Results 1 to 2 of 2

Thread: تذکرہ چھیڑ دیا آپ نے کیوں جانے کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تذکرہ چھیڑ دیا آپ نے کیوں جانے کا



    تذکرہ چھیڑ دیا آپ نے کیوں جانے کا
    گھر میں نقشہ نظر آنے لگا ویرانے کا

    جرم الفت نہیں اظہار تمنا لیکن
    ہاتھ پھیلانا بھی شیوہ نہیں دیوانے کا

    ظلم کے بعد ہوا صبر کا درجہ روشن
    غم کیا شمع Ù†Û’ کس Ø+سن سے پروانے کا

    دشت گردی میں گریباں کے اڑائے پرزے
    پاؤں کے ساتھ چلا ہاتھ بھی دیوانے کا

    اب سمجھ بوجھ کے اس دور میں پینا اے جرمؔ
    رنگ اچھا نظر آتا نہیں میخانے کا
    جرم Ù…Ø+مد آبادی
    2gvsho3 - تذکرہ چھیڑ دیا آپ نے کیوں جانے کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تذکرہ چھیڑ دیا آپ نے کیوں جانے کا

    2gvsho3 - تذکرہ چھیڑ دیا آپ نے کیوں جانے کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •