Results 1 to 2 of 2

Thread: سٹالن Ú©ÛŒ بیٹی کیوں باغی ہوئی؟ Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد ندیم بھٹی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel سٹالن Ú©ÛŒ بیٹی کیوں باغی ہوئی؟ Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد ندیم بھٹی

    سٹالن Ú©ÛŒ بیٹی کیوں باغی ہوئی؟ Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد ندیم بھٹی

    stalin ki beti kyun baghi hui.jpg
    Ú†Ú¾ دسمبر 1878Ø¡ کومڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھنے والے روسی مرد آہن جوزف سٹالن Ú©Ùˆ امراء سے نفرت تھی، اس مقصد Ú©ÛŒ خاطر اسے جیل بھی جانا پڑا اور جلا وطنی بھی کاٹنا پڑی۔وہ تین سال سائبیریا میں قید رہا۔ جب باز نہ آیا تو فروری 1913میں سینٹ پیٹرز برگ میں جلا وطن کر دیا گیا۔دوران جلا وطنی سابق سوویٹ یونین پہلی جنگ عظیم کا Ø+صہ بن گیا۔
    اس کا باپ بیسا ریان ژوغاشیف جفت ساز فیکٹری کا مالک تھا، جبکہ ماں ایکا تیرین ژیالادژے گھریلو خاتون تھی ، مغربی میڈیاکے مطابق کوئی دن ایسا نہیں گزرتا تھا جب میاں بیوی کے لڑنے جھگڑنے کی آوازیں نہ آتی ہوں۔
    سٹالن نے دو شادیاں کیں،دوسری بیوی نژیدا ایلییوف
    سے بیٹا ویسلے اور بیٹی سیوت لینا لوسی فونا ایلیوف (28فروری 1926ء تا 22 نومبر 1911ء ) پیدا ہوئے ۔ لے پالک بیٹاآرتیوم سرجیف بھی ساتھ رہ رہا تھا۔
    سٹالن کی زندگی جدوجہد پر مبنی تھی ،لیکن اس کی موت بھی اتنی ہی پر اسرار تھی،بلکہ اذیت ناک کہنا مناسب رہے گا۔اس کی بیٹی کا کہنا ہے کہ درد کی شدت سے بلبلاتا سٹالن گلا دباکرموت کی آغوش میں چلا گیا تھا۔ ڈاکٹراور دیگر قریبی ساتھی بیٹی سے اتفاق نہیں کرتے، ان کے نزدیک سٹالن کی جان بیماری سے نکلی۔کچھ کے نزدیک ادویات کی زیادتی سے برین ہیمرج ہو گیا تھا۔
    دنیا Ú©ÛŒ طرØ+ گھر میں بھی انتشار
    دنیا کو تو بدل دینے والا، سرد اور گرم جنگ کی آگ میں جھونکنے والامرد آہن سٹالن اپنے گھر میں انقلاب نہ لاسکا،وہ اپنی قوم کو ساتھ لے کر چلنے میں کامیاب ہو گیا ،اس نے آدھی دنیا میں اپنے نظریات کے بیچ بو کر اسے دو بلاکوں میں منقسم کر دیا، لیکن اپنے ہی نظریات سے اپنا گھر نہ بچا سکا،گھر بھی منتشرہو گیا۔ خود بھی ایک سے زیادہ شادیاں کیں اور دل کو بھانے والی بیٹی نے چار بار گھر بسایا۔
    سٹالن نے داماد کو کیوں جلا وطن کیا؟
    بڑی بیٹی کو سیوت لینا لوسی فونا ایلیوف نے اس کی زندگی میں ہی باپ سے بغاوت کر دی تھی،باپ کی پسند کو ٹھکراتے ہوئے اپنی پسند سے شادی کر لی،باپ نے داماد کو دو بار جلا وطن کیا ۔
    سیوت نے پہلی شادی 16برس کی عمر میں 38سالہ فلم میکرایلیکسے کیپلر سے رچا ئی۔باپ کو یہ رشتہ ایک آنکھ نہ بھایا، 1943ء میں داماد کو پانچ برس کے لئے ورکوتا میں جلا وطن کر دیا۔1948ء میں جلا وطنی ختم ہوتے ہی جب میاں بیوی نے ساتھ رہنے کا عزم کیا تو باپ ایک بار پھر ظالم سماج بن کر درمیان میں آ گیا، اور داماد کو انتا(Inta) کے قریب واقع ایک لیبر کیمپ میں قید کروا دیا۔اس نے دوسری شادی ٹانسلز کے علاج کے دوران ملنے والے برجیش سنگھ سے کی ، اس کے اگلے برس برجیش بیماری کی شدت سے موت کے منہ میں چلا گیا ۔ اس کی موت کے بعد سیوت نے لکھا کہ ''ہندو خواتین کے ساتھ بہت برا سلوک کرتے ہیں‘‘۔
    سٹالن اور بیٹی Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت
    15اگست 1942Ø¡ Ú©Ùˆ چرچل سابق سویٹ یونین Ú©Û’ دورے پر گئے تھے۔ بیٹی اپنے ابو Ú©ÛŒ بلائیں Ù„Û’ رہی تھی۔ یہ منظر چرچل Ù†Û’ اپنی آنکھوں میں Ù…Ø+فوظ کر لیا۔ واپسی پر لکھا کہ
    '' سرخ بالوں والی پیاری سی،بچی میرے سامنے اپنے ابو کو یوں پیار کر رہی تھی، جیسے یہ بھی فرض ہو۔ اس کی گول مٹول چمکدار آنکھیں مجھ سے کہہ رہی تھیں،'دیکھو چرچل !ہم کمیونسٹوں کی بھی گھریلو زندگی ہوتی ہے‘‘۔1953ء میں سٹالن کی موت کے وقت اسے ''کریملن کی ننھی شہزادی‘‘ کہا جاتا تھا، وہ خاندان کی آنکھ کا تارہ تھی۔
    Ù…Ø+بت نفرت میں کیسے بدلی؟
    باپ بیٹی میں جس قدر Ù…Ø+بت تھی۔ بعد میں دونوں Ú©Ùˆ ایک دوسرے سے اسی قدر نفرت بھی ہو گئی تھی۔ دراصل سیوت لینا لوسی فونا ایلیوف Ú†Ú¾ برس Ú©ÛŒ تھی جب اس Ú©ÛŒ 31سالہ ماں Ù†Û’ 9نومبر1932Ø¡ Ú©Ùˆ خود Ú©Ø´ÛŒ کر لی۔ ماں Ú©ÛŒ موت کا اسے کافی رنج تھا وہ اپنے باپ Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ موت کا ذمہ دار ٹھہراتی تھی۔ وہ کہتی تھی کہ
    ''باپ Ú©Û’ جبر سے پوراخاندان بکھر کر رہ گیا۔1963Ø¡ میں جب وہ 37برس Ú©ÛŒ تھی، تو خاندان Ú©Û’ سبھی لوگ بچھڑ Ú†Ú©Û’ تھے۔ اس کا پیارا بھائی وسیلے نشے Ú©ÛŒ Ø+الت میں مارا گیا، جبکہ سوتیلا بھائی یاکوف جرمنی Ú©ÛŒ قیدمیں ہلاک ہوا، بعض دوسرے رشتے داروں کا بھی ایسا ہی انجام ہوا۔ کمیونزم مربوط معاشی ڈھانچہ دے سکا نہ ہی اخلاقی قدروں کا کوئی نظام قائم کر سکا۔ میرے باپ Ù†Û’ اسے مرضی کا علم Ø+اصل کرنے سے بھی روک دیا، باپ Ú©Û’ کہنے پر تاریخ اور سیاسیات Ú©ÛŒ تعلیم Ø+اصل Ú©ÛŒ لیکن اپنی پسند سے لٹریچر اور تØ+ریر Ùˆ تقریر میں زندگی Ú©ÛŒ رونقیں تلاش کیں۔ انہوں Ù†Û’ میرے شوہر Ú©Ùˆ دو بار جلاو طن کرکے میری دل Ø´Ú©Ù†ÛŒ کی۔وہ مجھ سے پیار کرتے تھے، سادہ آدمی تھے، مگر جابر تھے ،بہت زیادہ جابر۔میں باپ Ú©Û’ سیاسی اقدامات سے متفق نہیں لیکن شائد اپنی دانست میں وہ ٹھیک ہی کر رہے ہوں Ú¯Û’ØŒ کیونکہ کمیونسٹ پارٹی Ú©ÛŒ ذمہ داریاں بھی تو ان Ú©Û’ کندھوں پر تھیں‘‘۔اسی لئے اس Ù†Û’ باپ Ú©Û’ نظریات سے بغاوت کر دی۔ اسے سٹالن Ú©Û’ لفظ سے بھی نفرت سی ہو گئی تھی۔باپ Ú©ÛŒ اسی پسندیدہ بیٹی سیوت Ù†Û’ امریکہ میں سیاسی پناہ Ù„Û’ Ù„ÛŒ اور پھر یورپی ممالک Ú©ÛŒ ہو رہی!Û” اسے سٹالن Ú©ÛŒ زندگی میں ہی سی آئی اے Ù†Û’ ''گود ‘‘ Ù„Û’ لیا تھا۔باپ سے نافرمانی پر اسے 1978Ø¡ میں امریکی شہریت مل گئی۔ 1984Ø¡ سے 1986Ø¡ تک وہ روس میں رہی کیونکہ روسی شہریت Ú©ÛŒ واپسی Ú©Û’ لئے ایسا کرنا ضروری تھا۔


    2gvsho3 - سٹالن Ú©ÛŒ بیٹی کیوں باغی ہوئی؟ Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد ندیم بھٹی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سٹالن Ú©ÛŒ بیٹی کیوں باغی ہوئی؟ Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد ندیم بھٹی

    2gvsho3 - سٹالن Ú©ÛŒ بیٹی کیوں باغی ہوئی؟ Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد ندیم بھٹی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •