Results 1 to 2 of 2

Thread: جانور اپنے لیڈر کا انتخاب کیسے کرتے ہیں؟ ۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel جانور اپنے لیڈر کا انتخاب کیسے کرتے ہیں؟ ۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

    جانور اپنے لیڈر کا انتخاب کیسے کرتے ہیں؟ ۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

    Animal Leader.jpg
    انسان نے اپنی ترقی اور بقاء کے لئے ایک دوسرے کی مدد کرنا سیکھا اور یہ مدد کسی معاہدے یا سوشل کانٹریکٹ کے بغیر ناممکن تھی۔ ارسطو نے بھی سماجی نظام کو چلانے کے لئے آئینی ڈھانچے اور ایک نظام کے قیام کو ناگزیر تقاضا قراردیا ہے۔ یہ تو انسانوں کی بات ہے، جنگل کا نظام کیسے چل رہا ہے؟

    ہم روز سنتے ہیں کہ شیر جنگل کا بادشاہ ہے، اگر ایسا ہی ہے تو یہ بادشاہ اپنے جنگل کا نظام کیسے چلاتا ہے؟ اس نے کوئی نظم و ضبط قائم کر رکھا ہے یا اس کی مرضی کے بغیر ہی چل رہا ہے؟

    اگر اس کی مرضی کے بغیر چل رہا ہے تو پھر وہ جنگل کا بادشاہ کیسے ہو گیا؟ ہم نے یہ بھی سوچا کہ جنگل میں تو بے شمار شیر رہتے ہیں۔ بادشاہت کو لے کر ان میں کوئی جھگڑا کھڑا ہوتا ہے یا نہیں؟

    کیا وہ ایک دوسرے Ú©ÛŒ بادشاہت Ú©Ùˆ مان لیتے ہیں یا لڑائی جھگڑے میں ہی زندگی گزر جاتی ہے؟ پھر جنگل میں تو انگنت چرند پرند اور Ø+یوان رہتے ہیں، وہ آپس میں لیڈر شپ کا چناؤ کیسے کرتے ہیں یا ان Ú©ÛŒ زندگی قیادت Ú©Û’ بغیر ہی گزر رہی ہے؟

    ان سب سوالوں کا جواب تلاش کرنے Ú©Û’ لئے ہمیں نیشنل جیوگرافی‘‘ سے رجوع کرنا پڑا۔ اس Ø+والے سے برائن ہینڈ ورک (Brian Handwerk) Ú©ÛŒ تØ+قیق کا عنوان ہے، Ø+یوان اپنی قیادت کا چنائو کیسے کرتے ہیں، درندگی سے جمہوریت تک‘‘۔ وہ لکھتے ہیں کہ ان دنوں جب امریکہ میں صدارتی انتخابات کا چرچا ہے تو کیوں نہ ہم چیونٹیوں سے Ù„Û’ کر دیگر Ø+یوانات Ú©ÛŒ طرز زندگی پر بھی ایک نگاہ ڈال لیں۔ شہد Ú©ÛŒ مکھیوں سے Ù„Û’ کر ڈالفن تک، اور ڈالفن سے Ù„Û’ کر ہاتھی اور شیر تک، وہ کس طرØ+ ایک لیڈر Ú©Û’ زیر سایہ اپنی منظم زندگی گزارتے ہیں‘‘۔

    جہاں تک چمپنزیوں کی قیادت کا تعلق ہے تو یہ اپنی لیڈر شپ کا چناؤ کرتے وقت اپنی طاقت اور غول کی تعداد کو بھی پیش نظر رکھتے ہیں۔ بڑے غول کی صورت میں زیادہ طاقت ور لیڈر کی ضرورت پڑتی ہے، یہ اپنے لیڈر کا چناؤ بذریعہ طاقت کرتے ہیں۔ آئو، میدان میں لڑ لو، جو جیت گیا وہی سکندر! لیڈر بننے کی کوشش میں یہ درندگی کی انتہا کو پہنچ جاتے ہیں۔ خون خرابہ بھی ہو سکتا ہے۔

    لیڈر چمپنزی Ú©ÛŒ شخصیت‘‘ بھی پرکشش، قائدانہ صلاØ+یتوں Ú©ÛŒ مالک ہونا چاہیے۔ کبھی کبھار یہ مل جل کر مخلوط‘‘ لیڈر شپ بھی بنا لیتے ہیں، یعنی نظام چلانے Ú©Û’ لئے کئی چمپنزی مل جل کر قیادت کرتے ہیں۔

    ان کا لیڈر ہی خوراک کی تقسیم کا نظام بھی قائم کرتا ہے۔ دیگر وسائل کی تقسیم کے فیصلوں میں بھی لیڈر کی سنی جاتی ہے۔ لیڈر اس بات کا فیصلہ بھی کرتا ہے کہ کون سا چمپنزی کس سے شادی‘ ‘ کرے گا۔

    جیون ساتھی چننے کا فیصلہ چمپنزی اپنی مرضی سے نہیں کرتا۔ تاہم قیادت‘‘ Ú©Û’ اختیارات مختلف ممالک میں مختلف بھی ہوسکتے ہیں۔کئی ممالک میں چمپنزی مادہ Ú©ÛŒ Ø+مایت Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لئے چمپنزی اس Ú©Û’ بچوں Ú©Ùˆ خوب پیار کرتے ہیں۔

    شہد Ú©ÛŒ مکھیاں کئی فیصلے بذریعہ طاقت کرتی ہیں۔ سب سے پہلے کارکن مکھیاں چند شہد Ú©ÛŒ مادہ مکھیوں Ú©ÛŒ خوب خدمت کرتی ہیں انہیں کھلاتی پلاتی ہیں، پھر وہ آپس میں جنگ کرتی ہیں۔ان درجن بھر مکھیوں میں سے جو زندہ بچتی ہے وہی ملکہ بنتی ہے۔ تاہم یہی مکھیاں چھتے Ú©ÛŒ تبدیلی اور نئے مقام Ú©Û’ فیصلے Ú©Û’ لئے الیکشن‘‘ کراتی ہیں جس جگہ Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں زیادہ مکھیاں بھنبھنائیں ØŒ وہیں نیا چھتہ بنا لیا جاتا ہے۔

    جنگل کا بادشاہ شیر کیسے لیڈر چنتا ہے؟ Ú©Ú†Ú¾ ماہرین کا کہنا ہے کہ شیروں میں کوئی لیڈر نہیں ہوتا جبکہ بعض کا کہنا ہے کہ ایک غول میں کوئی ایک لیڈر بن سکتا ہے۔جس Ú©ÛŒ بات مانی جاتی ہے۔ شیروں میں یہ نر ہوتا ہے۔بعض Ù…Ø+ققین Ú©Û’ مطابق 13سے 30تک شیر مل جل کر ایک خاندان Ú©ÛŒ طرØ+ آپس میں Ø+فاظت سے رہتے ہیں۔ ان میں ماں ØŒ باپ، انکل، بھتیجے Û” Û”Û” سب ہی شامل ہوتے ہیں۔ لیکن یہ ہر وقت ایک ساتھ نہیں رہتے، پانی اور خوراک Ú©ÛŒ تلاش میں بھی شیر اپنے غول سے الگ ہو جاتے ہیں۔

    Ù„Ú¯Ú‘ بگڑ کتوں Ú©ÛŒ ایک نسل سے ہیں، ان میں موروثی بادشاہت قائم ہے یعنی ملکہ Ú©ÛŒ بیٹی بھی ملکہ ہی بنے گی۔ لگڑبگڑ تجربے او ر علم Ú©Ùˆ اہمیت دیتے ہیں،یہ اپنی قیادت Ú©Û’ چنائو Ú©Û’ وقت جنس Ú©Ùˆ بھی پیش نظر رکھتے ہیں۔ وہ مادہ کا خیال رکھتے ہوئے عمر رسیدہ مادہ Ú©Ùˆ قیادت سونپ دیتے ہیں۔ اور یوں ایک ماں قیادت دوسری ماں Ú©Ùˆ سونپ دیتی ہے۔زیادہ تر قیادت وہی کرتی ہیں جن Ú©ÛŒ امی‘‘ بھی ملکہ رہ Ú†Ú©ÛŒ ہوںورنہ جنگ‘‘ Ú©Û’ ذریعے بھی کوئی اپنی لیڈر شپ منواسکتی ہے۔ اس کا راستہ بھی کھلا رہتا ہے۔ لڑائی جیتنے والی Ú©Ùˆ لیڈر یعنی ملکہ کا درجہ Ø+اصل ہو جاتا ہے۔

    لگڑ بگڑ کا گروہ عام طور پر 30ممبران پر مشتمل ہوتا ہے لیکن اس سے بڑا گروہ بھی بن سکتا ہے۔کوئی بھی لگڑ بگڑ‘‘ کسی بھی لیڈر‘‘ کو چیلنج کر سکتا ہے لیکن ایسا کم ہی ہوتا ہے۔

    سٹکل بیک فش ایک قسم Ú©ÛŒ خار پشت Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Ùˆ کہا جاتا ہے، یہ دیکھنے میں کافی خوفنا Ú© ہوتی ہیں، اسی لئے ان میں قائد Ú©Û’ چنائو کا نظام بھی سادہ سا ہے، جو بھی خوش Ø´Ú©Ù„ ہو Ú¯ÛŒ وہی قیادت Ú©ÛŒ بھی اہل ہو گی۔یعنی خار پشت Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ میں لیڈر شپ ان Ú©Û’ Ø+سن سے منسلک ہے۔ بد صورت خار پشت Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کبھی لیڈر نہیں بن سکتی۔کیلی فورنیا میں Ø+یوانات Ú©Û’ طرز زندگی Ú©Ùˆ سٹڈی کرنے والی جینیفر سمتھ کا کہنا ہے کہ Ú©Ú†Ú¾ Ø+یوانات اپنی قیادت بوڑھوں یا مادہ Ú©Ùˆ سونپ دیتے ہیں ‘‘۔

    یعنی ان Ø+یوانات Ú©ÛŒ پہلی ترجیØ+ یا تو اپنی مادہ ہوتی ہے یا پھرعمر رسیدہ جانور۔انہوںنے مزید وضاØ+ت کرتے ہوئے کہا کہ دودھ پلانے والے جانور یعنی میملز اپنی قیادت Ú©Û’ چنائو میں تجربہ اور علم‘ Ú©Ùˆ فوقیت دیتے ہیں۔ جس Ú©ÛŒ عمر زیادہ ہو Ú¯ÛŒ وہی Ø+یوان اپنے غول میں زیادہ تجربہ کار اور علم والا سمجھا جاتا ہے۔ میملز عمومی طور پر مادہ Ú©Ùˆ قیادت سونپتے ہیں۔ ان میں ہاتھی بھی شامل ہیں Û” افریقہ Ú©Û’ جنگل میں ہاتھیوں Ú©Û’ غول Ú©ÛŒ قیادت سب سے بوڑھی مادہ Ú©Û’ سپرد ہوتی ہے۔

    کینیا Ú©Û’ جنگلوں میں ہاتھیوں پر تØ+قیق سے یہ بات سامنے آئی کہ 60 برس Ú©ÛŒ مادہ اپنے ننھے بچوں اور دوسرے ہاتھیوں Ú©Ùˆ شیروں سے بچانے Ú©Û’ لئے اپنے تجربے سے فائدہ اٹھاتی ہیں۔ وہ اپنی یادداشت Ú©ÛŒ مدد سے انہیں ایسی جگہ Ù„Û’ جاتی ہیں جہاں زیادہ سے زیادہ خوراک مل سکتی ہے۔ اور جہاں ان Ú©ÛŒ Ø+فاظت بھی آسان ہو۔یہ ننھے ہاتھیوں Ú©Û’ تØ+فظ کا فریضہ سرانجام دیتی ہیں۔ سمتھ کا کہنا ہے کہ ہاتھی با وقار قیادت Ú©Ùˆ اہمیت دیتے ہیں۔

    اسی Ú©ÛŒ لیڈر شپ قائم رہتی ہے جو اپنی قائدانہ صلاØ+یتوں سے اپنے غول Ú©Ùˆ فائدہ بھی پہنچائیں۔ یعنی نکھٹو قسم Ú©ÛŒ مادہ Ú©Ùˆ قیادت سے ہٹا دیا جاتا ہے۔

    مچھلیوں میں بھی لیڈرشپ موجود ہوتی ہے،سب سے بوڑھی وہیل برسوں تک اپنے ساتھیوں کوساتھ Ù„Û’ کر چلتی ہے۔ وہ اپنے گروپ Ú©Ùˆ ایک خاندان Ú©Û’ طور پر لیتی ہے، یعنی وہیل میں ایک ساتھ رہنے Ú©ÛŒ سوچ پائی جاتی ہے۔ایک تØ+قیق سے یہ بھی معلوم ہوا کہ وہیل 50 برس Ú©ÛŒ عمر Ú©Û’ بعد بچے نہیں دیتی۔

    اسی عمر میں اس میں قائدانہ صلاØ+یتیں جاگ جاتی ہیں۔یہ شکار میں بھی اپنے ساتھیوں Ú©ÛŒ مدد کرتی ہیں، انہیں اس جگہ پر Ù„Û’ جاتی ہیں جہاں بہترین شکار مل سکتا ہے۔
    2gvsho3 - جانور اپنے لیڈر کا انتخاب کیسے کرتے ہیں؟ ۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جانور اپنے لیڈر کا انتخاب کیسے کرتے ہیں؟ ۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

    2gvsho3 - جانور اپنے لیڈر کا انتخاب کیسے کرتے ہیں؟ ۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •