Results 1 to 2 of 2

Thread: چاند

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 چاند

    چاند
    چپکے چپکے رات کو تشریف جب لاتا ہے چاند
    ہر طرف دھرتی پہ کیسا نور برساتا ہے چاند

    پہلے دن کے چاند کو سب لوگ کہتے ہیں ہلال
    چودھویں تاریخ ہو تو بدر کہلاتا ہے چاند

    پر سکوں ماØ+ول تارے کہکشاں Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛŒ ہوا
    رات Ú©ÛŒ Ù…Ø+فل میں اکثر رقص فرماتا ہے چاند

    جب گھٹا گھنگھور آتی ہے کبھی برسات میں
    اوڑھ کر سپنوں کی چادر شب میں سو جاتا ہے چاند

    کہتی ہے بچہ کو میرا چاند کہتے پیار سے
    استعارہ پیار میں اک ماں کے بن جاتا ہے چاند

    ہر گھڑی بیتاب ہیں ماما کے درشن کے لیے
    چھوٹے بچوں کے دلوں کو خوب بہلاتا ہے چاند

    تم کو بھی بچپن میں اے ابرارؔ کتنا پیار تھا
    جس طرØ+ دانشؔ میاں Ú©Ùˆ آج Ú©Ù„ بھاتا تھا چاند
    2gvsho3 - چاند

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چاند

    2gvsho3 - چاند

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •