امریکا Ú©Û’ 46 ویں صدر جوبائیڈن اور کملا Ûیرس Ú©ÛŒ زندگی پر ایک نظر
Biden and kamla.jpg
امریکا Ú©Û’ 46ویں صدر منتخب Ûونے والے جوبائیڈن 20 نومبر 1942 Ú©Ùˆ امریکی ریاست پنسلوانیا میں پیدا Ûوئے۔
Û”1965 میں یونیورسٹی آ٠ڈیلاوئیرسے تاریخ اور سیاست Ø¬Ø¨Ú©Û 1968 میں سیرا کیوس یونیورسٹی سے قانون Ú©ÛŒ ڈگری Ø+اصل کی۔ جوبائیڈن Ú©ÛŒ Ù¾ÛÙ„ÛŒ شادی 1966 میں نیلیا Ûنٹر سے Ûوئی جن Ú©Û’ بطن سے تین بچے Ûوئے
جوبائیڈن Ú©Û’ سیاسی کیرئیر کا آغاز 1972 میں Ûوا جب ÙˆÛ 30 برس Ú©ÛŒ عمر میں امریکا Ú©Û’ Ú†Ú¾Ù¹Û’ Ú©Ù… عمر ترین سینیٹر منتخب Ûوئے۔ جوبائیڈن 1973 سے 2009 تک مسلسلسینیٹر منتخب Ûوتے رÛÛ’Û”
ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ پڑھیں: امریکی صدارتی الیکشن جوبائیڈن Ù†Û’ جیت لیا: امریکی میڈیا
سینیٹر منتخب Ûونے Ú©Û’ صر٠دو ÛÙتے بعد ان Ú©ÛŒ Ù¾ÛÙ„ÛŒ اÛÙ„ÛŒÛ Ø§ÙˆØ± بیٹی ایک کار Ø+ادثے میں Ú†Ù„ بسیں،دونوں بیٹے شدید زخمی Ûوگئے۔ 1977 میں سینیٹر جو بائیڈن Ù†Û’ جÙÙ„ سے دوسری شادی کی۔
1988 میں جوبائیڈن صدارتی امیدوار بننے Ú©ÛŒ دوڑ میں شامل Ûوئے لیکن ایک برطانوی سیاستدان Ú©ÛŒ تقریر کا اقتباس چرانے Ú©Û’ انکشا٠پر دوڑ سے باÛر Ûوگئے۔
Û”2007 میں بھی صدارتی امیدوار بننے Ú©ÛŒ دوڑ میں شریک Ûوئے لیکن جلد ÛÛŒ باراک Ø§ÙˆØ¨Ø§Ù…Û Ø§ÙˆØ± Ûیلری کلنٹن Ú©ÛŒ مقبولیت Ú©Û’ سامنے گھٹنے ٹیکتے Ûوئے دوڑ سے باÛر Ûوگئے لیکن صدرباراک Ø§ÙˆØ¨Ø§Ù…Û Ù†Û’ انÛیں نائب صدارت Ú©Û’ لیے امیدوار Ú†Ù† لیا۔
20 جنوری 2009 Ú©Ùˆ جوبائیڈن Ù†Û’ سینتالیسویں نائب صدر کا Ø+ل٠اٹھا لیا اور ساتھ سینیٹرشپ سے مستعÙÛŒ Ûوگئے، 20 جنوری 2013 Ú©Ùˆ جوبائیڈن دوسری بار امریکا Ú©Û’ نائب صدر منتخب Ûوئے۔
Û”2015 میں جوبائیڈن Ú©Û’ بیٹے بیو بائیڈن کا دماغ Ú©Û’ کینسر Ú©Û’ باعث انتقال Ûوا، تو جو بائیڈن Ù†Û’ 2016 Ú©Û’ صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے سے معذرت کر لی۔
ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ پڑھیں: تمام امریکیوں Ú©Û’ بھروسے پر پورا اتروں گا: جوبائیڈن
Û”12 جنوری 2017 Ú©Ùˆ سابق صدر باراک اوباما Ù†Û’ جو بائیڈن Ú©Ùˆ صدارتی میڈل آ٠Ùریڈم سے نوازا۔ 25اپریل 2019 Ú©Ùˆ جوبائیڈن Ù†Û’ 2020 میں صدارتی انتخابات Ù„Ú‘Ù†Û’ کا اعلان کردیا۔ جون 2020 Ú©Ùˆ انÛیں Ù…Ø·Ù„ÙˆØ¨Û 1991 ڈیلگیٹس Ú©ÛŒ Ø+مایت Ø+اصل Ûوگئی Û” 18اگست 2020 Ú©Ùˆ ڈیموکریٹک پارٹی Ù†Û’ Ø¨Ø§Ù‚Ø§Ø¹Ø¯Û Ø·ÙˆØ± پر جو بائیڈن Ú©Ùˆ صدارتی امیدوار نامزد کردیا۔
نائب صدر Ú©Ù…Ø§Ù„Û Ûیرس کون Ûیں؟
امریکی صدارتی انتخاب Ú©ÛŒ تاریخ میں Ú©Ù…Ø§Ù„Û Ûیرس نائب صدر Ú©Û’ عÛدے پر Ùائز Ûونے والی Ù¾ÛÙ„ÛŒ خاتون Ûیں۔
Ú©Ù…Ø§Ù„Û Ûیرس 20 اکتوبر1964امریکی ریاست کیلیÙورنیا Ú©Û’ Ø´Ûر آکلینڈ میں پیدا ÛÙˆØ¦ÛŒÚºÛ”Ú©Ù…Ø§Ù„Û 2003 میں سان Ùرانسیکو Ú©ÛŒ اعلیٰ ڈسٹرکٹ اٹارنی منتخب Ú©ÛŒ گئیں، 2010 اور 2014 میں Ú©Ù…Ø§Ù„Û Ù†Û’ کیلیÙورنیا Ú©ÛŒ اٹارنی جنرل Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے Ùرائض انجام دیے Û”
Ú©Ù…Ø§Ù„Û 1984 میں ڈیموکریٹک جیرالڈین Ùریرو اور 2008 میں ریپبلکن Ø³Ø§Ø±Û Ù¾ÛŒÙ„Ù† Ú©Û’ بعد کسی بڑی جماعت Ú©Û’ لیے تیسری خاتون اور Ù¾ÛÙ„ÛŒ Ø³ÛŒØ§Û Ùام خاتون نائب صدارتی امیدوار تھیں جنÛÙˆÚº Ù†Û’ اب کامیابی Ø+اصل کرلی ÛÛ’Û”