Results 1 to 2 of 2

Thread: ’’لارنس آف عریبیا‘‘ کی خفیہ سر گرمیاں لارنس آف عریبیا کون تھا؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ’’لارنس آف عریبیا‘‘ کی خفیہ سر گرمیاں لارنس آف عریبیا کون تھا؟

    ’’لارنس آف عریبیا‘‘ کی خفیہ سر گرمیاں لارنس آف عریبیا کون تھا؟

    Lawrance of arbia.jpg
    مسلمانوں Ú©ÛŒ ابھرتی ہوئی طاقت سے پریشان برطانیہ Ù†Û’ اسلامی ممالک میں تخریب کاری اور سبوتاژ Ú©Û’ لئے جاسوس روانہ کئے،تھامس ایڈوڈ لارنس ان میں سب سے نمایاں تھا۔برطانوی انٹیلی جنس کا یہ خفیہ کارندہ عرب باشندوں کا بہروپ بدل کر عرب ممالک ،بالخصوص سعودی عرب اور اس Ú©Û’ سرØ+دی ممالک میں پلوں،سڑکوں اور دوسرے انفرا سٹرکچر Ú©Ùˆ تباہ کر Ú©Û’ تاج برطانیہ Ú©Û’ لئے آسانیاں پیدا کرتا رہا،پہلی جنگ عظیم Ú©Û’ دوران اور ان ممالک میں گوریلہ جنگ کوہو دیتا رہا۔
    اس Ú©ÛŒ اولین کوشش تھی کہ اسلامی ممالک آپس میں ملنے نہ پائیں ،انہیں اپنے داخلی مسائل میں اس قدر الجھا دیا جائے کہ بین الممالک اتØ+اد کا سوچنے Ú©ÛŒ مہلت بھی نہ ملے۔ ''لارنس آف عریبیا ‘‘ ان سرگرمیوں میں اپنا لوہا منوانے میں کامیاب رہا۔
    گوریلہ جنگ یعنی پلوں او سڑکوں Ú©ÛŒ برباد کرنے Ú©Û’ ماہر لارنس آف عریبیا Ù†Û’ 1888Ø¡ میں شمالی ویلز Ú©Û’ علاقے ٹریماڈاچ میں آنکھ کھولی۔کہتے ہیں کہ نوجوانی میں فوٹو گرافی کا شوق اسے مشرق وسطیٰ Ù„Û’ آیا۔اس زمانے میں ماہرآکیالوجسٹ بھی بنا پھرتا تھا ،کہتاتھا کہ اسے آثار قدیمہ سے Ù…Ø+بت ہے۔ لیکن ØŒ مجھے یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ سچائی کیا تھی؟ فوٹوگرافی کا شوق اسے مشرق وسطیٰ کھینچ لایا ،یا وہ اس وقت بھی انٹیلی جنس اداروں کا تنخواہ دار تھا ،فوٹو گرافی Ú©ÛŒ آڑ میں ان ممالک Ú©ÛŒ تمام اہم عمارات اور انفراسٹرکچر Ú©ÛŒ تصاویر یورپ ارسال کیں جس Ú©Û’ بعد انفراسٹرکچر Ú©Ùˆ برباد کرنے میں ذرا دقت پیش نہیں آئی۔
    ابھی جنگ عظیم اول شروع نہیں ہوئی تھی کہ اس Ù†Û’ مشرق وسطیٰ میں اپنا کام سنبھال لیا تھا۔ یوں اس Ú©ÛŒ ملاقاتیں اعلیٰ Ø+کام سے بھی ہوتی رہیں اور ماتØ+توں سے بھی۔ عربوں Ú©Û’ درمیان میں رہنے Ú©Û’ لئے اس Ù†Û’ عربوں Ú©ÛŒ ہر بات اپنائی ØŒ ان جیسا چوغہ اور دیگر Ø+رکات Ùˆ سکنارت بھی ویسی ہی اختیار کیں۔بڑا سا ،خصوصی طور پر بنایا گیا خنجر ہر وقت سینے پر لٹکتا رہتا،عرب لباس کبھی دل میں جگہ نہ بنا سکا لیکن مجبوری تھی، نوکری کا تقاضا تھا ،ترک نہ کر سکا۔ عرب اس Ú©ÛŒ اصلیت سے ناواقف تھے لیکن وہ خود تو جانتا تھا کہ وہ انفراسٹرکچر تباہ کرنے Ú©ÛŒ ڈیوٹی پر مامورایک جاسوس ہے۔دل میں چور تھا کسی بھی وقت خنجر Ú©ÛŒ ضرورت Ù¾Ú‘ سکتی تھی۔وہ ان Ú©Û’ رنگ میں رنگا ہوا ایک عربی لارنس تھا ،ایک ایسا لارنس جو عربی بن گیا تھا،کلچر میں رچ بس گیاتھا۔
    اس Ù†Û’ چار سال فوج Ú©ÛŒ نوکری کی۔1914 Ø¡ میں بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ فوج میں بھرتی Ú©Û’ بعد ایک دن ضائع کئے بغیر وہ ا پنے کام میں Ù…Ú¯Ù† رہا،اس Ú©ÛŒ پہلی تعیناتی قاہرہ (مصر) میں ہوئی،اچھی جگہ تھی، سٹڈی کرنے Ú©Û’ لئے کافی انفرا سٹرکچر موجود تھا۔وہ دو برس قاہر میں رہا۔فرانس میں دوران ملازمت اس Ú©Û’ دو بھائی 1915Ø¡ میں مارے گئے۔اسے دکھ تھا کہ بھائی Ú©Û’ ہونے Ú©Û’ باوجود وہ ان Ú©Û’ لئے Ú©Ú†Ú¾ نہ کر سکا۔ اسے یہ غم بھی کھائے جا رہا تھا کہ دونوں بھائیوں Ú©ÛŒ پوسٹنگ غیر Ù…Ø+فوظ دفاتر میں کیوں Ú©ÛŒ گئی تھی۔ بس چلتا تو وہ انہیں واپس بلا لیتا۔لیکن 2016Ø¡ میں اسے خود بھی کئی خطرناک مشن سرانجام دینا Ù¾Ú‘ گئے Û”
    جون 2016Ø¡ میں عرب ممالک میں بغاوت Ú©ÛŒ سی کیفیت پیدا کرنے میں غیر ملکیوں کا بھی ہاتھ تھا،لیکن لارنس Ú©Ùˆ ہاتھ Ú©Û’ ساتھ ساتھ ٹانگ بھی پھنسانا Ù¾Ú‘ گئی،یہ ٹانگ بھی ٹوٹتے ٹوٹتے بچی۔ جنگ عظیم سے پہلے برطانیہ بظاہر خلافت عثمانیہ Ú©ÛŒ پشت پر تھا،نومبر1914Ø¡ میں جرمنی Ú©ÛŒ جانب دست تعاون بڑھانے Ú©ÛŒ دیرتھی کہ تمام دوستی اور Ù…Ø+بت ملیا میٹ ہو گئی۔اوربرطانیہ خلافت عثمانیہ کا مخالف ہو گیا۔بڑھتے ہوئے عرب نیشنل ازم Ú©Ùˆ سنہری موقع جانتے ہوئے اس Ù†Û’ بڑھاوا دینے Ú©Û’ لئے جاسوس بھجوا دیئے۔برطانیہ Ù†Û’ خلافت عثمانیہ کا نام Ùˆ نشان مٹانے Ú©ÛŒ خواہش رکھنے والے تمام رہنمائوں اور ممالک Ú©ÛŒ جانب دست تعاون بڑھایا ۔خلافت عثمانیہ Ú©Û’ اندر بغاوت پیدا کرنے والوں Ú©ÛŒ Ø+مایت کی،ایک Ø+اکم بھی ان میں شامل تھے۔برطانیہ Ú©ÛŒ Ø+مایت Ùˆ تعاون سے وہاں Ø+کومت مخالف مظاہرے شروع ہو گئے۔وہاں بغاوت میں ایک اہم شخصیت Ú©Û’ چار بیٹے شریک تھے، بلکہ قیادت بھی ان میں سے ایک Ù†Û’ کی۔ برطانیہ یہ جاننا چاہتا تھا کہ ان چاروں میں سے اگلی قیادت سنبھالنے کا اہل کون ہے؟ کس لیڈر پر سرمایہ کاری Ú©ÛŒ جائے۔لارنس آف عریبیا Ú©Ùˆ سعودی عرب بھیجے جانے Ú©ÛŒ پہلی وجہ بھی یہی تھی۔ وہ جانناچاہتا تھا کہ عرب ممالک میں سب سے زیادہ کون برطانیہ Ú©Û’ کام آ سکتا ہے۔
    لارنس خود شاہ آف عراق Ú©ÛŒ صلاØ+یتوں کا معترف تھا۔جلد ہی وہ اس کا مشیر بن بیٹھا۔ عرب ممالک میں آنے والی کئی تبدیلیوں میں اسی کا ہاتھ تھا۔

    2gvsho3 - ’’لارنس آف عریبیا‘‘ کی خفیہ سر گرمیاں لارنس آف عریبیا کون تھا؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ’’لارنس آف عریبیا‘‘ کی خفیہ سر گرمیاں لارنس آف عریبیا کون ت

    2gvsho3 - ’’لارنس آف عریبیا‘‘ کی خفیہ سر گرمیاں لارنس آف عریبیا کون تھا؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •