Results 1 to 2 of 2

Thread: فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، کیپٹن عبداللہ شہید

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، کیپٹن عبداللہ شہید


    جنوبی وزیرستان:فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، کیپٹن عبداللہ شہید

    Captain abdullah.jpg
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے افسر کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہو گئے ہیں۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بزدل دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کا یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔ دہشت گردوں نے پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر سیکورٹی فورسز رات گئے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے پٹرولنگ کر رہی تھی۔ کیپٹن عبداللہ ظفر شہید پٹرولنگ پارٹی کی قیادت کر رہے تھے

    دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہو گئے۔ شہید عبداللہ ظفر کا تعلق کوہاٹ کے علاقے لاچی سے تھا۔
    2gvsho3 - فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، کیپٹن عبداللہ شہید

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، کیپٹن عبداللہ

    2gvsho3 - فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، کیپٹن عبداللہ شہید

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •