میں نے کبھی رسول اللہﷺکو ٹھٹھا مارکر ہنستے ہوئے نہیں دیکھا(حدیث )
میں نے کبھی رسول اللہﷺکو ٹھٹھا مارکر ہنستے ہوئے نہیں دیکھا(حدیث )
اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ بیان کرتی ہیں:میں نے کبھی رسول اللہﷺکو ٹھٹھا مارکر ہنستے ہوئے نہیں دیکھا، آپﷺصرف تبسم فرماتے تھے‘‘ (بخاری: 6092)