Results 1 to 2 of 2

Thread: فراست

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel فراست

    فراست

    گورنر سندھ عمر بن Ù…Ø+مد اپنے ساتھیوں Ú©Û’ ساتھ جا رہا تھا۔ انہوںنے ایک بوڑھا اور بچہ دیکھا۔ انہیں گرفتارکر Ú©Û’ گورنر Ú©Û’ پاس لایا گیا۔ عمرنے پوچھا،اے بوڑھے! تمہارا لشکر کہاں ہے؟ اگر تم بتا دو تو تمہارے لیے امان ہے۔ اس Ù†Û’ کہا: مجھے اندیشہ ہے کہ اگر میں Ù†Û’ تمہیں بتا دیا تو یہ بچہ میرا راز افشاء کر دے گا اوربادشاہ مجھے قتل کر دے گا۔ پہلے اس بچہ Ú©Ùˆ قتل کر دو، پھر میں لشکر Ú©Û’ بارے میں بتائوں گا۔اس Ù†Û’ بچے Ú©ÛŒ گردن اڑا دی۔ بوڑھے Ù†Û’ کہا، مجھے اندیشہ تھا کہ اگر میں تمہیں نہ بتاتا تو بچہ تمہیں بتا دیتا۔ اب مجھے یقین ہے کہ کوئی اور بتانے والا نہیں۔ اگر وہ لشکر میرے پائوں Ú©Û’ نیچے بھی ہوتا تو ہرگز اپنا پائوں نہ اٹھاتا۔ بادشاہ Ù†Û’ بوڑھے Ú©Ùˆ بھی قتل کرنے کا Ø+Ú©Ù… دے دیا۔



    2gvsho3 - فراست

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فراست

    2gvsho3 - فراست

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •