مون سون اور بالوں Ú©Û’ مسائل Û”Û”Û”Û”Û” نج٠زاÛØ±Û ØªÙ‚ÙˆÛŒ
اÙلجھے Ûوئے خشک اور بے جان بال انسان Ú©ÛŒ شخصیت Ú©Ùˆ بری طرØ+ متاثر کرتے Ûیں۔مون سون میں اکثر خواتین بالوں سے متعلق بیشتر ایسے ÛÛŒ مسائل کا شکار نظر آتی Ûیں۔جس میں بالوں کا گرنا،الجھنا،با „ÙˆÚº کا Ûلکا ÛÙˆ جانا اور روکھا پن شامل Ûے۔ان مسائل Ú©ÛŒ کئی وجوÛات Ûیں،جو بالوں Ú©ÛŒ قدرتی صØ+ت اور Ú†Ù…Ú© دمک Ú©Ùˆ متاثر کرتی Ûیں۔بالوں Ú©ÛŒ اچھے طریقے سے دیکھ بھال Ù†Û Ú©Ø±Ù†Ø§ اور ناقص غذا کا استعمال ،اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø¨Ø§Ù„ÙˆÚº Ú©Ùˆ نت نئے سٹائل دینے Ú©Û’ لیے تیز کیمیائی مصنوعات کا استعمال بالوں Ú©ÛŒ ساخت Ú©Ùˆ بری طرØ+ سے خراب کر دیتا Ûے۔جس سے بال روکھے ،خشک ،دو Ø´Ø§Ø®Û Ø§ÙˆØ± کمزور ÛÙˆ کر گرنے لگتے Ûیں۔ایسے میں بالوں Ú©Ùˆ خاص ØªÙˆØ¬Û Ø§ÙˆØ± دیکھ بھال Ú©ÛŒ ضرورت Ûوتی ÛÛ’ ØªØ§Ú©Û Ø¨Ø§Ù„ÙˆÚº Ú©ÛŒ ضائع Ø´Ø¯Û Ú†Ú©Ù†Ø§Ø¦ÛŒ اور رطوبت پھر سے بØ+ال ÛÙˆ سکے۔آپ اپنے روز Ù…Ø±Û Ú©Ø§Ù…ÙˆÚº میں چاÛÛ’ کتنی ÛÛŒ مصرو٠کیوں Ù†Û ÛÙˆÚº لیکن ÛÙتے میں Ú©Ù… از Ú©Ù… ایک Ù…Ø±ØªØ¨Û Ø§Ù¾Ù†Û’ بالوں پر بھر پور ØªÙˆØ¬Û Ø¯ÛŒÚºÛ”Ø¹Ø§Ù… طور پر بالوں Ú©Û’ کھردرے پن اور بے رونق Ûونے Ú©ÛŒ سب سے بڑی ÙˆØ¬Û Ø¨Ø§Ù„ÙˆÚº میں قدرتی نمی Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ûوتی ÛÛ’ ۔جس Ú©Û’ لیے ضروری ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ø§Ù„ÙˆÚº Ú©Ùˆ اندر اور باÛر سے بھر پور طریقے سے موئسچرائز کیا جائے تا Ú©Û Ø¨Ø§Ù„ صØ+ت مند رÛیں۔بکھرے Ûوئے ،خشک او ر بے جان بالوں Ú©Ùˆ صØ+ت مند بنانے میں گھریلو قدرتی نسخوں کا استعمال بالکل Ù…Ø+Ùوظ Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û Ú©Ø§Ø± ÛÛ’ جس سے بالوں پر کسی بھی قسم Ú©Û’ منÙÛŒ اثرات مرتب Ù†Ûیں Ûوتے۔
ایک عدد کیلے Ú©ÙˆÚ©Ú†Ù„ کر اس کا پیسٹ بنا ئیں،پھر اس میں ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† لیموں کا رس اور ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† Ø´Ûد ملا کر اسے الجھے Ûوئے خشک بالوں پر لگا لیں،تقریباً بیس منٹ Ú©Û’ بعد نیم گرم پانی سے سر دھو لیں۔اس نسخے Ú©Û’ استعمال سے بال Ù†Û ØµØ±Ù Ù…Ù„Ø§Ø¦Ù… ÛÙˆÚº Ú¯Û’ Ø¨Ù„Ú©Û Ø§Ù† میں قدرتی Ú†Ù…Ú© بھی پید اÛÙˆ گی۔
تین کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† زیتون Ú©Û’ تیل میں دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† Ø´Ûد ملا کر اس پیسٹ Ú©Ùˆ بالوں پر لگانے Ú©Û’ بعد تولیے یا شاور کیپ سے لپیٹ لیں اور تقریباً آدھے گھنٹے Ú©Û’ بعد نیم گرم پانی سے سر دھو لیں۔اس سے بال نرم Ùˆ ملائم ÛÙˆ جائیں Ú¯Û’ اور انÛیں سلجھانا بھی آسان ÛÙˆ گا۔
ناریل کا تیل خشک ،روکھے،الجھے اور بے جان بالوں Ú©Û’ لیے بے Ø+د Ù…Ùید Ûوتا Ûے۔استعمال Ú©Û’ لیے ایک کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† ناریل Ú©Û’ تیل Ú©Ùˆ دÛÛŒ میں ملا کر اسے بالوں پر اچھی طرØ+ سے لگانے Ú©Û’ بعد سر پر ØªÙˆÙ„ÛŒÛ Ù„Ù¾ÛŒÙ¹ دیں اور پھر آدھے گھنٹے Ú©Û’ بعد سر دھو لیں۔
ایک عدد انڈے میں دو کھانے کے چمچ زیتون کا تیل مکس کر نے کے بعد اسے بالوں پر لگائیں اور بیس منٹ بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† دÛÛŒ میں ڈیڑھ Ú†Ù…Ú† گندم کا تیل اور ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† لیموں کا رس ملا کر اسے بالوں پر لگائیں اور پھر Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ù…Ù†Ù¹ Ú©Û’ بعد بالوں Ú©Ùˆ دھو لیں۔
ناشپاتی سے گھر کا بنا Ûوا قدرتی ماسک الجھے Ûوئے خشک اور کھردرے بالوں میں Ú†Ù…Ú© اور تازگی پیدا کرنے Ú©Û’ لیے Ù¾Ùر اثر ثابت Ûوتا Ûے۔اس Ú©Û’ لیے ایک ناشپاتی کا گودا،ایک انڈے Ú©ÛŒ زردی اور ایک چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† زیتون Ú©Û’ تیل Ú©Ùˆ ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرØ+ مکس کر لیں،اب اس پیسٹ Ú©Ùˆ بالوں پر لگا لیں اور پھر تیس سے چالیس منٹ تک لگا رÛÙ†Û’ Ú©Û’ بعد شیمپو کر لیں۔اس نسخے Ú©Ùˆ استعمال کرنے سے بال Ù†Û ØµØ±Ù Ù†Ø±Ù… Ùˆ ملائم ÛÙˆ جائیں Ú¯Û’ Ø¨Ù„Ú©Û Ø§Ù†Ûیں سنوارنا بھی آسا Ù† ÛÙˆ گا۔