Results 1 to 2 of 2

Thread: سکندر اعظم اور راجہ پورس Û”Û”Û”Û”Û” عبدالØ+فیظ ظفر

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel سکندر اعظم اور راجہ پورس Û”Û”Û”Û”Û” عبدالØ+فیظ ظفر

    سکندر اعظم اور راجہ پورس Û”Û”Û”Û”Û” عبدالØ+فیظ ظفر

    sakindar e azam aur raja poras.jpg
    اگر پورس کے ہاتھی ’’ غدراری‘‘ نہ کرتے تو تاریخ مختلف ہوتی

    تاریخ عالم اٹھا کر دیکھیں تو کئی Ø+کمران ایسے ملیں Ú¯Û’ جنہوں Ù†Û’ پوری دنیا فتØ+ کرنے کا خواب دیکھا اور اس Ú©Û’ لئے اپنی تمام تر صلاØ+یتیں صرف کردیں لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے۔ سکندراعظم Ù†Û’ بہت دنیا فتØ+ کرلی لیکن وہ بھی ساری دنیا Ú©Ùˆ فتØ+ کرنے میں ناکام رہا۔ آخر صرف 32 برس Ú©ÛŒ عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔ نپولین Ú©ÛŒ بات ہوجائے وہ بھی اپنے آپ کوعقل کُل سمجھتا تھا اور اس Ú©Û’ دل میں بھی یہ تمنا انگڑائی Ù„Û’ رہی تھی کہ وہ ساری دنیا Ú©Ùˆ فتØ+ کر Ù„Û’Û” وہ ایک بہادر اور جنگجو Ø+کمران تھا لیکن اپنے عزائم میں ناکام رہا۔ واٹرلو Ú©ÛŒ جنگ میں اسے شکست ہوئی اور اسے قید کرلیا گیا پھر اسے برطانیہ Ú©Û’ ایک جزیرے میں رکھا گیا۔ اس جزیرے Ú©Û’ اردگرد Ú©ÛŒ آب Ùˆ ہوا اتنی خراب تھی کہ نپولین Ú©Ùˆ متعدد بیماریاں لاØ+Ù‚ ہوگئیں، ان میں جگر Ú©ÛŒ بیماری بھی شامل تھی۔ آخر ان بیماریوں Ù†Û’ نپولین کا کام تمام کردیا۔کہاں گئے وہ ارادے اور کہاں گئے وہ خواب سب چکنا چور ہوگئے۔
    بیسویں صدی میں جرمنی Ú©Û’ ایڈولف ہٹلر Ú©Û’ دماغ میں بھی یہ بات سما گئی کہ وہ ساری دنیا فتØ+ کر سکتا ہے۔ اس کا یہ مؤقف تھا کہ دنیا Ú©ÛŒ بہترین نسل آریہ نسل ہے اور اسی Ú©Ùˆ پوری دنیا پر Ø+کومت کرنے کا Ø+Ù‚ ہے۔ جنگ عظیم دوم Ú©Û’ شروع میں جب جرمنی Ù†Û’ فتوØ+ات Ø+اصل کرنا شروع کیں تو ایسا لگا کہ ہٹلر اپنے عزائم میں کامیاب ہو جائے گا لیکن پھر ہٹلر Ú©Û’ تمام منصوبے خزاں رسیدہ پتوں Ú©ÛŒ طرØ+ بکھر گئے اور اس کا انجام سب Ú©Ùˆ معلوم ہے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ آخر بعض لوگوں Ú©Ùˆ دوسروں پر غلبہ پانے Ú©ÛŒ اتنی خواہش کیوں ہوتی ہے؟ بعض کا خیال ہے کہ یہ انسانی جبلت ہے، لیکن کیا ہر انسان Ú©ÛŒ یہ جبلت ہے؟ ہرگز نہیں۔ کہنا یہ چاہیے کہ بعض انسانوں Ú©Û’ دماغ میں یہ خلل ہوتا ہے کہ وہ دوسروں پر غلبہ Ø+اصل کریں۔ لیکن وہ یہ نہیں سوچتے کہ انسانی زندگی کا تو کوئی بھروسہ نہیں۔ اور پھر کیا ضروری ہے کہ وہ اپنے ارادوں میں کامیاب ہو جائیں اور اگروہ ناکام ہو گئے تو پھر وہ کس انجام سے دوچار ہوں Ú¯Û’ØŸ یہ ایک بØ+Ø« طلب معاملہ ہے۔ ہم اس مضمون میں سکندر اعظم اور راجہ پورس Ú©Û’ بارے میں اپنے قارئین Ú©Ùˆ آگاہ کریں Ú¯Û’ کہ اگر کسی بہادر Ø+ملہ آور کا مقابلہ دوسرے بہادر شخص سے Ù¾Ú‘ جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟۔
    سکندراعظم کا تعلق یونان سے تھا جبکہ راجہ پورس پنجاب سے تھا۔ بہت سے لوگ جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پنجاب Ù†Û’ ہمیشہ Ø+ملہ آوروں Ú©Ùˆ خوش آمدید کہا‘ غلط ہے کیونکہ پنجاب Ú©Û’ راجہ پورس Ù†Û’ سکندراعظم کا ÚˆÙ¹ کر مقابلہ کیا تھا۔ آخری فتØ+ بے Ø´Ú© سکندراعظم Ú©ÛŒ ہوئی لیکن اخلاقی فتØ+ راجہ پورس Ú©ÛŒ تھی۔ جب سکندراعظم Ù†Û’ راجہ پورس سے پوچھا کہ تمہارے ساتھ کیا سلوک کیا جائے تو اس کا جواب یہ تھا جو بادشاہ بادشاہوں Ú©Û’ ساتھ کرتے ہیں۔
    سکندراعظم Ù†Û’ 15 سالہ فتوØ+ات Ú©Û’ زمانے میں کبھی شکست نہیں کھائی۔ یونان Ú©ÛŒ بادشاہت Ø+اصل کرنے Ú©Û’ بعد سکندر 334 قبل مسیØ+ میں ایشیاء میں داخل ہوا جہاں اس Ù†Û’ کئی جنگوں میں فتØ+ Ø+اصل کی۔ اس سے پہلے 326 قبل مسیØ+ میں اس کا مقابلہ ہندوستان Ú©Û’ شہزادے پورس سے ہوا جس Ú©Û’ ساتھ اس Ù†Û’ ہائیڈس پیس میں جنگ لڑی۔ اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ سکندراعظم کا قد صرف 5 فٹ تھا جبکہ راجہ پورس 7 فٹ لمبا تھا۔ سکندر Ú©Ùˆ عظیم اس وقت کہا گیا جب اس Ù†Û’ سلطنت فارس Ú©Ùˆ فتØ+ کیا۔ اس زمانے کا ہائیڈس پیس آج کا دریائے جہلم اور دریائے چناب Ú©Û’ درمیان کا علاقہ ہے اور یہ ہندوستان میں شامل تھا۔ سکندراعظم Ú©Ùˆ اس Ø+قیقت کا ادراک نہیں تھا کہ راجہ پورس کتنا زبردست اور بہادر جنگجو ہے۔ مؤرخین Ú©Û’ مطابق یہ لڑائی پنجاب Ú©Û’ علاقے مونگ (Mong) میں Ù„Ú‘ÛŒ گئی۔
    یہ جنگ سکندر Ù†Û’ بڑی مشکل سے جیتی۔ اس Ù†Û’ شکست Ú©Û’ جبڑے سے فتØ+ چھینی۔ پورس Ú©ÛŒ بدقسمتی یہ رہی کہ 30,000 پیدل فوج‘ 4000 گھڑسوار فوج اور گھوڑا گاڑیاں اپنے ہی ہاتھیوں تلے Ú©Ú†Ù„Û’ گئے پورس Ú©Û’ ہاتھی خود اس Ú©Û’ لیے تباہ Ú©Ù† ثابت ہوئے۔ ''پورس Ú©Û’ ہاتھی‘‘ تو اب Ù…Ø+اورہ بن چکا ہے۔ پہلے صورت Ø+ال یہ تھی کہ سکندر Ú©ÛŒ گھڑسوار فوج مکمل طور پر پورس Ú©Ùˆ اطاعت پر مجبور نہ کر سکی۔ یہ پورس Ú©ÛŒ جرأت کا نتیجہ تھا کہ سکندراعظم Ú©Ùˆ پہلی بار شکست کا خطرہ Ù…Ø+سوس ہوا۔ اس جنگ Ù†Û’ سکندر Ú©ÛŒ فتوØ+ات Ú©ÛŒ Ø+د مقرر کردی اور وہ کوئی دوسری مہم شروع کرنے سے پہلے ہی وفات پا گیا۔ قدیم یونانی مؤرخین Ú©Û’ مطابق سکندر Ú©ÛŒ موت ملیریا Ú©ÛŒ وجہ سے ہوئی۔ بعض مٔورخین Ú©ÛŒ رائے میں سکندر Ú©Ùˆ زہر دیا گیا‘ بعض کہتے ہیں کہ اسے شدید بخار ہوگیا تھا اور وہ اس بخار میں 10 دن تک مبتلا رہا۔ بہرØ+ال وہ 323 قبل مسیØ+ Ú©Ùˆ Ú†Ù„ بسا۔ سکندر Ú©Û’ بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بلیوں سے بہت ڈرتا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہٹلر اور مسولینی بھی بلیوں سے خوفزدہ رہتے تھے۔
    مؤرخین Ú©Û’ مطابق راجہ پورس ایک وسیع مفتوØ+ہ علاقے پر Ø+کومت کرتا تھا اور اسکا دارالØ+کومت آج کا پاکستانی شہر منڈی بہائو الدین ضلع گجرات تھا۔ بعض Ú©Û’ مطابق سکندراعظم اور راجہ پورس Ú©Û’ درمیان لڑائی سرگودھا Ú©Û’ قریبی علاقے بھیرہ میں Ù„Ú‘ÛŒ گئی سکندر Ù†Û’ سلطنت فارس Ú©Û’ بادشاہ دارا سوئم Ú©Ùˆ شکست دی تھی اس لئے اس کا Ø+وصلہ بہت بلند تھا۔ دارا Ú©Ùˆ بھی ''عظیم دارا‘‘ کہا جاتا ہے۔ فارس Ú©Û’ اس بادشاہ Ù†Û’ سلطنت فارس Ú©Ùˆ بہت پھیلایا اور پھر یونان پر Ø+ملہ کیا لیکن اسے شکست ہوئی۔
    اب ذرا بعض اور مؤرخین Ú©ÛŒ رائے بھی Ù¾Ú‘Ú¾ لیجئے جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ راجہ پورس پورادا کا راجپوت تھا۔ پورادا آج Ú©Û’ پنجاب Ú©Û’ علاقے Ú©ÛŒ ایک ریاست تھی جو دریائے جہلم اور دریائے چناب Ú©Û’ درمیان پھیلی ہوئی تھی جہاں تک پورس Ú©Û’ راجپوت ہونے کا تعلق ہے تو اس بارے میں یہ اس Ø+قیقت Ú©Ùˆ مدنظر رکھنا ضروری ہے کہ راجپوتوں Ú©ÛŒ ابتداء گپتا سلطنت Ú©Û’ زوال Ú©Û’ بعد ہوئی۔ لفظ راجپوت سنسکرت زبان سے اخذ کیا گیا ہے جس کا مطلب ہے ''بادشاہ کا بیٹا‘‘ لیکن راجہ پورس کا دور 326 قبل مسیØ+ کا ہے۔ اس کا Ø+قیقی نام پروشتوتاما تھا اور وہ پورادا سلطنت کا بادشاہ تھا جو دریائے جہلم Ú©Û’ کناروں پر تھی، وہ پورو قبیلے سے تعلق رکھتا تھا۔ ہندوئوں Ú©ÛŒ مذہبی کتاب رگ وید میں پورو قبیلے کا ذکر کیا گیا ہے اور اسے سبھروال سے منسوب کیا گیا ہے۔ سبھروال کا مطلب پنجابی کھتریوں Ú©ÛŒ ایک سب ذات ہے۔ راجپوتوں Ú©ÛŒ ابتدا Ø¡ ساتویں صدی سے ہوئی جبکہ پورس قبل مسیØ+ Ú©Û’ دور کا تھا۔ پورس چندر ونتتی تھا اور چندر ونتتی کا راجپوتوں سے کوئی تعلق نہیں۔ بعض مؤرخین اس بات پر بھی اصرار کرتے ہیں کہ پورس برہمن تھا لیکن یہ بات بھی Ø+تمی طور پر درست نہیں۔
    ایک اور رائے Ù¾Ú‘Ú¾ لیں۔ جدید مؤرخین کا دعویٰ ہے کہ راجہ پورس کا تعلق کیٹوک سے تھا اور کیٹوک چندر ونتتی سلسلے کا ایک قبیلہ ہے۔ بہرØ+ال مؤرخین Ú©ÛŒ کسی رائے سے بھی Ø+تمی طور پر اتفاق نہیں کیا جا سکتا۔ کیٹوک برادری Ú©Û’ بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کیٹوک نام ممکنہ طور پر دو الفاظ سے اخذ کیا گیا ہے۔ ایک کوٹ (KOT) اور دوسرا آئوچ (OUCH)Û” اٹھارہویں صدی میں اس برادری Ú©Û’ بیشتر ارکان مسلمان ہوگئے تھے۔
    آخر میں اس بات کا تذکرہ بہت ضروری ہے کہ جب راجہ پورس Ù†Û’ سکندراعظم Ú©Û’ سامنے ہتھیار ڈالے تو سکندر Ù†Û’ اس سے جو سوال پوچھا‘ اس Ú©Û’ جواب سے وہ بہت متاثر ہوا۔ اس Ù†Û’ پورس Ú©ÛŒ سلطنت اسے واپس کردی اور بادشاہ Ú©Û’ عہدے پر بھی بØ+ال کردیا۔


    2gvsho3 - سکندر اعظم اور راجہ پورس Û”Û”Û”Û”Û” عبدالØ+فیظ ظفر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سکندر اعظم اور راجہ پورس Û”Û”Û”Û”Û” عبدالØ+فیظ ظفر

    2gvsho3 - سکندر اعظم اور راجہ پورس Û”Û”Û”Û”Û” عبدالØ+فیظ ظفر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •