Results 1 to 2 of 2

Thread: بخت نصر۔۔۔۔بابل کا ظالم بادشاہ ۔۔۔۔۔ خاور نیازی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بخت نصر۔۔۔۔بابل کا ظالم بادشاہ ۔۔۔۔۔ خاور نیازی

    بخت نصر۔۔۔۔بابل کا ظالم بادشاہ ۔۔۔۔۔ خاور نیازی

    Bakhat nasar.jpg
    بخت نصر ( 605قبل مسیØ+ سے 562 قبل مسیØ+ تک ) اپنے زمانے کا سفاک ترین اور ظالم بادشاہ تھا،اکثر مورخین کہتے ہیں کہ اس Ú©Û’ دماغ میں ہر لمØ+ہ '' فتØ+ کر لو‘‘ کا بھوت سمائے رہتا تھا۔ جنگ جو توتھا ہی ہر لمØ+ہ Ú©Ú†Ú¾ کر گزرنے کا بھوت بھی اس Ú©Û’ سرپر سوار رہتا تھا۔کہا جاتا ہے کہ وہ بلا کا ذہین اور اعتماد Ú©ÛŒ دولت سے مالا مال تھا۔
    اسے بنو کد نصر Ú©Û’ نام سے بھی یاد کیا جاتا تھا۔ ملک بابل کا بادشاہ تھا ۔یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ بابل موجودہ عراق Ú©Û’ قدیم نام ''میسو پو ٹیمیا ‘‘ کا ایک قدیم شہر تھا Û”''میسوپوٹیمیا‘ ‘ قدیم تہذیب Ú©Û’ Ø+والے سے جانا جاتا ہے ۔بابل کلدانی سلطنت کا دارلØ+کومت تھا جو موجودہ بغداد سے Ù„Ú¯ بھگ 65 کلومیٹر Ú©ÛŒ مسافت پر دریائے فرات Ú©Û’ کنارے آباد تھا۔ 1750 قبل مسیØ+ میں ''بابی لونیا ‘‘کے بادشاہ Ø+مو رابی Ù†Û’ اسے دارالسلطنت بنایا تو یہ دنیا کا خوبصورت ترین شہر بن گیا Û” 4000 سال قبل مسیØ+ Ú©ÛŒ تØ+ریروں میں بھی اس شہر کا ذکر ملتا ہے۔689قبل مسیØ+ میں بادشاہ بنو کد نصر یا بخت نصر Ù†Û’ اسے دوبارہ تعمیر کرایا، پرانا شہر دریائے فرات Ú©Û’ کنارے چونکہ آباد تھا، بخت نصر Ù†Û’ دریا پر پل بنوایا ØŒ اور مغربی کنارے کا ایک وسیع علاقہ بھی شہر Ú©ÛŒ Ø+دود میں شامل کر لیا ۔اس Ú©Û’ عہد میں شہر Ú©ÛŒ آبادی 5لاکھ نفوس پر مشتمل تھی۔
    بخت نصر کا باپ ''نبو لاسر‘‘ بھی بابل کا بادشاہ تھا۔ باپ Ù†Û’ صلاØ+یتوں Ú©Ùˆ بھانپتے ہوئے اسے مصر پر Ø+ملے Ú©Û’ لئے بھیجا۔ اس Ù†Û’ زمانہ شہزادگی میں ہی مصر فتØ+ کر ڈالا۔ اپنے باپ نبو لاسر Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعد یہ تخت نشیں ہوا۔ اس Ú©Û’ عہد سلطنت میں زیادہ تر دولت بابل Ú©ÛŒ قلعہ بندی اور تعمیرات پر خرچ ہوتی رہی، اس کا Ù…Ø+Ù„ عجوبہ تھا۔اس Ú©Û’ تعمیر کردہ ''معلق باغات‘‘ دنیا Ú©Û’ سات قدیم عجائبات میں دوسرے نمبر پر شمار ہوتے ہیں Û” ایک روایت Ú©Û’ مطابق اس Ù†Û’ یہ باغات اپنی ملکہ شاہ بانو(ایرانی) Ú©ÛŒ خوشی Ú©ÛŒ خاطر تعمیر کروائے تھے کیونکہ وہ ہر وقت اپنے ملک Ú©ÛŒ سرسبز Ùˆ شاداب وادیوں Ú©Ùˆ یاد کرتی رہتی تھی،80 فٹ بلند یہ باغات معلق نہ تھے بلکہ ایسی جگہ لگائے گئے تھے جو درجہ بدرجہ بلند ہوتی ہوئی 350 فٹ تک پہنچ گئی تھی۔ ان باغات Ú©Û’ علاوہ بنو نصر Ú©Û’ زمانے میں بابل علم وادب اور تہذیب Ùˆ تمدن کا بڑا مرکز بھی مانا جاتا تھا۔
    یہ Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ صدی قبل مسیØ+ Ú©ÛŒ بات ہے ،بنی اسرائیل Ú©ÛŒ سرکشی ØŒ نافرمانیاں اور مشرکانہ Ø+رکتیں Ø+د سے تجاوز کرچکی تھیں ۔ہر طرف ظلم وجبر ØŒ فساد اور لوٹ مار کا بازار گرم تھا۔تو قوم عمالقہ کا یہ ظالم بادشاہ بابل سے ایک بہت بڑی فوج Ú©Û’ ساتھ آندھی وطوفان Ú©ÛŒ مانند راستے میں آنے والی تمام Ø+کومتوں Ú©Ùˆ پامال کرتا ہوا فلسطین پہنچ گیا Û” تھوڑے ہی عرصے میں اس Ú©ÛŒ اینٹ سے اینٹ بجا دی۔چالیس ہزار سے زائد علماء Ú©Ùˆ قتل کر دیا یہاں تک کہ وہاں ایک عالم بھی زندہ نہ بچا۔ بخت نصر بنی اسرائیل Ú©Û’ اسی ہزار افراد Ú©Ùˆ قیدی بنا کر بابل Ù„Û’ گیا۔ بخت نصر Ú©ÛŒ فوج Ù†Û’ بیت المقدس میں عظیم الشان Ù…Ø+لات Ú©Ùˆ کھنڈرات میں بدل دیا۔ ہیکل سلیمانی میں موجود وسیع وعریض نادر ادر نایاب کتب سے مزین کتب خانہ جلا کر راکھ کر دیا جن میں دوسرے مذاہب Ú©Û’ اصلی نسخے بھی شامل تھے Û”
    قدرت کسی قوم پر اپنا قہر اور عذاب ایک دم سے نازل نہیں فرماتی بلکہ انہیں پہلے سدھرنے Ú©Û’ پورے پورے مواقع فراہم کرتی ہے ØŒ پھر اسے جھنجوڑتی ہے اور سبق سکھاتی ہے ۔تفسیر فاران میں ہے کہ جب یہودیوں Ù†Û’ فساد شر انگیزی اور اللہ Ú©Û’ اØ+کامات سے روگردانی Ú©ÛŒ تو اللہ عزو جل Ù†Û’ کسی ایسے شخص Ú©Ùˆ ان پر مسلط کر دیا جس Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ ہلاکت اور بربادی سے دو چار کر دیا۔پہلے جب انہوں Ù†Û’ فتنہ فساد کیا اور توریت Ú©Û’ اØ+کامات Ú©Ùˆ رد کیا تو بخت نصر Ú©Ùˆ انکی طرف بھیجا جس Ù†Û’ انکو تہس نہس کر دیا۔کچھ عرصہ بعد جب دوبارہ انہوں Ù†Û’ سر اٹھایا تو طیطوس رومی Ù†Û’ انکی اینٹ سے اینٹ بجا دی ۔پھر Ú©Ú†Ú¾ عرصہ بعد جب دوبارہ انہوں Ù†Û’ شرانگیزی شروع Ú©ÛŒ تو فارسی مجوسیوں Ù†Û’ ان کا Ø+شر نشر کر دیا۔ اس طرØ+ 515 قبل مسیØ+ میں بیت المقدس دوبارہ آباد ہوا ۔بنی اسرائیل Ù†Û’ Ø+ضرت عزیر السلام Ú©ÛŒ موجودگی میں رو رو کر توبہ Ú©ÛŒ اور Ø¢ ئندہ خدا Ú©Û’ اØ+کام Ú©Û’ مطابق زندگی گزارنے کا عہد کیا۔لیکن یہ زندگی بنی اسرائیل Ú©Ùˆ پھر راس نہ آئی ۔فارغ البالی نصیب ہوئی تو ایک دوسرے سے اختلاف اور جھگڑے پھر معمول کا مشغلہ بن گئے۔یہاں تک کہ رفتہ رفتہ بنی اسرائیل پھر اسی Ø+الت Ú©Ùˆ پہنچ گئے جس میں ان پر بخت نصر Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں عذاب نازل ہوا تھا۔




    2gvsho3 - بخت نصر۔۔۔۔بابل کا ظالم بادشاہ ۔۔۔۔۔ خاور نیازی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بخت نصر۔۔۔۔بابل کا ظالم بادشاہ ۔۔۔۔۔ خاور نیازی

    2gvsho3 - بخت نصر۔۔۔۔بابل کا ظالم بادشاہ ۔۔۔۔۔ خاور نیازی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •