Results 1 to 2 of 2

Thread: کچن کارنر ۔۔۔۔۔۔ نجف زاہراہ تقوی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کچن کارنر ۔۔۔۔۔۔ نجف زاہراہ تقوی

    کچن کارنر ۔۔۔۔۔۔ نجف زاہراہ تقوی

    چاولوں Ú©Ùˆ جُڑنے سے بچانے Ú©Û’ لیے: چاول اُبالتے وقت اگر ان Ú©Û’ جُڑنے کا خطرہ ہو تو پانی نکالنے سے پہلے اس میں لیموں کا رس یا سرکہ ڈال دیں ،یا پھر چاول اُبالنے والے پانی میں Ú¯Ú¾ÛŒ ڈال دیں۔اس Ú©Û’ لیے ایک Ú†Ù…Ú† کافی ہے۔اس طرØ+ چاول جُڑنے سے Ù…Ø+فوظ رہیں Ú¯Û’Û”
    کریلے کی کڑواہٹ دور کرنے کا طریقہ: کریلوں کو کاٹ کر نمک لگا کر تین یا چار گھنٹے نچوڑنے سے کریلوں کا کڑوا پانی نکل جائے گا۔اس کے بعد پکانے سے کریلے کڑوے نہیں ہوں گے۔
    فریزر میں گوشت رکھنے کا طریقہ: گوشت Ú©Ùˆ فریزر میں رکھنے Ú©Û’ لیے ضروری ہے کہ فریزر Ú©ÛŒ سطØ+ اور گوشت Ú©Û’ درمیان فاصلہ رہے۔اس طرØ+ فریزر Ú©ÛŒ Ú†Ù…Ú© دمک بھی برقرار رہے Ú¯ÛŒ اور Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÚ© گوشت تک بھی پہنچ جائے گی،زیادہ کوشش یہ کرنی چاہیے کہ گوشت فریزر میں بنی ہوئی جالیوں پر پولی تھین Ú©Û’ لفافوں میں بند کر Ú©Û’ رکھا جائے۔
    گوشت کی بو دور کرنے کے لیے: گوشت کی بو ختم کرنے کے لیے ایک کھانے کا چمچ آٹے کی بھوسی چھڑک دیں،اور دس منٹ بعد دھو لیں بو دور ہو جائے گی۔
    مچھلی کی بو دور کرنے کا طریقہ: مچھلی کو نمک لگا کے دو گھنٹے کے بعد پانی سے دھو کر پکانے سے بو ختم ہو جاتی ہے۔بیسن،آٹا اور نمک مچھلی کے ٹکڑوں پر ملنے سے بھی مچھلی کی بو دور ہو جاتی ہے۔مچھلی پر نمک اور سرکہ لگانے کے دس منٹ بعد بیسن سے دھونے سے بھی اس میں بو باقی نہیں رہتی۔اس کے علاوہ اگر تلتے وقت تھوڑی سی اجوائن شامل کر دی جائے تو بو دور ہو جائے گی۔
    لہسن پیاز Ú©ÛŒ ناپسندیدہ بو ختم کرنے کا Ø+Ù„: ہاتھوں سے لہسن،پیاز اور مرچوں Ú©ÛŒ مہک دور کرنا ہو تو فوراً ٹوتھ پیسٹ ہاتھوں پر مل لیں بو دور ہو جائے گی۔
    تھر ماس سے بو ختم کرنے کے لیے: تھوڑا سا سرکہ تھرماس میں ڈال کر ہلائیں اور پھر اسے دھو لینے سے تھر ماس کی بو ختم ہو جائے گی۔
    گلاب کے پودوں میں زیادہ پھولوں کی افزائش: گلاب کے پودوں میں چائے کی استعمال شدہ پتی ڈال دیں تو پودے اچھے اور خوشبو دار ہوں گے۔
    فریج میں مختلف پھلوں کا رس Ù…Ø+فوظ کرنے Ú©Û’ لیے: جس Ù¾Ú¾Ù„ کا رس Ù…Ø+فوظ کرنا ہو اسے نکال کر فریزر میں جما لیں ،بعد میں آئس کیوب ٹرے سے نکال کرلفافے میں بند کر Ú©Û’ دوبارہ فریزر میں رکھ دیں اور Ø+سبِ ضرورت استعمال کریں۔
    زیادہ رس والے لیموں خریدنے کے لیے: جن لیموں کے چھلکے صاف اور ان کے دونوں طرف توڑے والی جگہ کے سوراخ ہوں وہ لیموں زیادہ رس بھرے ہوتے ہیں۔
    گوشت Ú©Ùˆ دیر تک Ù…Ø+فوظ رکھنے Ú©Û’ لیے: گرمی Ú©Û’ موسم میں گوشت Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ رکھنے Ú©Û’ لیے سرکہ اور پانی سے تر کیے ہوئے ململ Ú©Û’ Ú©Ù¾Ú‘Û’ سے لپیٹ دیں۔گوشت کافی دیر تک خراب نہیں ہو گا۔
    لہسن Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ کرنے کا طریقہ: لہسن میں ایک اچھا اور خوشگوار ذائقہ صرف تازہ پسے ہوئے لہسن Ú©ÛŒ پھلیوں سے ہی آتا ہے،لیکن اگر آپ دورانِ کھانہ داری اپنے لہسن کاٹنے کا وقت بچانا چاہتی ہیں تو اس Ú©Û’ لیے ضروری ہے کہ آپ لہسن Ú©Ùˆ پہلے سے پیس کر زیتون کا تیل لگا کر اسے فریز کر لیں اور ضرورت Ù¾Ú‘Ù†Û’ پر فریج سے نکال کر استعمال میں لاتے رہیں۔
    2gvsho3 - کچن کارنر ۔۔۔۔۔۔ نجف زاہراہ تقوی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کچن کارنر ۔۔۔۔۔۔ نجف زاہراہ تقوی

    2gvsho3 - کچن کارنر ۔۔۔۔۔۔ نجف زاہراہ تقوی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •