Results 1 to 2 of 2

Thread: ساون کے بادلوں کی طرح سے بھرے ہوئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ساون کے بادلوں کی طرح سے بھرے ہوئے

    مرزا رفیع الدین سوداؔ

    ساون کے بادلوں کی طرح سے بھرے ہوئے
    یہ ہیں وہ نین جن سے کہ جنگل ہرے ہوئے
    اے دل! یہ کس سے بگڑی کہ آتی ہے فوجِ اشک
    لختِ جگر کی نعش کو آگے دھرے ہوئے
    انصاف اپنا سونپئے کس کو بہ جز خدا
    منصف جو بولتے ہیں تو تجھ سے ڈرے ہوئے
    نزدیک اپنے رہنے سے مت کر ہمیں تو منع
    ہیں لاکھ کوس جب ترے دل سے پرے ہوئے
    سوداؔ نکل نہ گھر سے کہ اب تجھ کو ڈھونڈتے
    لڑکے پھریں ہیں پتھروں سے دامن بھرے ہوئے
    2gvsho3 - ساون کے بادلوں کی طرح سے بھرے ہوئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ساون کے بادلوں کی طرح سے بھرے ہوئے

    2gvsho3 - ساون کے بادلوں کی طرح سے بھرے ہوئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •