Results 1 to 2 of 2

Thread: روس اور جاپان Ú©ÛŒ جنگ، .... عبدالØ+فیظ ظفر

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel روس اور جاپان Ú©ÛŒ جنگ، .... عبدالØ+فیظ ظفر

    روس اور جاپان Ú©ÛŒ جنگ، .... عبدالØ+فیظ ظفر

    Rassia and Japan War.jpg
    اس نے جنگ عظیم اول کیلئے راستہ ہموار کیا
    جب بھی دو ممالک میں جنگ ہوتی ہے اس Ú©Û’ پیچھے معاشی اور سیاسی عوامل کارفرما ہوتے ہیں۔ اس Ú©Û’ علاوہ Ú©Ú†Ú¾ جنگیں اس لیے Ù„Ú‘ÛŒ گئیں کہ دفاعی Ù„Ø+اظ سے اپنے اپنے ملک Ú©Ùˆ مضبوط بنایا جائے۔ فوجی تنازعات Ú©ÛŒ وجہ سے بہت سی جنگوں کا آغاز ہوا، ایسی ہی جنگ روس اور جاپان میں 1904 Ø¡ میں Ù„Ú‘ÛŒ گئی جو 1905Ø¡ تک جاری رہی۔
    روس اور جاپان میں جنگ Ú©ÛŒ بنیادی وجہ دونوں ممالک Ú©ÛŒ کوریا اور منچوریا میں غلبے Ú©ÛŒ کوشش تھی۔چین اور جاپان Ú©ÛŒ پہلی جنگ Ú©Û’ بعد جاپان Ù†Û’ چین سے لیائو ونگ جزیرہ Ø+اصل کر لیا لیکن یورپی طاقتوں Ù†Û’ جاپان کومجبور کیا کہ وہ اس جزیرے Ú©Ùˆ واپس کردے۔چین Ù†Û’ بعد میں روس Ú©Ùˆ یہ جزیرہ دے دیا۔
    دونوں ممالک میں بادشاہتیں قائم تھیں۔ روس Ú©Ùˆ اپنی بØ+ری تجارت کیلئے بØ+رالکاہل پر گرم پانیوں Ú©ÛŒ بندرگاہ چاہئے تھی۔ چین اور جاپان Ú©Û’ مابین پہلی جنگ 1895Ø¡ میں ختم ہوئی۔ جاپان Ú©Ùˆ خدشہ تھا کہ وہ کوریا میں اپنا اثرو نفوذ بڑھا Ù„Û’ گا اس Ú©Û’ ساتھ اسے یہ بھی خطرہ تھا کہ روس مانچریا میں بھی اپنا اثر ونفوذ بڑھا سکتا ہے Û” سولہویں صدی میں روس سائبیریا Ú©Û’ مشرق بعید میں اپنی توسیع پسندی کا مظاہرہ کر چکا تھا،دونوں ممالک میں عدم برداشت بھی دیکھنے میں آئی۔ روس کوا پنا Ø+ریف سمجھتے ہوئے جاپان Ù†Û’ روس Ú©Ùˆ یہ پیشکش Ú©ÛŒ کہ وہ منچوریا میں روس Ú©Û’ غلبے Ú©Ùˆ تسلیم کر Ù„Û’ گا لیکن اس Ú©Û’ بدلے روس Ú©Ùˆ کوریا میں جاپان Ú©Û’ اثرو نفوذ پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔ روس Ù†Û’ یہ پیشکش مسترد کردی اور مطالبہ کیا کہ شمالی کوریا Ú©Ùˆ روس اور جاپان Ú©Û’ مابین بفرزون قرار دیا جائے۔ جاپانی Ø+کومت Ù†Û’ یہ سمجھا کہ روس Ú©ÛŒ دھمکی کا مقصد جاپان Ú©Ùˆ ایشیا Ø¡ تک جانے سے روکنا ہے اور پھر اس Ù†Û’ جنگ کا فیصلہ کیا۔
    Û”1904Ø¡ میں جب مذاکرات ناکام ہوئے تو جاپانی بØ+ریہ Ù†Û’ آرتھر بندرگاہ چین پر روس Ú©Û’ مشرقی بیڑے پر اچانک Ø+ملہ کر دیا۔ آرتھر بندرگاہ علاقے میں روسی بØ+ریہ Ú©Û’ آپریشنز کا اڈہ تھا۔ روس Ú©Û’ زارنکولس ii Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ مشیروں Ù†Û’ بتایا تھا کہ جاپان روس Ú©Ùˆ فوجی Ù„Ø+اظ سے چیلنج نہیں کرے گاØ+الانکہ دونوں طاقتوں Ú©Û’ درمیان مذاکرات ناکام ہو Ú†Ú©Û’ تھے۔ جاپان Ú©Û’ آرتھر بندرگاہ پر Ø+ملے سے پہلے روسی رہنمائوں Ú©Ùˆ جاپان Ú©Û’ عزائم کا پتہ نہ Ú†Ù„ سکا۔
    اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ بین الاقوامی قانون Ú©Û’ مطابق Ø+ملے سے پہلے جنگ Ú©Û’ رسمی اعلان Ú©ÛŒ ضرورت نہیں تھی۔ 2 سال بعد 1907Ø¡ میں دوسری ہیگ امن کانفرنس میں یہ Ø·Û’ پایا کہ Ø+ملے سے پہلے جنگ کا اعلان ضروری ہے۔ اصل میں جاپانی بØ+ریہ Ú©Û’ روسی بیڑے پر اچانک Ø+ملے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ روس Ú©Û’ اثرو نفوذ Ú©Ùˆ زائل کیا جائے۔
    ایڈمرل ٹوگو سیہاچیرو Ú©ÛŒ قیادت میں جاپانی بØ+ریہ Ù†Û’ روس Ú©Û’ بØ+ری جہازوں پر Ø+ملے کیلئے تارپیڈو کشتیاں بھیجیں اِن میں سے 3 اہم بØ+ری جہازوں Ú©Ùˆ سخت نقصان پہنچایا گیا۔ آرتھر بندرگاہ Ú©ÛŒ لڑائی اگلے دن شروع ہو گئی اگرچہ روس کا باقی بØ+ری بیڑے Ú©ÛŒ آرتھر بندرگاہ Ú©Û’ اندر زبردست Ø+فاظت Ú©ÛŒ جا رہی تھی۔ Ø+ملوں Ù†Û’ روسیوں Ú©Ùˆ Ú©Ú¾Ù„Û’ سمندروں Ú©ÛŒ طرف جانے سے روک دیا۔جاپانیوں Ú©ÛŒ بندرگاہ Ú©ÛŒ ناکہ بندی Ú©ÛŒ کوششیں ناکام ہو گئیں تاہم وہ روسی بØ+ری جہاز جو جاپانیوں Ú©Û’ قابو نہ Ø¢ سکے وہ بھی نقصان سے نہ بچ سکے۔
    روس Ù†Û’ اپنی سرنگوں Ú©Û’ ذریعے انتقام Ù„Û’ لیا اُس Ù†Û’ جاپان Ú©Û’2 جنگی جہازوں Ú©Ùˆ سخت نقصان پہنچایا لیکن ایشیائی طاقت کا آرتھر بندرگاہ پر پلہ بھاری رہا اور وہ ساØ+Ù„ پر زبردست بمباری کرتے رہے۔ روس پر زمینی Ø+ملے کرنے Ú©ÛŒ کوششوں میں ناکامی Ú©Û’ بعد جاپان Ú©Ùˆ سخت جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا لیکن جاپان Ú©ÛŒ مستقل مزاجی Ù†Û’ بہرØ+ال کام کر دکھایا۔ اگست Ú©Û’ آخر میں شمالی روس سے جو فوجیں آرتھر بندرگاہ Ú©Û’ بØ+ری بیڑے Ú©ÛŒ مدد کرنے کیلئے بھیجی گئیں انہیں لیائوسینگ Ú©ÛŒ لڑائی میں جاپانیوں Ù†Û’ پیچھے دھکیل دیا۔ جاپانیوں Ù†Û’ روسی بØ+ری جہازوں پر زبردست فائرنگ کی، یہ جہاز ساØ+Ù„ پر لنگر Ú©Û’ سہارے آسانی سے Ù„Ú¯ گئے تھے۔
