Results 1 to 2 of 2

Thread: کیسی پھر چھان بین کی صورت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 کیسی پھر چھان بین کی صورت

    ندیم ملک
    کیسی پھر چھان بین کی صورت
    جب گماں ہو یقین کی صورت
    ہے ہمیشہ سے زندگی کا دیا
    آندھیوں میں مکین کی صورت
    کار گاہِ جہان میں ہم لوگ
    ہو گئے ہیں مشین کی صورت
    سانپ بھی آ گئے ہیں سکتے میں
    دیکھ کر آستین کی صورت
    دوربیں سے نظر نہیں آئی
    مجھ کو کمی کمین کی صورت
    آسماں سے نظر ملا کر آج
    دیکھتا ہوں زمین کی صورت
    Ø+ُسن دیکھوں تو یاد آتی ہے
    عشق میں عین شین کی صورت
    اب تو یہ بھی ندیمؔ یاد نہیں
    کیسی تھی‘ اس Ø+سین Ú©ÛŒ صورت


    2gvsho3 - کیسی پھر چھان بین کی صورت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کیسی پھر چھان بین کی صورت

    2gvsho3 - کیسی پھر چھان بین کی صورت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •