Results 1 to 2 of 2

Thread: طلعت Ù…Ø+مود Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : عبدالØ+فیظ ظفر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass طلعت Ù…Ø+مود Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : عبدالØ+فیظ ظفر

    طلعت Ù…Ø+مود Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : عبدالØ+فیظ ظفر

    Talat Mahmood.jpg
    سب Ú©Ú†Ú¾ لُٹا Ú©Û’ ہوش میں آئے تو کیا کیا؟ طلعت Ù…Ø+مود بے مثل پلے بیک سنگر، غزل گائیک اور اداکار تھے

    یہ کوئی معمولی بات نہیں کہ ایک غزل گائیک پلے بیک سنگر ہو اور پھر اداکاری Ú©Û’ میدان میں بھی اپنی خداداد صلاØ+یتوں Ú©Û’ جوہر دکھاتا ہو۔ پاکستان میں مہدی Ø+سن شاندار غزل گائیک تھے لیکن اس Ú©Û’ ساتھ ساتھ وہ ایک بے مثال پلے بیک سنگر بھی تھے۔ ان Ú©ÛŒ فلمی گائیکی کا بھی ایک زمانہ معترف ہے اور پھر اس Ø+قیقت Ú©Ùˆ کیسے نظر انداز کیا جا سکتا ہے کہ مہدی Ø+سن Ù†Û’ پنجابی فلموں Ú©Û’ لئے بھی کئی گیت گائے اور ان گیتوں Ú©Ùˆ بھی بے پناہ مقبولیت Ø+اصل ہوئی۔
    طلعت Ù…Ø+مود Ú©Ùˆ بھی مہدی Ø+سن Ú©ÛŒ طرØ+ پہلے غزل کا بادشاہ کہا جاتا تھا۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ انہوں Ù†Û’ بہت عمدہ غزلیں گائیں۔ 50Ú©ÛŒ دہائی میں وہ بڑے مشہور غزل گائیک اور پلے بیک سنگر تھے۔ 60Ú©ÛŒ دہائی Ú©Û’ شروع تک ان Ú©Û’ نام کا ڈنکا بجتا رہا۔ پھر جب 60 Ú©ÛŒ دہائی Ú©Û’ آخر میں روک ا ین رول کا زمانہ آیا تو ان Ú©ÛŒ اہمیت بھی ختم ہوتی گئی۔ وہ بھارت Ú©Û’ بڑے گلوکاروں میں شمار ہوتے تھے۔ ان Ú©ÛŒ گائیکی کا اپنا ایک الگ انداز تھا اور اس انداز Ú©Ùˆ اور کوئی نہیں اپنا سکا۔ غزلوں اور فلمی گیتوں Ú©Û’ علاوہ انہوں Ù†Û’ کئی فلموں میں اداکاری بھی کی۔ ویسے تو وہ شروع سے ہی اداکار بننے Ú©Û’ آرزو مند تھے لیکن قسمت Ú©Ùˆ یہ منظور تھا کہ وہ پہلے گلوکار بنیں۔ یہ بھی اپنی جگہ سچ ہے کہ طلعت Ù…Ø+مود اداکاری Ú©Û’ میدان میں وہ Ú©Ú†Ú¾ نہیں کر سکے جوایک کامیاب اداکار Ú©Û’ لئے ضروری ہوتا ہے پھر ایک مقام ایسا آیا کہ انہوں Ù†Û’ اداکاری Ú©Ùˆ خیر آباد کہہ دیا۔
    Û”24فروری 1924 Ø¡ Ú©Ùˆ لکھنؤ میں پیدا ہونے والے طلعت Ù…Ø+مود اوائل عمری میں ہی موسیقی میں دلچسپی لینے Ù„Ú¯Û’Û” وہ اس زمانے Ú©Û’ بڑے کلاسیکل گویوں Ú©Û’ پاس کئی کئی گھنٹے بیٹھے رہتے اور ان Ú©ÛŒ موسیقی سے لطف اندوز ہوتے۔ وہ ایک قدامت پرست مسلمان گھرانے سے تعلق رکھتے تھے جہاں گائیکی Ú©Ùˆ پسند نہیں کیا جاتا تھا۔ماں باپ Ú©Û’ اعتراضات Ú©Û’ باوجود طلعت Ù…Ø+مود Ù†Û’ فلموں میں کام شروع کر دیا۔ پھر انہوں Ù†Û’ 1939Ø¡ میں غزل گائیکی شروع کی۔ اُس وقت اُن Ú©ÛŒ عمر صرف 16برس تھی۔ انہوں Ù†Û’ آل انڈیا ریڈیو لکھنؤ پر داغ دہلوی، میر تقی میر، جگر مراد آبادی Ú©ÛŒ غزلیں گائیں۔ ان Ú©ÛŒ آواز دیگر تمام گلوکاروں سے مختلف تھی۔ غزل گوئی Ú©Û’ Ø+والے سے ان Ú©ÛŒ شہرت صرف لکھنؤ تک Ù…Ø+دود نہیں تھی بلکہ یہ کلکتہ تک پہنچ گئی۔ استاد برکت علی خان، Ú©Û’ ایل سہگل اور ایم اے رؤف اُس دور Ú©Û’ نامور غزل گائیک تھے۔ انہوں Ù†Û’ فلم ''شکست‘‘ کیلئے یہ کلاسیکل گیت گایا ''سپنوں Ú©ÛŒ سہانی دنیا کو‘‘ اور اس Ú©Û’ بعد فلم ''چاندی Ú©ÛŒ دیوار‘‘ کیلئے گایا گیا اُن Ú©Û’ اس گیت Ù†Û’ بھی چونکا Ú©Û’ رکھ دیا۔ ''لاگے تو سے نینا‘‘۔
    Û”1944Ø¡ میں انہوں Ù†Û’ وہ گیت گایا جس Ù†Û’ انہیں شہرت Ú©Û’ آسمان پر پہنچا دیا۔ ''تصویر تیری دل میرا بہلا نہ سکے گی‘‘ یہ ایک غیر فلمی گیت تھا۔ طلعت Ù…Ø+مود Ù†Û’ کلکتہ اور ممبئی Ú©ÛŒ فلمی صنعت کیلئے 16فلموں میں اداکاری کی۔ 1949 Ø¡ میں طلعت Ù…Ø+مود ہندی فلمی صنعت میں گلوکاری کرنے کیلئے ممبئی Ú†Ù„Û’ آئے۔ یہاں پہلے ہی ان Ú©Û’ نام کا ڈنکا بج رہا تھا۔ تین فلمیں جن میں انہوں Ù†Û’ اداکاری Ú©ÛŒ کلکتہ میں ہٹ ہوئیں۔ کلکتہ میں انہوں Ù†Û’ کئی بنگالی گیتوں Ú©ÛŒ ریکارڈنگ کرائی۔ 50 اور 60 Ú©ÛŒ دہائی میں انہوں Ù†Û’ اُس دور Ú©Û’ ممتاز موسیقاروں Ú©Û’ لئے کئی گیت گائے۔ جب انہوں Ù†Û’ فلم ''آرزو‘‘ Ú©Û’ لئے انیل بسواس Ú©ÛŒ موسیقی میں یہ گیت گایا ''اے دل مجھے ایسی جگہ Ù„Û’ Ú†Ù„ جہاں کوئی نہ ہو‘‘ تو اُن Ú©ÛŒ شہرت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ طلعت Ù…Ø+مود Ú©ÛŒ آواز بہت ملائم اور لطیف تھی۔ وہ سیمی کلاسیکل اور نان۔ کلاسیکل غزل Ú©Û’ بانی تھے۔ ان Ú©Û’ اثرات ان Ú©Û’ ہم عصروں Ù†Û’ بھی قبول کئے۔ لکشمی کانت پیارے لال بھی طلعت Ù…Ø+مود Ú©ÛŒ ملائم اور لطیف آواز سے بڑے متاثر تھے۔ یہ طلعت Ù…Ø+مود ہی تھے جنہوں Ù†Û’ لیجنڈری غزل Ú¯Ùˆ مہدی Ø+سن اور جگجیت سنگھ کیلئے راستہ ہموار کیا اس لئے غزل گائیکی Ú©Û’ Ø+والے سے اُن کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا، طلعت Ù…Ø+مود Ù†Û’ اہل موسیقی Ú©Û’ دلوں Ú©Ùˆ فتØ+ کیا اور پوری دنیا میں اپنے فن کا سکہ جمایا۔
    Û”1950 Ø¡ Ú©ÛŒ دہائی میں گلوکاروں Ú©ÛŒ جس تکون Ù†Û’ موسیقی Ú©ÛŒ دنیا میں تہلکہ مچایا ان میں Ù…Ø+مد رفیع، مکیش اور طلعت Ù…Ø+مود Ú©Û’ نام شامل ہیں۔ وہ پیدائشی غزل گائیک تھے۔ اپنی شاندار گائیکی Ú©Û’ انداز اور خوبصورت لہجے Ú©ÛŒ بدولت ان Ú©Û’ مداØ+ÙˆÚº میں بے Ø+د اضافہ ہو گیا۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ طلعت Ù…Ø+مود Ù†Û’ نوجوان گلوکاروں Ú©ÛŒ ایک پوری نسل کومتاثر کیا جو ان Ú©Û’ بعد آئے۔ ان میں جگجیت سنگھ اور پنکچ ادھاس شامل ہیں۔ طلعت Ù…Ø+مود Ù†Û’ نوتن، مالا سنہا اور ثریا جیسی اداکاراؤں Ú©Û’ ساتھ اداکاری کی۔ ان Ú©ÛŒ قابل ذکر فلموں میں راج لکشمی، آرام، ٹھوکر، دلِ ناداں، وارث، ایک گاؤں Ú©ÛŒ کہانی اور سونے Ú©ÛŒ چڑیا‘‘ شامل ہیں۔
    Û”60Ú©ÛŒ دہائی میں آخر میں جب ''روک این رول‘‘ کا آغاز ہوا تو طلعت Ù…Ø+مود جیسے گلوکاروں کا زوال شروع ہو گیا۔ ایک طرف تو وہ فلموں سے کنارہ Ú©Ø´ ہو گئے تو دوسری طرف ان Ú©ÛŒ گائیکی Ú©Û’ کیرئر Ú©Ùˆ بھی نقصان پہنچا۔ وہ نغمات گاتے رہے لیکن بہت Ú©Ù…Û” 1952 Ø¡ میں ریلیز ہونے والی فلم ''داغ‘‘ Ú©Û’ گیتوں Ù†Û’ انہیں بہت عروج دیا۔ اس Ú©Û’ بعد ''دیوداس، سجاتا، بارہ دری اور پھر ایک سال‘‘ جیسی فلموں میں انہوں Ù†Û’ یادگار گیت گائے۔ ذیل میں ہم پہلے طلعت Ù…Ø+مود Ú©ÛŒ اُن مشہور غزلوں کا ذکر کریں Ú¯Û’ جو آج بھی ذوق Ùˆ شوق سے سنی جاتی ہیں۔
    ۔-1 دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے (غالب)
    ۔-2 اے دل مجھے ایسی جگہ لے چل (آرزو)
    Û”-3 عشق مجھ Ú©Ùˆ نہیں ÙˆØ+شت ہی سہی (غالب)
    ۔-4 پھر مجھے دیدہ تر یاد آیا (غالب)
    ۔-5 غمِ عاشقی سے کہہ دو (غیر فلمی)
    ۔-6 راتیں گزار دی ہیں (غیر فلمی)
    ۔-7 بگڑے ہوئے نصیب کا افسانہ ہی تو ہوں (غیر فلمی)
    -8 جہاں میں کوئی نہیں ہے اپنا (غیر فلمی)
    ۔-9 دو کافر آنکھوں نے مارا (غیر فلمی)
    طلعت Ù…Ø+مود Ú©Û’ بنگالی گیتوں Ù†Û’ بھی بڑی دھوم مچائی۔ اب ہم اپنے قارئین Ú©Û’ لئے طلعت Ù…Ø+مود Ú©Û’ مشہور زمانہ فلمی گیتوں کا ذکر کر رہے ہیں جنہوں Ù†Û’ بہت عرصہ تک دھوم مچائے رکھی۔ اب بھی ان Ú©Û’ گیت کانوں میں رس گھولتے ہیں۔
    ۔-1 جائیں تو جائیں کہاں (ٹیکسی ڈرائیور)
    ۔-2 ہم سے آیا نہ گیا (دیکھ کبیرا رویا)
    ۔-3متوا کیسی یہ آگ (دیوداس)
    ۔-4 سب کچھ لٹاکے ہوش میں (ایک سال)
    ۔-5 تصویر بناتا ہوں (بارہ دری)
    ۔-6 اے مرے دل کہیں اور چل (داغ)
    ۔-7 ہم درد کے ماروں کا (داغ)
    ۔-8 زندگی دینے والے سُن (دل ناداں)
    ۔-9 شامِ غم کی قسم (فٹ پاتھ)
    ۔-10 پھر وہی شام وہی غم (جہاںآرا)
    ۔-11جلتے ہیں جس کے لئے (سجاتا)
    ۔-12 رات نے کیا کیا خواب دکھائے۔ (ایک گاؤں کی کہانی)
    ۔-13 ملتے ہی آنکھیں (بابل)
    ۔-14 جھومے رے نیلا امبر (ایک گاؤں کی کہانی)
    ۔-15 یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی (سنگدل)
    طلعت Ù…Ø+مود Ù†Û’ ایس ÚˆÛŒ برمن، انیل بسواس، سلیل چودھری، روی، ناشاد اور شنکر جے کشن Ú©ÛŒ موسیقی میں گیت گائے۔ ان Ú©Û’ بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ایک شریف النفس اور Ø+لیم الطبع شخص تھے، وہ Ú©Ù… آمیز اور Ú©Ù… Ú¯Ùˆ تھے۔ دلیپ کمار Ù†Û’ انہیں ''پرفیکٹ جنٹلمین‘‘ کہا تھا۔ وہ صاف Ú¯Ùˆ تھے اور اپنے دل Ú©ÛŒ بات زبان پر Ù„Û’ آتے تھے۔ ایک دفعہ انہوں Ù†Û’ لتا منگیشکر سے گلِہ کیا کہ وہ ان Ú©Û’ ساتھ اس لئے گیت نہیں گاتیں کہ وہ مسلمان ہیں۔ اس پر لتا Ù†Û’ فوری طور پر اس Ú©ÛŒ تردید Ú©ÛŒ اور پھر انہوں Ù†Û’ طلعت Ù…Ø+مود Ú©Û’ ساتھ گیت گائے۔ طلعت Ù…Ø+مود Ù†Û’ پورے کیرئر Ú©Û’ دوران 800Ú©Û’ قریب گانے گائے۔ انہیں پدم شری Ú©Û’ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
    طلعت Ù…Ø+مود Ù†Û’ 1951Ø¡ میں ایک بنگالی عیسائی خاتون لتیکہ سے شادی Ú©ÛŒ جو بعد میں مسلمان ہو گئیں اور ان کا نام نسرین رکھا گیا۔ ان Ú©Û’ دو بچے ہیں جن Ú©Û’ نام خالد اور سبینہ ہیں۔ عمر Ú©Û’ آخری Ø+صے میں انہیں رعشہ ہو گیا تھا۔ 9 مئی 1998Ø¡ Ú©Ùˆ یہ عظیم فنکار اس جہاں سے Ú©ÙˆÚ† کر گیا۔


    2gvsho3 - طلعت Ù…Ø+مود Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : عبدالØ+فیظ ظفر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: طلعت Ù…Ø+مود Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : عبدالØ+فیظ ظفر

    2gvsho3 - طلعت Ù…Ø+مود Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : عبدالØ+فیظ ظفر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •