Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : تØ+ریم نیازی ،نیوٹریشنسٹ

Fish.jpg
دل اور یادداشت کے لئے بہترین غذا

دنیا میں بہت Ú©Ù… ایسی غذائیں ہونگی جو بیک وقت پوری دنیا میں یکساں مقبول اور پسند Ú©ÛŒ جاتی ہیں Û” Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ ان معدودے چند خوراکوں میں شامل ہے ،یہ پوری دنیا میں نہ صرف مقبولیت میں سب سے Ø¢Ú¯Û’ ہے بلکہ پسندیدگی میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ ذائقے سے قطع نظر اس قدرتی غذا میں قدرت Ù†Û’ لا تعداد فوائد سموئے ہوئے ہیں بلکہ اس کا سب سے خوش آئند پہلو یہ ہے کہ یہ لاتعداد بیماریوں Ú©Û’ شافی علاج Ú©Û’ لئے بھی مشہور ہے ۔ہمارے ہاں Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Û’ بارے میںعجیب اور بے ÚˆÚ¾Ù†Ú¯ÛŒ روایت Ú†Ù„ÛŒ Ø¢ رہی ہے اور اسے سردیوں میں ہی زیادہ استعمال کیا جاتا ہے ،گرمیوں میں اس کا استعمال نہ ہونے Ú©Û’ برابر رہ گیا ہے Û” جبکہ ماہرین خوراک اورمعالج Ø+ضرات اس بات پر متفق ہیں کہ Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ پورا سال ہفتے میں Ú©Ù… از Ú©Ù… دو مرتبہ ضرور استعما Ù„ کرنی چاہئے۔مچھلی Ú©ÛŒ مشہور اقسام بام، رہو،گلفام ٹراؤٹ، مشاہیر، سلور، سنگھاڑا اور تھیلہ وغیرہ ہیں۔
باسی کی پہچان اور نقصان
یہاں ایک بات کا تذکرہ کرنا اس کے فوائد کو سمیٹنے کے لئے ضروری ہو گا ۔ وہ یہ کہ مچھلی ہمیشہ تازہ استعمال کرنی چاہئے ۔ عام طور پر مارکیٹ میں دستیاب مچھلی تازہ نہیں ہوتی بلکہ کئی روزسے پڑی ہوتی ہے، جس کا استعمال بجائے فائدے کے ، نقصان کا باعث بن سکتا ہے ۔
تازہ مچھلی کی پہچان انتہائی سادہ اور آسان ہے ۔ مچھلی کی آنکھیں دیکھیں ،اگر آنکھوں میں چمک ہے تو یہ تازہ ہے۔ اس کے جسم کو انگوٹھے سے دبائیں ،اگر اس کے جسم پر گڑھا پڑ جائے تو یہ تازہ نہیں ہے ۔ مچھلی کے گلپھڑے دیکھیں اگر وہ سرخ رنگ کے ہیں تو مچھلی تازہ ہے۔ اگر کالے ہیں تو یہ باسی ہونے کی نشانی ہے ۔
بلڈ پریشر میں کمی
Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ میں پوٹاشیم، آئرن،آئیوڈین، وٹامن اے، فاسفورس اور میگنیشیم بھی پائے جاتے ہیں Û” اومیگا 3ØŒ وٹامن ڈی، پروٹین اور سیلینیم جیسے اہم غذائی اجزاء Ú©Û’ باعث یہ لاتعداد بیماریوں Ú©Û’ علاج میں بہت مدد گار ثابت ہوتی ہے Û” اومیگا 3 Ú©Û’ ذریعے اس کا استعمال ہارٹ اٹیک اور بلڈ پریشر میں Ú©Ù…ÛŒ کا باعث بنتا ہے ۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن Ú©ÛŒ ایک Ø+الیہ تØ+قیق Ú©Û’ مطابق Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ دل Ú©Û’ امراض Ú©Ùˆ بہت Ø+د تک Ú©Ù… کر سکتی ہے Û” اس کا استعمال کولیسٹرول Ú©ÛŒ مقدار Ú©Ùˆ اعتدال پر رکھنے میں نہایت کارگر ثابت ہوا ہے Û” نتیجتََاہارٹ اٹیک اور سٹروک جیسی بیماریوں Ú©Û’ لئے تØ+فظ فراہم کرتا ہے Û” خون Ú©Û’ بہاؤ Ú©Ùˆ بہتر بنانے میں Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کا تیل کافی مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا Ú©ÛŒ ایک تØ+قیق Ú©Û’ مطابق Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Û’ تیل میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جن سے ورزش Ú©Û’ دوران وزن Ú©Ù… کرنے میں کافی مدد ملتی ہے Û”
یادداشت کی کمزوری اور کپکپاہٹ میں فائدہ مند
قدرت Ú©ÛŒ جس خوراک میں اس قدر غذائی اجزاء یکجا کر دیئے گئے ہوں اس سے اندازہ لگا لیں کہ وہ خوراک کس قدر غذائیت سے مالا مال ہو گی۔ Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ میں چونکہ کیلوریز Ú©ÛŒ مقدار Ú©Ù… ہوتی ہے اس لئے اس Ú©Ùˆ ہر کوئی بلا جھجک کھا سکتا ہے، معالج Ø+ضرات بچوں Ú©Ùˆ Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کھلانے پر اصرار کرتے ہیں کیونکہ اس سے انکی یادداشت اور نظر تیزہوتی ہے Û” مچھلیوں Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ اقسام میں پارہ Ú©ÛŒ موجودگی یادداشت Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ اور ہاتھوں Ú©ÛŒ کپکپاہٹ Ú©Ùˆ دور کرنے میں معاون بنتی ہے Û”
Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کا گوشت اور تیل (کارڈ لیور آئل ) صØ+ت Ú©Û’ لئے مفید ہیں ۔دل Ú©Û’ امراض، کولیسٹرول، موٹاپا،ڈپریشن، کینسر اور جلد Ú©Û’ امراض میں اس کا استعمال بہت مفید ہے ۔یہ بلڈ پریشر میں Ú©Ù…ÛŒ لانے Ú©ÛŒ بھرپور صلاØ+یت رکھتا ہے Û” ایک تØ+قیق Ú©Û’ مطابق Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Û’ تیل کا باقاعدہ استعمال ہائی بلڈ پریشر Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرتا ہے Û”Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Û’ تیل میں موجود اومیگا تھری دل Ú©Û’ امراض Ú©Û’ علاج میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ یہ وٹامن ÚˆÛŒ کابھی بہترین ذریعہ ہے ۔اس لئے Ú©Ù… بلڈ پریشرسے متاثرہ افراد اس کا استعمال اپنے ڈاکٹر Ú©Û’ مشورہ سے کریں۔ Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ ہـڈیوں Ú©Ùˆ مضبوط بناتی ہے اورذیابیطس Ú©Û’ مریضوں Ú©Û’ لئے بھی مفید ہے جبکہ الزائمر یعنی بھولنے Ú©ÛŒ بیماری میں اس کا استعمال Ø+یرت انگیز طور پر فائدہ مند دیکھا گیا ہے Û”
نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار میں آرام
مختلف موسمی بیماریوں جیسا کہ نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار وغیرہ سے بھی بچاؤ میں مدد مل سکتی ہے۔ آرتھرائٹس فاؤنڈیشن Ú©ÛŒ ویب سائٹ پر ایک تØ+قیق شیئر Ú©ÛŒ گئی ہے کہ Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کا تیل جوڑوں Ú©Û’ درد Ú©Û’ لئے انتہائی موثر ثابت ہوا ہے ۔اس میں اومیگا فیٹی ایسڈز Ú©ÛŒ مدد سے ٹینشن Ú©Ùˆ Ú©Ù… یا ختم کیا جا سکتا ہے ۔یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ وہ ممالک جہاں Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کا تیل کثرت سے استعمال ہوتا ہے وہاں پر ڈپریشن Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ شرØ+ بہت Ú©Ù… ہوتی ہے اسی ویب سائٹ پر یہ بھی کہا گیا ہے کہ Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کا تیل آنکھ Ú©ÛŒ بینائی Ú©Û’ لئے بھی انتہائی مفید ہے Û”