Results 1 to 2 of 2

Thread: سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے


    سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
    دیکھنا زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
    اے شہید ملک و ملت میں تیرے اوپر نثار
    Ù„Û’ تیری ہمت کا چرچا غیر Ú©ÛŒ Ù…Ø+فل میں ہے
    وائے قسمت پائوں کی اے ضعف کچھ چلتی نہیں
    کارواں اپنا ابھی تک پہلی ہی منزل میں ہے
    راہرو راہ Ù…Ø+بت، رہ نہ جاناراہ میں
    لذ ت صØ+رانوردی دوری منزل میں ہے
    شوق سے راہ Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ مصیبت جھیل Ù„Û’
    اک خوشی کا راز پنہاں جادہ منزل میں ہے
    آج پھر مقتل میں قاتل کہہ رہا ہے بار بار
    آئیں وہ، شوق شہادت ، جن کے دل میں ہے
    مرنے والو، آئو اب گردن کٹائو شوق سے
    یہ غنیمت وقت ہے، خنجر کف قاتل میں ہے
    مانع اظہار تم Ú©Ùˆ ہے Ø+یا، ہم Ú©Ùˆ ادب
    کچھ تمہارے دل کے اندر کچھ ہمارے دل میں ہے
    میکدہ سنسان، خم الٹے پڑے ہیں جام چور
    سر Ù†Ú¯ÙˆÚº بیٹھا ہے، ساقی جو تیری Ù…Ø+فل میں ہے
    اب نہ اگلے ولولے ہیں اور نہ ارمانوں کی بھیڑ
    صرف مٹ جانے Ú©ÛŒ اک Ø+سرت دل بسمل میں ہے


    2gvsho3 - سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے

    2gvsho3 - سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •