Results 1 to 2 of 2

Thread: ٹک ٹاک پر پابندی ۔۔۔۔ عمار چوہدری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ٹک ٹاک پر پابندی ۔۔۔۔ عمار چوہدری

    ٹک ٹاک پر پابندی ۔۔۔۔ عمار چوہدری

    جیسے جیسے ٹیکنالوجی میں تیزی اور جدت آ رہی ہے‘ مزاØ+‘ انٹرٹینمنٹ پر مبنی نئی نئی موبائل ایپلی کیشنز سامنے آ رہی ہیں۔ان میں سے کئی موبائل ایپس ایسی ہیں جو دیگر Ú©ÛŒ طرØ+ نوجوانوں کا قیمتی وقت‘ سرمایہ اور اخلاق برباد کر رہی ہیں۔ Ù¹Ú© ٹاک ان میں سرفہرست ہے۔ پاکستان میں گزشتہ روز Ù¹Ú© ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی۔ یہ پابندی غیر قانونی Ùˆ غیر اخلاقی مواد Ú©Ùˆ روکنے کیلئے Ù¹Ú© ٹاک Ú©ÛŒ جانب سے مؤثر میکنزم تیار کرنے میں ناکامی پر لگائی گئی۔ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز Ù†Û’ کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان معاشرے میں بڑھتی عریانیت اور فØ+اشی پر شدید پریشان ہیں اور انہوں Ù†Û’ تمام متعلقہ Ø+کام Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ روک تھام کیلئے ہدایت Ú©ÛŒ ہے کیونکہ ایسا نہ ہوا تو اس Ú©Û’ نتیجے میں پاکستانی معاشرے Ú©ÛŒ سماجی Ùˆ مذہبی اقدار تباہ ہو جائیں گی۔مرکزی میڈیا اور سوشل میڈیا اور اس Ú©ÛŒ ایپلی کیشنز Ú©Û’ ذریعے پھیلنے والی فØ+اشی Ú©ÛŒ روک تھام کیلئے جامع Ø+کمت عملی مرتب کرنے Ú©ÛŒ بھی وزیراعظم ہدایت کر Ú†Ú©Û’ ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی وہ ادارہ ہے جسے پاکستان میں ٹیکنالوجی سے متعلق کسی بھی Ø+والے سے شکایات Ú©ÛŒ جا سکتی ہے۔ Ù¹Ú© ٹاک سے متعلق بھی معاشرے Ú©Û’ مختلف طبقوں Ú©ÛŒ جانب سے غیر اخلاقی اور غیر مہذب مواد Ú©ÛŒ موجودگی Ú©ÛŒ شکایات Ú©ÛŒ گئی تھیں جس Ú©Û’ بعد ہی ایپ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔ Ù¹Ú© ٹاک انتظامیہ Ú©Û’ ساتھ اپنے تØ+فظات شیئر کیے گئے تھے اور انہیں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ اے Ú©ÛŒ ہدایات پر عمل کیلئے مناسب وقت بھی دیا گیا تھا تاہم Ù¹Ú© ٹاک انتظامیہ ہدایات پر عمل کرنے میں ناکام رہی جس Ú©Û’ بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔
    ایک چینی کمپنی Ù†Û’ Ù¹Ú© ٹاک ایپ ستمبر 2016Ø¡ میں متعارف کروائی تھی Û” 9 نومبر 2017Ø¡ Ú©Ùˆ Ù¹Ú© ٹاک Ù†Û’ ایک دوسری ایپ میوزیکلی Ú©Ùˆ ایک بلین ڈالر میں خرید لیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ ایپ دنیا بھر میں مشہور ہو گئی اور 2018 Ø¡ میں صرف امریکا میں 80 ملین صارفین Ù†Û’ اسے ڈاؤن لوڈ کیا۔2018Ø¡ میں ہی باقی دنیا میں 800 ملین صارفین Ù†Û’ اسے ڈاؤن لوڈ کیا۔ اکتوبر 2018 Ø¡ میں یہ دنیا Ú©Û’ 150 ملکوں اور 75 زبانوں میں دستیاب تھی۔ Ù¹Ú© ٹاک میں15 سیکنڈ Ú©ÛŒ ویڈیو بنائی اور شیئر Ú©ÛŒ جاتی ہے‘ اس میں صارف Ú©Ùˆ صرف ہونٹ ہلانے ہوتے ہیں اور پندرہ سیکنڈ Ú©ÛŒ ویڈیو ریکارڈ کر Ú©Û’ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا جاتا ہے۔اس پندرہ سیکنڈ Ú©ÛŒ ویڈیو میں ذو معنی الفاظ بولے جاتے ہیں۔ عجیب Ùˆ غریب Ø+رکات Ùˆ سکنات Ú©ÛŒ جاتی ہیں اور ناظرین Ú©Ùˆ متوجہ کرنے کیلئے ہر Ø+د پار Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ اگر آپ اس موبائل ایپلی کیشن Ú©Û’ یوزر نہیں تو شاید آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے کہ اس لت Ù†Û’ کتنی بڑی تعداد میں لوگوں Ú©Ùˆ اپنا عادی بنا لیا ہے اور یہ نشے Ú©ÛŒ Ø+د تک ان Ú©ÛŒ زندگی میں شامل ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے‘ جس Ú©Û’ بعد اس ایپ Ú©Û’ نقصانات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ نوجوان اس پر مخبوط الØ+واس بن کر پاگلوں جیسی Ø+رکتیں اس لئے کرتے ہیں تاکہ ان Ú©Û’ زیادہ سے زیادہ لائیکس اور فالورز بڑھیں اور جس کا بنیادی مقصد آمدنی کمانا ہوتا ہے۔ پاکستان میں کئی لڑکیاں‘ Ù„Ú‘Ú©Û’ ایسے ہیں جن Ú©Û’ ایک کروڑ سے زیادہ فالورز ہیں۔ انہی Ú©Ùˆ آئیڈیل مان کر نو عمر بچے اور نوجوان انہیں فالو کرنا شروع کر دیتے ہیں اور پڑھائی اور کام کاج Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر Ù¹Ú© ٹاک سٹار بننے Ú©Û’ خواب دیکھنے لگتے ہیں۔یہ کبھی Ù…Ø+بوب Ú©ÛŒ یاد میں رونے لگتے ہیں۔ کبھی سلو موشن میں گھوم کر بیک گرائونڈ میں میوزک چلا دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں یہ ہیرو یا ہیروئین بن گئے ہیں۔اس ایپلی کیشن Ú©Û’ اپنے آئیڈیل اور ہیروز ہیں۔ دس بارہ Ù„Ú‘Ú©Û’ لڑکیاں مل کر گروپ میں بھی اس پر ویڈیوز بنا سکتے ہیں۔ جدید علوم اپنی جگہ‘ مگر ان Ú©Û’ برے استعمال سے معاشرے میں جو تباہی پھیل رہی ہے اس Ú©Û’ نقصانات بہت ہی زیادہ خطرناک ہیں‘ پہلے فیس بک‘ واٹس ایپ‘ انسٹا گرام اور کئی ایسے پروگرام بے Ø+یائی کیلئے استعمال ہورہے تھے‘ اب یہ نئی مصیبت Ú¯Ù„Û’ آن Ù¾Ú‘ÛŒ تھی جس Ù†Û’ آتے ہی تباہی مچا دی تاہم شکر ہے کہ اس پر پابندی عائد کر Ú©Û’ معاشرے Ú©Ùˆ اخلاقی تباہی سے بچا لیا گیا۔
    جو لوگ اس پر پابندی Ú©Û’ خلاف ہیں‘ وہ صرف اور صرف پیسے Ú©Ùˆ اپنا خدا مانتے ہیں۔ ان Ú©Û’ نزدیک اخلاقیات‘ عزت اور تہذیب بے معنی چیزیں ہیں۔یہ سوچ کر یہ اخلاق باختہ‘ فØ+Ø´ اور ذو معنی Ø+رکات کرنے سے بھی باز نہیں آتے۔ آپ غور کریں ایک زمانہ تھا جب ہنسنے کیلئے ہم ایک Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ ڈرامہ دیکھتے تھے جس میں شستہ جملے بولے جاتے تھے‘ مہذب اور بااخلاق فنکار اپنی اداکاری Ú©Û’ جوہر دکھا کر ہمارے دل موہ لیتے تھے لیکن آج سب Ú©Ú†Ú¾ پندرہ سیکنڈ Ú©Û’ اندر کرنے Ú©ÛŒ دوڑ Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی ہے۔ کسی Ú©Ùˆ ہنسانا ہے تو پندرہ سیکنڈ کا Ù¹Ú© ٹاک بنا دو‘ رُلانا ہے تب بھی۔ فیشن Ú©Û’ جلوے دکھانے ہیں تب بھی اور خطرناک کرتب دکھانے ہیں تب بھی۔ Ù¹Ú© ٹاک کا پاکستان کیا دنیا بھر میں پچانوے فیصد استعمال منفی معنوں میں ہو رہا ہے اور امریکہ میں گزشتہ دنوں شائع شدہ ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکہ میں ہونے والے جنسی ہراسانی Ú©Û’ واقعات اور ریپ Ú©Û’ پیچھے ایسی ہی موبائل ایپس اور فØ+Ø´ مناظر کا ہاتھ ہوتا ہے۔ ان چیزوں Ù†Û’ موبائل استعمال کرنے والے تمام صارفین Ú©Ùˆ ایک عجیب Ùˆ غریب خطرے سے دوچار کر دیا ہے کیونکہ جب کوئی شخص موبائل Ú©Ùˆ مثبت استعمال کیلئے بھی اٹھاتا ہے تو اسے کہیں نہ کہیں سے فØ+Ø´ ویڈیو موصول ہو جاتی ہے اور اس کا دھیان اپنے اصل کام سے ہٹ جاتا ہے۔یہ دو دھاری تلوار ہے Û” اس سے دونوں اطراف سے ہاتھ ضرور کٹتے ہیں۔ آپ اسے اچھے مقاصد کیلئے استعمال کرنے Ú©ÛŒ کوشش بھی کریں Ú¯Û’ تو آپ Ú©ÛŒ ویڈیو کروڑوں غیر اخلاقی ویڈیوز Ú©Û’ نیچے کہیں دب کر Ú¯Ù… ہو جائے گی۔ اگر کبھی بھول کر سامنے بھی آ گئی تو اسے دیکھنے والے اتنے نہیں ہوں Ú¯Û’ کیونکہ اس Ú©Û’ نوے فیصد فالورز اور صارفین Ú©ÛŒ عمر تیس برس سے Ú©Ù… ہے۔ یہ وہ عمر ہوتی ہے جب انسان میچورٹی Ú©ÛŒ جانب گامزن ہوتا ہے Û” اس دور میں بھرپور غلطیاں کرتا ہے اور جب تک اسے عقل آتی ہے وہ اپنی جوانی Ú©Û’ دن جیسی غیر ضروری ایپس میں ضائع کر چکا ہوتا ہے۔پاکستان میں باسٹھ فیصد نوجوان تیس برس سے Ú©Ù… عمر Ú©Û’ ہیں۔ یہ نوجوان چاہیں تو ٹیکنالوجی Ú©ÛŒ دنیا میں انقلاب برپا کر سکتے ہیں کیونکہ اس فیلڈ Ú©Ùˆ ادھیڑ عمر شخص نہیں سمجھ سکتا۔ Ù¹Ú© ٹاک پر سٹار بن کر پیسے کمانا کوئی بڑا کام نہیں ہے۔ اصل کام ایسی ایپس بنانا ہے جن سے انسانیت Ú©Ùˆ فائدہ ہو اور ملک Ú©Ùˆ زرمبادلہ ملے۔ جو لوگ Ù¹Ú© ٹاک Ú©Ùˆ اس لئے پسند کرتے ہیں کہ اس سے پیسہ آتا ہے تو پھر پیسہ تو عزت بیچنے سے بھی آتا ہے تو کیا انسان اتنا گر سکتا ہے کہ پیسے Ú©Û’ لئے Ú©Ú†Ú¾ بھی کرنے Ú©Ùˆ تیار ہو جائے؟ یہ کام والدین Ú©Û’ کرنے کا تھا جو Ø+کومت Ù†Û’ کیا لیکن والدین بھی کیا کریں کہ بچوں Ú©Û’ سامنے بے بس ہو جاتے ہیں۔ آج Ú©Ù„ Ú©Û’ بچوں پر زور زبردستی بھی نہیں Ú©ÛŒ جا سکتی لیکن انہیں سمجھانے Ú©ÛŒ کوشش جاری رکھنی چاہیے۔ Ù¹Ú© ٹاک جیسے شارٹ Ú©Ù¹ استعمال کرنے سے نوجوان راتوں رات امیر بننا چاہتے ہیں۔ ایسا پیسہ اگر تیزی سے آتا ہے تو اس سے بھی تیزی سے چلا جاتا ہے۔ Ù¹Ú© ٹاک پر خودکشیوں‘ قتل اور بلیک میلنگ جیسی ویڈیوز آئے روز اپ لوڈ ہوتی ہیں جن Ú©ÛŒ وجہ سے گھروں کا سکون برباد ہوتا ہے۔والدین اور ریاست کیلئے ان Ú©Û’ بچے ان Ú©Û’ نوجوان سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اور اگر یہ غلط راستے پر Ú†Ù„ پڑیں توریاست نوجوانوں Ú©Û’ ٹیلنٹ اور توانائی سے Ù…Ø+روم ہو جاتی ہے۔Ø+کومت Ù†Û’ Ù¹Ú© ٹاک پر جو پابندی لگائی ہے اسے برقرار رکھنا چاہیے اور کسی بھی اندرونی بیرونی دبائو میں آئے بغیر صرف اور صرف معاشرتی اقدار اور نوجوان نسل Ú©Ùˆ بچانے Ú©ÛŒ فکر کرنی چاہیے۔



    2gvsho3 - ٹک ٹاک پر پابندی ۔۔۔۔ عمار چوہدری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ٹک ٹاک پر پابندی ۔۔۔۔ عمار چوہدری

    2gvsho3 - ٹک ٹاک پر پابندی ۔۔۔۔ عمار چوہدری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •