ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ستم ہو کہ وعدہ بے حجابی کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں کوئی رم کا مہمان ہوں اہل محفل چراغ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں حضرت علامہ اقبالؒ
@Mariaa @maya @aliza @Saff-Shikan
Forum Rules