    Û”1904Ø¡ Ú©Û’ آخر تک جاپانی بØ+ریہ روسی بیڑے کا ہر بØ+ری جہاز ڈبو Ú†Ú©ÛŒ تھی۔جنوری 1905Ø¡ Ú©Û’ شروع میں روس Ú©Û’ میجر جنرل اناطولی سٹیسل Ù†Û’ جو آرتھر بندرگاہ کا فوجی کمانڈر بھی تھا‘ہتھیار پھینکنے کا فیصلہ کیا‘اس کا یہ فیصلہ نہ صرف جاپانیوں Ú©Û’ لیے Ø+یران Ú©Ù† تھا بلکہ روس Ú©Û’ Ø+کمران بھی سرپکڑ کر بیٹھ گئے Û” انہیں یہ یقین تھا کہ بندرگاہ کا دفاع اب اتنا اہم نہیں تھا جبکہ بہت قربانیاں دی جا Ú†Ú©ÛŒ تھیں اب تک یہ ظاہر ہو چکا تھا کہ جاپان Ù†Û’ جنگ میں واضØ+ طور پر فتØ+ Ø+اصل کر Ù„ÛŒ ہے۔سٹیسل Ú©Ùˆ بعد میں غداری Ú©Û’ مقدمے کا سامنا کرنا پڑا اور اسے اس Ú©Û’ فیصلے Ú©ÛŒ وجہ سے سزائے موت دے دی گئی لیکن بعد میں اسے معاف کر دیا گیا۔
    روسی بØ+ریہ Ú©Ùˆ بعد میں سمندر Ú©ÛŒ لڑائی میں شدید نقصان اٹھانا پڑا۔ یہ وہ Ø+الات تھے جب روسی فوجیں Ø+وصلہ ہار Ú†Ú©ÛŒ تھیں۔اب جاپان Ú©ÛŒ زمینی فوجیں جزیرہ نما کوریا میں کنٹرول Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لیے روانہ ہو گئیں۔2 ماہ Ú©Û’ اندر انہوں Ù†Û’ سیول(آج Ú©Û’ جنوبی کوریا کا دارالØ+کومت) پر قبضہ کر لیا۔اپریل 2006Ø¡ Ú©Û’ آخر میں جاپان Ú©ÛŒ زمینی فوجوں Ù†Û’ مانچریا پر Ø+ملے Ú©ÛŒ منصوبہ بندی کر Ù„ÛŒ جو اس وقت روس Ú©Û’ کنٹرول میں تھا۔پہلی زمینی لڑائی میں جاپان Ù†Û’ مئی 1906Ø¡ میں روسی فوجیوں پر Ø+ملہ کیا اور انہیں آرتھر بندرگاہ Ú©ÛŒ طرف دھکیل دیا۔مانچریا میں سردی Ú©Û’ موسم میں وقفے وقفے سے لڑائی جاری رہی۔
    اگلی قابلِ ذکر زمینی لڑائی 20فروری 1905Ø¡ Ú©Ùˆ شروع ہوئی جب جاپانی فوجوں Ù†Û’ مکران Ú©Û’ مقام پر روسیوں پر Ø+ملہ کیا۔سخت لڑائی Ú©Û’ دن شروع ہو گئے جاپانیوں Ù†Û’ بڑی مہارت سے روسیوں Ú©Ùˆ پیچھے دھکیل دیا۔10مارچ Ú©Ùˆ جبکہ لڑائی شروع ہوئے 3 ہفتے گزر Ú†Ú©Û’ تھے‘ روسیوں Ú©Ùˆ سخت جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں شمالی میکران Ú©ÛŒ طرف دھکیل دیاگیا۔
    اگرچہ جاپانیوں Ù†Û’ میکران Ú©ÛŒ لڑائی میں اہم فتØ+ Ø+اصل Ú©ÛŒ تھی۔لیکن انہیں بھی بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔آخر میں ان Ú©ÛŒ بØ+ریہ Ù†Û’ کام دکھایا اور یہ لڑائی جیت کردکھائی۔مئی 1905Ø¡ میں روس کا بالٹک بیڑہ Ø¢ پہنچا لیکن اس Ú©Û’ باوجود روسیوں Ú©Ùˆ چیلنج کا سامنا تھا۔ وہ جاپان Ú©Û’ سمندر تک نہیں پہنچ سکتے تھے تا کہ جس کا مقصد ولیڈی وسٹوک پر کنٹرول Ø+اصل کرنا تھا کیونکہ آرتھر بندرگاہ اب ان Ú©Û’ لیے نہیں Ú©Ú¾Ù„ÛŒ تھی۔روس Ú©ÛŒ جو Ú©Ù…Ú© پہنچی تھی اس کا جاپانیوں Ù†Û’ جلد کھوج لگا لیا۔ جاپانی بØ+ری جہازوں Ù†Û’ تاریکی میں روشنیاں جلا دیں۔
    ایک دفعہ پھر ایڈمرل ہیپاچرو Ú©ÛŒ قیادت میں جاپانی بØ+ریہ Ù†Û’ ولیڈی ووسٹک Ú©ÛŒ طرف جانے والے والا روس کا راستہ روک دیا اور انہیں 27مئی 1905Ø¡ Ú©Ùˆ سویشما آنبائےکی لڑائی میں پھنسا دیا۔اگلے دن Ú©Û’ آخر میں روس Ú©Û’ مزید 5,000سے زیادہ فوجی لقمہ Ù” اجل بن گئے۔ان Ú©Û’ صرف 3 بØ+ری جہاز اپنی منزل تک پہنچ سکے۔بالٹک بØ+ریہ Ú©Ùˆ تباہ کر دیا گیا۔جاپان Ú©ÛŒ اس فیصلہ Ú©Ù† فتØ+ Ù†Û’ روس Ú©Ùˆ امن معاہدہ کرنے پر مجبور کر دیا۔کہا جاتا ہے کہ اس جنگ میں جاپان اور روس Ú©Û’ ڈیڑھ لاکھ فوجی مارے گئے۔اس Ú©Û’ علاوہ 20ہزار چینی شہری بھی موت Ú©ÛŒ آغوش میں Ú†Ù„Û’ گئے۔
    اتنی بڑی تعداد میں شہریوں Ú©ÛŒ ہلاکت Ú©Ùˆ روس Ú©Û’ مانچریامیں کیے گئے سخت اقدامات سے منسوب کیا جاتا ہے۔جو صØ+افی اس جنگ میں اپنے صØ+افتی فرائض سرانجام دے رہے تھے انہوں Ù†Û’ الزام عائد کیا کہ روسیوں Ù†Û’ مانچریا میں لوٹ مار Ú©ÛŒ اور کئی دیہاتی علاقوں Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ لگا دی۔ان Ú©Û’ مطابق روسیوں Ù†Û’ بہت سی عورتوں Ú©ÛŒ آبروریزی Ú©ÛŒ اور کئی ایک Ú©Ùˆ ہلاک کر دیا۔پھر پورٹس مائوتھ کا معاہدہ) ہوا جس Ú©ÛŒ ثالثی اس وقت Ú©Û’ امریکی صدر تھیوڈور روز ویلٹ Ù†Û’ کی۔پورٹس مائوتھ (نیو ہیمپشائر) میں کی۔یہ معاہدہ 1905Ø¡ Ú©Û’ موسم بہار اور موسم گرما Ú©Û’ دوران عمل میں آیا۔
    روس کی طرف سے مذاکرات میں روس کے زارنکولس کے وزیر سرجی وٹے اور جاپان کی طرف روزویلٹ کو مذاکرات میں ثالثی کرانے پر نوبل امن انعام دیا گیا۔




    2gvsho3 - روس اور جاپان Ú©ÛŒ جنگ، .... عبدالØ+فیظ ظفر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: روس اور جاپان Ú©ÛŒ جنگ، .... عبدالØ+فیظ ظفر

    2gvsho3 - روس اور جاپان Ú©ÛŒ جنگ، .... عبدالØ+فیظ ظفر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •