Results 1 to 2 of 2

Thread: بہ ہر صورت ٹھہر جانا پڑے گا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 بہ ہر صورت ٹھہر جانا پڑے گا



    بہ ہر صورت ٹھہر جانا پڑے گا
    اگر رستے میں مے خانہ پڑے گا

    Ù…Ø+بت میں سکون دل Ú©ÛŒ خاطر
    کسی دن زہر بھی کھانا پڑے گا

    ابھی منزل کہاں اے ذوق منزل
    ابھی تو منزلوں جانا پڑے گا

    نہ پوچھو مجھ سے وجہ بے قراری
    بھری Ù…Ø+فل میں شرمانا Ù¾Ú‘Û’ گا

    کہاں جاؤں میں تیرے در سے اٹھ کر
    پلٹ کر پھر یہیں آنا پڑے گا

    یہی پر لطف الفت ہو تو پختہ
    سراپا درد بن جانا پڑے گا

    ہیں کیا دیر Ùˆ Ø+رم ان Ú©ÛŒ طلب میں
    خدا جانے کہاں جانا پڑے گا

    تمنائے وفاداری سلامت
    انہیں بھی ہاتھ پھیلانا پڑے گا

    جوانی آبروئے زندگی ہے
    یہ دولت کھو کے پچھتانا پڑے گا

    سمجھ لو جرمؔ دستور Ù…Ø+بت
    زمانے بھر کو سمجھانا پڑے گا

    جرم Ù…Ø+مد آبادی


    2gvsho3 - بہ ہر صورت ٹھہر جانا پڑے گا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بہ ہر صورت ٹھہر جانا پڑے گا

    2gvsho3 - بہ ہر صورت ٹھہر جانا پڑے گا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •