گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر ہوش و خرد شکار کر، قلب و نظر شکار کر تو ہے محیط بے کراں میں ہوں ذرا سی آب جو یا مجھے ہم کنار کر، یا مجھے بے کنار کر باغِ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں کار جہاں دراز ہے اب میرا انتظار کر حضرت علامہ اقبالؒ
@Mariaa @maya @aliza @Saff-Shikan
Forum Rules