Results 1 to 2 of 2

Thread: میر تقی میر کراچی میں Û”Û”Û”Û” مشتاق اØ+مد یوسفی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Lol میر تقی میر کراچی میں Û”Û”Û”Û” مشتاق اØ+مد یوسفی

    میر تقی میر کراچی میں Û”Û”Û”Û” مشتاق اØ+مد یوسفی

    Mir Taqi Mir Karachi Mein.jpg
    پہلی ہی نظر میں میر تقی میر نے کراچی کو اور کراچی نے میر تقی میر کو مسترد کردیا۔اٹھتے بیٹھتے کراچی میں کیڑے نکالتے،شکایت کاانداز کچھ ایساہی تھا،
    ''Ø+ضرت، یہ مچھر ہیں یا مگر Ù…Ú†Ú¾Û” کراچی کا مچھر ÚˆÛŒ ÚˆÛŒ Ù¹ÛŒ سے بھی نہیں مرتا، صرف قوالوں Ú©ÛŒ قوالی سے مرتا ہے۔ یا غلطی سے کسی شاعر کوکاٹ Ù„Û’ØŒ تو بائولا ہو کر بے اولادا مرتا ہے،نمرود مردودکی موت ناک میں مچھر گھسنے سے ہوئی تھی، کراچی Ú©Û’ مچھروں کا شجرہ نسب کئی نمرودوں Ú©Û’ واسطے سے اس مچھر سے جا ملتا ہے۔اور ذرا زبان تو ملاØ+ظہ فرمایئے، میں Ù†Û’ پہلی مرتبہ ایک صاØ+ب Ú©Ùˆ پکارتے سنا تو میں سمجھاکہ اپنے کتے Ú©Ùˆ بلا رہے ہیں، معلوم ہوا کہ یہاں ہیلپر Ú©Ùˆ پٹے والا کہتے ہیں۔ ہر وقت Ú©Ú†Ú¾ نہ Ú©Ú†Ú¾ پھڈااور لفرا ہوتا رہتا ہے، ٹوکو تو کہتے ہیں، اردو میں اس صورتØ+ال Ú©Û’ لئے کوئی لفظ نہیں ہے۔ بھائی میری اردو میں یہ صورتØ+ال بھی تو نہیں ہے۔ ممبئی والے لفظ اور صورتØ+ال ،دونوں اپنے ساتھ لائے ہیں۔
    میر تقی میر اونٹ گاڑی میں منہ باندھے بیٹھے رہے۔ اپنے ہم سفر سے اس لئے بات نہ Ú©ÛŒ کہ ''زبان غیر سے اپنی زباں بگڑتی ہے ‘‘۔ میر صاØ+ب کراچی میں ہوتے تو بخدا ØŒ ساری عمر منہ میں ڈھاٹاباندھے پھرتے، یہاں تک کہ ڈاکوئوں کا سا بھیس بنائے پھرنے پر کسی ڈکیتی میں دھر لئے جاتے۔ اماں، ٹونک والوں Ú©Ùˆ امرودکو صفری کہتے تو ہم Ù†Û’ بھی سنا ہے، یہاں امرود Ú©Ùˆ جام کہتے ہیں۔ اور اس پر نمک مرچ Ú©ÛŒ بجائے ''صاØ+ب‘‘ لگا دیں تو مرزا نواب صاØ+ب لسبیلہ ہوتے ہیں۔ اپنی طرف وکٹوریہ کا مطلب ملکہ وکٹوریہ ہوتا ہے، یہاں تک کسی ترکیب سے دس بارہ جنے ایک Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ پر سواری گانٹھ لیں تو اسے وکٹوریہ کہتے ہیں۔میں دو دن لاہور میں رکا تھا۔ وہاں دیکھا کہ نیا فیشن Ú†Ù„ پڑا ہے، گانے والے Ú©Ùˆ گلوکار اور Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ والے Ú©Ùˆ قلم کار کہتے ہیں۔میاں، ہمارے وقتوں میں تو صرف نیکو کار اور بدکار ہوا کرتے تھے۔قلم اور Ú¯Ù„Û’ سے یہ کام نہیں لیا جاتا تھا۔
    ''میں Ù†Û’ لالو کھیت، بہار کالونی ØŒ چاکی واڑہ اور گولی مار کا چپہ چپہ دیکھا ہے، 14ØŒ 15لاکھ آدمی (اخبار والے اب بھی' آدمی‘ کہنے سے شرماتے ہیں، اور افرادیا نفوس لکھتے ہیں ) ضرور رہتے ہوں Ú¯Û’Û” لیکن وہاں کتابوں اور عطریات Ú©ÛŒ دکان نہ دیکھی Û” کاغذ تک Ú©Û’ پھول نظر نہ آئے۔کانپور میں ہم شرفاء Ú©Û’ گھروں میں کہیں نہ کہیں موتیا Ú©ÛŒ بیل ضرور چڑھتی تھی۔ Ø+ضور والا، یہاں موتیا صرف آنکھوں میں اترتا ہے، Ø+د ہو گئی۔ کراچی میں Ù„Ú©Ú¾ پتی، کروڑ پتی، سیٹھ Ù„Ú©Ú‘ÛŒ اس طرØ+ نپواتا ہے گویا Ú©Ù… خواب کا پارچہ خرید رہا ہے Û” Ù„Ú©Ú‘ÛŒ دن میں دو فٹ بکتی ہے، اور بردہ خریدنے والے پچاس۔ مانا کہ روپیہ بہت Ú©Ú†Ú¾ ہوتا ہے، مگر سبھی Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتا، زر Ú©Ùˆ Ø+اجت روا کرنے والا،قاضی الØ+اجات کہلاتا ہے۔ تسلیم، مگر جب یہ خود سب سے بڑی Ø+اجت بن جائے تو وہ صرف موت سے رفع ہو گی۔ میں Ù†Û’ تو زندگی میں ایسی کانی کھتری Ù„Ú©Ú‘ÛŒ نہیں بیچی۔ نہ فروختنی نہ سوختنی۔ بڑھئی Ú©ÛŒ یہ مجال کہ چھاتی پہ Ú†Ú‘Ú¾ Ú©Û’ کمیشن مانگے، نہ دو تو مال Ú©Ùˆ گندے انڈے Ú©ÛŒ طرØ+ قیامت تک سیتے رہو۔


    2gvsho3 - میر تقی میر کراچی میں Û”Û”Û”Û” مشتاق اØ+مد یوسفی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میر تقی میر کراچی میں Û”Û”Û”Û” مشتاق اØ+مد یوسفی

    2gvsho3 - میر تقی میر کراچی میں Û”Û”Û”Û” مشتاق اØ+مد یوسفی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •