ÛŒ تلاش ہے۔ کہا جاتا ہے کہ لان کا آغاز مکان Ú©Û’ ساتھ ہی بے ضرر جانوروں Ú©ÛŒ افزائش کیلئے جگہ بنانے سے 1540Ø¡ Ú©ÛŒ دہائی میں ہوا۔ جبکہ لفظ ''لان‘‘ کا استعمال پہلی مرتبہ 16ویں صدی میں ہوا۔ ایک طرف انسان جہاں جدید ترین رہائشی سہولتوںکے استعمال Ú©ÛŒ جانب بڑھ رہا تھا وہیں نیچر Ú©Û’ بھی قریب تر رہنے Ú©ÛŒ خواہش بھی پوری کرتا رہا۔ یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ اچھے سے اچھے لان Ú©ÛŒ تیاری میں برطانوی باشندوں Ù†Û’ انتھک Ù…Ø+نت کی۔برٹش ہارٹی کلچر کا سب سے اہم پہلولان ہیں۔اچھی لینڈ سکیپنگ لان Ú©Û’ Ø+سن Ú©Ùˆ دوبالا کر دیتی ہے۔بہت Ú©Ú†Ú¾ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©Û’ بعد ہمیں معلوم ہوا کہ 18ویں صدی میں لان گھروں کا لازمی Ø+صہ بننے شروع ہوئے ان کا آغاز کس Ù†Û’ کیا ،تاریخ یہ بتانے سے قاصر ہے Û” اس زمانے میں بڑے بڑے لانزمیں جانوروں Ú©ÛŒ افزائش Ú©ÛŒ جانے لگی۔بھیڑ، بکری اور نجانے اس قسم Ú©Û’ کون کون سے معصوم جانور بھی رکھے جانے لگے۔ہرن بھی لان Ú©ÛŒ زینت بنتے تھے۔لیکن ان کا گھروں میں داخلہ بند تھا۔
    Û”1700ویں صدی Ú©Û’ لان اور مشینیں لینڈ سکیپ ڈیزائنرز ولیم کینٹ ،چارلس برجمین اور لاشلٹ Ù†Û’ لان بنانے Ú©Û’ عمل Ú©Ùˆ ایک تØ+ریک Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں ڈھال دیا ،یعنی اگر کسی گھر میں لان نہیں تو Ú©Ú†Ú¾ نہیں۔اسی لئے ان لینڈ سکیپ ڈیزائنرز Ú©Ùˆ ''انگلش لینڈ سکیپ گارڈ موومنٹ ‘‘ Ú©Û’ بانیوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ StoweØŒRousham اور Chatsworth نامی لان انکی پہچان ہیں Û” انہوں Ù†Û’ مشینوں Ú©ÛŒ مدد سے لان Ú©Ùˆ بہترین Ø´Ú©Ù„ میں ڈھالا۔اسی دور کا بالمر لان بھی شہرہ آفاق ہے۔اسی دور میں آندرے Ù„ÛŒ ناٹرے Ù†Û’ Ø+الیہ دور سے مماثل لان Ú©ÛŒ تیاری شروع کی۔ بریڈ فورڈ شائر Ú©Û’ علاقے ''لوٹن ہو‘‘ میں 1767 میں رابرٹ ایڈم کا ڈیزائن کردہ لان اپنی مثال آپ ہے۔رابرٹ ایڈم Ù†Û’ 1830میں نئے ماØ+ول Ú©Û’ مطابق تبدیلیاں کیں۔گلو شیسٹر شائر سے تعلق رکھنے والے انجینئرایڈون بڈنگ Ù†Û’ لانوں کیلئے مشینری بنائی ،کم خرچ بالا نشیں ہونے Ú©Û’ باعث ان Ú©ÛŒ مشینیں Ù…ÚˆÙ„ کلاس میں مقبول تھیں۔1893Ø¡ میں جیمز سمر Ù†Û’ لان Ú©ÛŒ مشینوں Ú©Ùˆ بہتر بنانے کا Ù… سنبھال لیا۔وہ لنکا شائر سٹیم موٹر کمپنی Ú©ÛŒ بنیاد رکھتے وقت بہترین لان بنانے والی مشینیں بنانا نہیں بھولے۔ پھر تو سلسلہ ہی Ú†Ù„ نکلا۔اس Ú©Û’ چند سال بعد ہی لانوں میں پودوں Ú©ÛŒ Ø+فاظت کیلئے کیڑے مار ادویات بننا شروع ہو گئیں۔ 1830Ø¡ میں مشینوں Ú©ÛŒ تیاری Ú©Û’ بعد لان Ù†Û’ جدت اختیار کرنا شروع کی۔دیکھتے ہی دیکھتے لان امراء Ú©ÛŒ دولت کا مظہر بننے لگے۔جتنا پیسہ ØŒ اتنا ہی عالی شان لان۔


    2gvsho3 - گھروں Ú©Û’ لان کب بننا شروع ہوئے؟ Û”Û”Û” تØ+ریر : انجینئررØ+میٰ فیصل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گھروں Ú©Û’ لان کب بننا شروع ہوئے؟ Û”Û”Û” تØ+ریر : انجینئررØ+میٰ فیصل

    2gvsho3 - گھروں Ú©Û’ لان کب بننا شروع ہوئے؟ Û”Û”Û” تØ+ریر : انجینئررØ+میٰ فیصل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •