Results 1 to 2 of 2

Thread: فریب الفت کی داستاں میں اثر کی امید ہی کہاں ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 فریب الفت کی داستاں میں اثر کی امید ہی کہاں ہے



    فریب الفت کی داستاں میں اثر کی امید ہی کہاں ہے
    ابھی تو مجھ کو اسی میں شک ہے یقیں یقیں ہے گماں گماں ہے

    مجھی تک ان Ú©ÛŒ جفا نہ سمجھو یہ امتØ+اں ہے وہ امتØ+اں ہے
    وہیں قیامت کا سامنا ہے وفا کی منزل جہاں جہاں ہے

    نصاب الفت سے بے خبر ہے سند نہیں بوالہوس کا دعویٰ
    جو لفظ میری زباں سے Ù†Ú©Ù„Û’ وہی Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ داستاں ہے

    کہاں پہنچ کی آرزو ہے تمہارے نقش قدم پہ چل کر
    تم اپنے دل سے پتا لگاؤ مری تمنا Ú©ÛŒ Ø+د کہاں ہے

    فریب بن کر نشاط دل کا رہے گا کب تک یہ عیش رفتہ
    بدل چکا کروٹیں زمانہ مری نظر میں وہی سماں ہے

    ادھر امنگوں کی لہر دل میں ادھر جوانی کی خود نمائی
    Ù¾Ú‘Û’ ہیں اک کشمکش میں دونوں مذاق فطرت کا امتØ+اں ہے

    تمہاری غفلت شعاریوں نے وہ گل کھلائے کہ رنگ بدلا
    قفس کی بنیاد رکھنے والے خزاں کے قبضے میں آشیاں ہے

    پلٹ گیا جرمؔ رخ ہوا کا ہیں ایسے آثار اب ہویدا
    بہار آئے نہ بعد جس Ú©Û’ چمن میں وہ Ù…Ø+شر خزاں ہے

    جرم Ù…Ø+مد آبادی


    2gvsho3 - فریب الفت کی داستاں میں اثر کی امید ہی کہاں ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فریب الفت کی داستاں میں اثر کی امید ہی کہاں ہے

    2gvsho3 - فریب الفت کی داستاں میں اثر کی امید ہی کہاں ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •