Results 1 to 2 of 2

Thread: ï·² Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ï·² Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت

    ï·² Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت

    کیا یہ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے

    کیا Ù…Ø+بت کا جواب Ù…Ø+بت سے دیا…؟
    مجھے ï·² Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت پر بہت Ø+یرانی اور خوشی ہوتی ہے۔
    ï·² اپنے بندوں Ú©Ùˆ بلکل معصوم بچے Ú©ÛŒ طرØ+ پیار کرتے ہیں۔

    جیسے چھوٹے بچے Ú©Ùˆ ماں پیار سے سمجھاتی ہے۔ اسطرØ+ ï·² ہمیں ہر بات قرآن Ú©Û’ ذریعے سمجھاتے ہیں۔
    چھوٹی چھوٹی مثالوں سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر۔کبھی مکھی مچھر مکڑی چیوٹی کی مثال دے کر سمجھاتے ہیں۔
    کبھی قلم اور زمانے کی قسم کھائی ہے۔ تا کہ اسکا بندہ راہ راست پر آجائے۔
    جیسے ماں اپنے بچوں کو قصے سنا کر سبق دیتی ہے ﷲبھی پرانی قوموں کے قصوں سے عبرت دلاتے ہیں۔
    بار بار شیطان سے پچنے کی تلقین کرتے ہیں۔اچھے کام کرنے کے لیے جنت کی بشارت دیتے ہیں۔
    دوزخ سے ڈراتے ہیں۔ہر چیزمیں ہر مثال میں ﷲ کا پیار ہی پیار نظر آتا ہے۔
    کبھی ہم نے ان مثالوں کو جاننے کی سمجھنے کی کو شش کی۔
    قصوں سے عبرت Ø+اصل کی؟؟ Û”

    جنت کے لیے تیاری کی دوزخ سے شیطان سے بچنے کی کوشش کی-
    قرآن مجید کو سمجھنے کی کوشش کی کہ ﷲ ہم سے کیا کہ رہے ہیں۔

    ï·² Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت کا جواب Ù…Ø+بت سے دیا؟

    ﷲ ہم سب کو قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق دے۔
    ہم اپنی مقدس کتاب میں غورو فکر بھی کریں.
    آمین یا رب العالمین



    2gvsho3 - ï·² Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ï·² Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت

    2gvsho3 - ï·² Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •