دنیا Ú©Û’ چند بڑے ’’قاتل‘‘ Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : انجینئر رØ+میٰ فیصل

Dunya ke Chnd bade qaatil.jpg
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ہلاکو خان اور چنگیز خان Ú©Û’ علاوہ بھی ظالم ترین Ø+کمران گزرے ہیں جن Ú©Û’ ہاتھ لاکھوں افراد Ú©Û’ خون سے رنگے ہیں۔چینی نیشنلسٹ پارٹی Ú©Û’ سربراہ چیانگ کائی شیک بھی ان میںسے ایک ہیں۔اس Ú©Û’ ظلم Ú©ÛŒ انتہا دیکھئے،زیادہ سے زیادہ منافع کمانے Ú©ÛŒ خاطر اپنے ہی عوام Ú©Û’ لئے اناج Ú©ÛŒ فراہمی روک دی،قØ+Ø· جیسی صورتØ+ال پیدا ہونے سے 17لاکھ سے 25لاکھ تک چینی ہلاک ہو گئے تھے۔ چینی عوام اس Ú©Û’ جبر Ú©Û’ خلاف اٹھ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے ،مگر جاپانی فوجی ظالم سابق چینی Ø+کمرانوں Ú©Û’ ساتھ تھے Û” جاپان Ù†Û’ بھی چین Ú©ÛŒ آمرانہ Ø+کومت Ú©Û’ ساتھ مل کر چینی عوام کیخلاف کارروائیاں کیں Û” جس سے چین کا سماجی ڈھانچہ تباہ ہو گیا۔ اس خوفناک جنگ میں لاکھوں قتل ہوئے ،لہو لہان ہونے والے افراد نقل مکانی پر مجبور ہو ئے، بے شمارچینی مختلف امراض میں مبتلا ہو کر آزادی کا سورج دیکھے بغیر Ú†Ù„ بسے، چین کوبدترین Ù‚Ø+Ø· کا الگ سے سامنا کرنا Ù¾Ú‘ ا۔ المناک پہلو یہ تھا کہ Ø+کمران نیشنلسٹ پارٹی شہریوں پر ظلم ڈھانے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرتی تھی۔ابتدا Ø¡ میں بے بس عوام ریاستی جبر کا نشانہ بنتے رہے ،ظالم اورغا صب Ø+کمرانوں کاکم ہی نقصان ہوا،لیکن دوسری جنگ عظیم میں پسپائی Ú©Û’ بعد روسی اور جاپانی فوجیوں Ú©Û’ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ ہوئے ہتھیاروں سے چینی عوام Ù†Û’ آمرانہ Ø+کومت کیخلاف زبردست جنگ لڑی۔ صرف پانچ سال Ú©Û’ اندر اندر Ø+کومتی عناصر جنوب مشرقی ایشیاء میں تائیوان تک Ù…Ø+دود ہوکررہ گئے۔ دیگر علاقوں پر عوام کا قبضہ ہوگیا۔کہا جاتا ہے کہ اس دوران جنگ،قØ+Ø· ،بیماریوں اوردیگر اسباب Ú©ÛŒ بدولت 60لاکھ سے1.85کروڑ تک ہلاکتیں ہوئیں۔ یوں چیانگ کائی شیک کا نام ظالم Ø+کمرانوں Ú©ÛŒ فہرست میں نمایاں ہے۔
منگولوں Ú©ÛŒ فتوØ+ات
سینٹرل ایشیاء میں منگول قوم جنگجو تصور Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ انہوں Ù†Û’ یورپ اور ایشیاء Ú©Û’ مختلف Ø+صوں پر قبضہ کرنے کا قصد کیا ،یہ Ú¯Ú¾Ú‘ سوار جنگجو سینٹرل ایشیاء سے 13ویں صدی سے Ù†Ú©Ù„Û’ اور یورو ایشیا میں اپنی سلطنت قائم کرنے Ù„Ú¯Û’Û” ان Ú©Û’ زیر قبضہ علاقے چین ØŒ روس، برما تمام سینٹرل ایشیاء ØŒ بھارت ØŒ ایران ØŒ عراق ØŒ ترکی ØŒ بلغاریہ ØŒ ہنگری اور پولینڈ شامل تھے۔ ہزاروں Ú¯Ú¾Ú‘ سوار جنگجو منگولوں Ù†Û’ تقریباً آدھی دنیا پر قبضہ جمالیا تھا اسلامی ممالک اور موجودہ پاکستان میں یہ قدم جمانے میں ناکام رہے یورپ بھی ان Ú©Û’ تسلط سے کافی Ø+د تک Ù…Ø+فوظ رہا۔
تہذیب Ùˆ انسانیت منگولوں Ú©ÛŒ سرشت میں شامل نہ تھی۔ ÙˆØ+شت Ùˆ بربریت ان Ú©Û’ پورے دور میں چھائی رہی۔ بلکہ یہ ان Ú©Û’ مزاج کا Ø+صہ تھی۔ 1211Ø¡ سے 1337Ø¡ تک انہوں Ù†Û’1کروڑ 37لاکھ شہریوں Ú©Û’ خون سے ہاتھ رنگے Û” معروف Ù…Ø+قق ایان فریزیر Ú©ÛŒ ایک تØ+ریر Ú©Û’ مطابق منگولوں Ú©Û’ راستے میں آنے والے ترقی یافتہ شہر اور سرسبز Ùˆ شاداب کھیت ایسے اجڑ گئے جیسے کسی ستارے Ú©Û’ ٹکرائو سے برباد ہوئے ہوں۔منگولوں Ú©ÛŒ ÙˆØ+شت کا منہ بولتا ثبوت تباہی اور کھنڈر کا منظر پیش کرنے والافارس کا شہر نیشا پور ہے۔ اس شہر سے گزرتے ہوئے 1221Ø¡ میں منگولوں Ù†Û’ 17لاکھ لوگوں Ú©Û’ خون سے ہاتھ رنگے۔ تقریباً تمام شہری مارے گئے۔ عباسی خلیفہ Ú©Û’ دارالØ+کومت بغداد پر قبضہ Ú©Û’ دوران 7دن قتل عام جاری رہا۔ 2لاکھ سے 10لاکھ تک شہری ہلاک ہوئے۔ مؤرخین چنگیز خان، ہلاکو خان Ú©ÛŒ ہلاکتوں کا صØ+ÛŒØ+ اندازہ لگانے سے قاصر ہیں Ú©Ú†Ú¾ اعداد Ùˆ شمار بڑا چڑھا کر بیان کیے گئے مگر Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ù… بھی ہو سکتے ہیں۔منگولوں Ù†Û’ نہ صرف ان اعداد Ùˆ شمار Ú©ÛŒ کبھی تردید نہیں Ú©ÛŒ بلکہ خود بھی انہوں Ù†Û’ اسی قسم Ú©Û’ اعدا د Ùˆ شمار بیان کیے Û” ایک اندازے Ú©Û’ مطابق اور چنگیزوں Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق ہلاکو اور چنگیز خان Ù†Û’ 4لاکھ لوگوں Ú©Û’ خون سے ہاتھ رنگے مورخین Ú©ÛŒ تØ+قیق Ú©Û’ مطابق منگولوں Ú©ÛŒ120سالہ تاریخ Ú©Û’ مطابق 1کروڑ 20لاکھ شہری ہلاک ہوئے۔
پہلی جنگ عظیم میں 70لاکھ شہری اور 90لاکھ فوجی مارے گئے۔گولہ بارو دترقی یافتہ نہ تھا۔ افرادی قوت بہت تھی اور براہ راست لوگوں Ú©Ùˆ نشانہ بنایا جارہا تھا چنانچہ جانی نقصان 1کروڑ60لاکھ تک پہنچ گیا۔ صنعتی انقلاب Ú©Û’ زمانے میں مشین گنوں، توپوں اور ٹینکوں Ù†Û’ معمولی ہتھیاروں Ú©ÛŒ جگہ Ù„Û’ لی۔ اس سے زیادہ تر دفاعی مقاصدکے لیے استعمال کیا گیا۔لہٰذا اسی لیے فرسٹ بیٹل آف مارلے میں صرف 2.50لاکھ فرانسیسی ہلاک ہوئے خیال کیا جاتا ہے کہ اتنی تعداد میں جرمن باشندے بھی ہلاک ہوئے۔ ایک اور خون ریز جنگ بیٹل آف ورڈن تھی Û”3سو دنوں تک جاری رہنے والی اس جنگ میں اندازََ 7.25لاکھ لوگ ہلاک ہوئے۔بیٹل آف سومین میں ہلاکتوں کا تخمینہ 7لاکھ سے 11لاکھ تک لگایاگیا ہے۔مشرقی Ù…Ø+اظ پر زیادہ نقصان ہوا اس میں 3لاکھ جرمن اور 24لاکھ روسی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اکثریت Ú©ÛŒ موت کا سبب میدان جنگ میں پیدا شدہ اثرا ت تھے۔ یہ جنگ اگرچہ سرزمین فرانس پر Ù„Ú‘ÛŒ گئی مگر فرانسیسی شہری صرف 40ہزار ہلا Ú© ہوئے۔
دوسری جنگ عظیم 6سالوں پر Ù…Ø+یط 1939Ø¡ سے 1945 Ø¡ تک جاری رہنے والی اس جنگ میں 21لاکھ سے 25لاکھ فوجی ہلاک ہوئے باقی جانی نقصان شہریوں کا ہوا۔ پہلی جنگ عظیم Ú©Û’ برعکس دوسری جنگ عظیم صØ+ÛŒØ+ معنوں میں عالمی جنگ تھی جس میں تمام دنیا شریک تھی اس جنگ میں 2کروڑ70لاکھ روسی فوجی اور شہری مارے گئے۔ کسی بھی جنگ میں کسی ایک ملک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔ 2کروڑ چینی 70لاکھ جرمن اور 25لاکھ جاپانی مارے گئے۔10ہزار فوجی اور 4.25لاکھ جاپانی بھی ہلاک ہوئے۔