Results 1 to 2 of 2

Thread: آخری راستہ ۔۔۔۔۔۔ عمران یعقوب خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up آخری راستہ ۔۔۔۔۔۔ عمران یعقوب خان

    آخری راستہ ۔۔۔۔۔۔ عمران یعقوب خان

    پیپلز پارٹی Ú©Û’ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری Ú©ÛŒ جانب سے ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارے Ú©Ùˆ دیئے گئے انٹرویو Ù†Û’ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ مستقبل پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ فورم سے مسلم لیگ Ù† کا جو بیانیہ سامنے آیا‘ اسے سب سے زیادہ ڈسکس کیا گیا اور جس پر سب سے زیادہ بات Ú©ÛŒ گئی وہ نوازشریف Ú©ÛŒ تقاریر تھیں۔ 20 ستمبر Ú©Ùˆ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ اجلاس میں آصف علی زرداری Ú©Û’ بعد میاں Ù…Ø+مد نواز شریف Ù†Û’ تقریرکی، اس Ú©Ùˆ میڈیا پر براہ راست دکھایا گیا۔ Ù…Ø+مد نواز شریف Ù†Û’ کئی اہم شخصیات پر کرپشن Ú©Û’ براہ راست الزامات عائد کئے۔ گوجرانوالہ، کراچی اور کوئٹہ Ú©Û’ جلسوں میں بھی اسی طرØ+ Ú©Û’ الزامات لگائے گئے اور سخت زبان کا استعمال کیا گیا؛ البتہ کراچی Ú©Û’ جلسے میں، جس Ú©ÛŒ میزبان پیپلز پارٹی تھی، اس بات کا اہتمام کیا گیا کہ نواز شریف خطاب نہ کریں‘ لہٰذا مسلم لیگ Ù† Ú©ÛŒ طرف سے کہا گیا کہ ان Ú©ÛŒ نمائندگی مریم نواز کریں گی۔
    اس وقت یہ قیاس کیا گیا تھا کہ یہ درخواست پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ طرف سے Ú©ÛŒ گئی ہے کہ ان Ú©ÛŒ میزبانی میں ہونے والے جلسے سے نواز شریف خطاب نہ کریں۔ تب سیاسی تجزیہ کاروں Ú©ÛŒ یہی رائے تھی کہ پیپلز پارٹی اس سارے معاملے سے اپنا دامن بچا Ú©Û’ رکھنا چاہتی ہے اور وہ کسی بھی ایسی مہم کا Ø+صہ نہیں بنے Ú¯ÛŒ جس کا مقصد کسی فرد یا ادارے سے متصادم ہونا ہو۔ مزار قائد پر نعرے بازی Ú©Û’ الزام میں کیپٹن ریٹائرڈ Ù…Ø+مد صفدر Ú©ÛŒ گرفتاری سے Ù„Û’ کر سندھ پولیس Ú©ÛŒ مبینہ ہرتال Ú©Û’ معاملے تک جو Ú©Ú†Ú¾ بھی ہوا اس Ù†Û’ مزید کئی سوال Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیے۔ اس Ú©Û’ فوراً بعد بلاول بھٹو Ù†Û’ گلگت بلتستان Ú©ÛŒ مہم پر جانے کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ جانب سے یہ کہا گیا کہ یہ پہلے سے Ø·Û’ شدہ تھا۔ دوسری طرف مسلم لیگ Ù† اور جمعیت علمائے اسلام Ú©ÛŒ ترجیØ+ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ تØ+ریک ہی تھی کیونکہ یہ دونوں جماعتیں الزام لگاتی ہیں کہ 2018 کا الیکشن چوری کیا گیا کیا‘ اور اس چوری Ú©ÛŒ ذمہ دار مقتدرہ ہے۔ فی الØ+ال ان دونوں جماعتوں کا موجودہ سسٹم میں کوئی سٹیک بھی نہیں ہے‘ لہٰذا ان دونوں Ú©Û’ پاس کھونے Ú©Û’ لئے Ú©Ú†Ú¾ بھی نہیں۔ دوسری جانب Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم اتØ+اد میں شامل پیپلز پارٹی Ú©Û’ پاس سندھ Ú©ÛŒ Ø+کومت ہے، وہ سینیٹ میں ڈپٹی سپیکر کا عہدہ بھی رکھتی ہے‘ تو ایسے میں اگر گلگت بلتستان میں کامیابی مل جائے تو پیپلز پارٹی کا ریاست اور موجودہ سسٹم میں سٹیک بڑھ جائے گا بلکہ وہ سسٹم Ú©Û’ بڑے سٹیک ہولڈرز Ú©Û’ ساتھ بہتر انداز میں بات چیت کرنے Ú©ÛŒ پوزیشن میں ہو گی۔ اس لیے بلاول بھٹو Ù†Û’ ترجیØ+اً Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ جلسوں Ú©Û’ تسلسل Ú©Û’ بجائے گلگت بلتستان Ú©ÛŒ انتخابی مہم کا انتخاب کیا اور کوئٹہ Ú©Û’ جلسے میں وڈیو لنک سے خطاب کیا۔ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ کوئٹہ Ú©Û’ جلسے میں جو تقریریں Ú©ÛŒ گئیں‘ وہ بہت خطرناک تھیں۔
    ان تقریروں میں جو لہجہ اور گفتگو کا طریقہ کار اختیار کیا گیا اورعسکری قیادت پر جس طرØ+ براہ راست الزامات لگائے گئے اس سے یہ واضØ+ Ù…Ø+سوس ہو رہا تھا کہ مسلم لیگ Ù† اور جمعیت علمائے اسلام Ú©Û’ علاوہ دوسری جماعتوں Ú©Û’ لئے شاید اس بیانیے Ú©Û’ ساتھ چلنا مشکل ہو جائے۔ پھر یہ بھی کہا جانے لگا کہ مسلم لیگ Ù† Ú©Û’ اندر بھی اس بیانیے Ú©Ùˆ اٹھانے اور نہ اٹھانے Ú©ÛŒ باتیں ہو رہی ہیں۔ اسی کوئٹہ Ú©Û’ جلسے Ú©Û’ رد عمل میں مسلم لیگ Ù† Ú©Û’ سینئر رہنما لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ Ù†Û’ جماعت سے علیØ+دگی اختیار کر لی۔ ایسے میں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ Ù† Ú©Û’ سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا یہ بیان سامنے آیا کہ جو لوگ اس بیانیے کا وزن نہیں اٹھا سکتے وہ پارٹی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔ انہوں Ù†Û’ یہ بیان پارٹی Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں دیا یا پھر ایسے لوگوں Ú©Ùˆ اشارہ دیا کہ وہ پارٹی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر Ú†Ù„Û’ جائیں جو پارٹی Ú©Û’ اندر اس طرØ+ Ú©ÛŒ باتیں کر رہے ہیں۔
    اس بیان Ù†Û’ صورتØ+ال Ú©Ùˆ مزید مشکوک بنا دیا۔ شاہد خاقان عباسی Ú©Û’ اس بیان Ù†Û’ ایک طرف یہ بات واضØ+ کر دی کہ پارٹی Ú©Û’ اندر بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو اس بیانیے سے مختلف رائے اور خیال رکھتے ہیں‘ دوسری طرف ایسے میں جب پارٹی Ú©Û’ اندر اس طرØ+ Ú©ÛŒ منقسم رائے موجود ہو تو دیگر جماعتوں سے یہ توقع رکھنا کہ وہ آپ Ú©Û’ بیانیے Ú©Û’ ساتھ ہاں میں ہاں ملائیں Ú¯ÛŒ ایک غیر منطقی سی بات ہو گی۔ کراچی Ú©Û’ جلسے میں نوازشریف Ú©Û’ خطاب کا نہ ہونا اس بات کا عندیہ تھا کہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ Ù† Ú©Û’ اس براہ راست الزامات بیانیے سے الگ سوچ رہی ہے Ø+الانکہ پیپلزپارٹی بھی 2018 Ú©Û’ الیکشن سے متعلق Ú©Ù… Ùˆ بیش اسی طرØ+ Ú©ÛŒ گفتگو کرتی ہے لیکن اس کا انداز ذرا مختلف ہے۔ اسی بات کا اظہار اپنے ایک Ø+الیہ انٹرویو میں بلاول بھٹو Ù†Û’ کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ وہ بھی یہی بات کرتے ہیں‘ لیکن وہ فوجی قیادت پر براہ راست الزامات Ú©Û’ Ø+امی نہیں۔ بلاول بھٹو Ú©Û’ مطابق Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ اجلاسوں میں یہ Ø·Û’ ہوا تھاکہ کسی ایک ادارے کا نام لینے Ú©Û’ بجائے اسٹیبلشمنٹ Ú©ÛŒ وسیع اصطلاØ+ استعمال Ú©ÛŒ جائے گی۔
    Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ ایجنڈے Ú©ÛŒ تیاری Ú©Û’ وقت مسلم لیگ Ù† Ù†Û’ عسکری قیادت کا نام نہیں لیا تھا‘ لیکن نواز شریف Ú©ÛŒ گوجرانوالہ تقریر میں قیادت کا نام Ù„Û’ کر الزام لگانے سے انہیں دھچکا لگا تھا۔ عمومی طور پر اس طرØ+ Ú©ÛŒ باتیں جلسوں میں نہیں Ú©ÛŒ جاتیں۔ اس لئے بلاول بھٹو Ù†Û’ واضØ+ کر دیا ہے کہ یہ نہ تو پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ قرارداد ہے، پوزیشن ہے اور نہ ہی ان کا مطالبہ ہے۔ بادی النظر میں پیپلز پارٹی Ù†Û’ مسلم لیگ Ù† Ú©Û’ اس بیانیے سے مکمل طور پر انکار بھی نہیں کیا اور اس Ú©ÛŒ Ø+مایت نہ کرنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ بلاول بھٹو Ù†Û’ نہ صرف اس بیانیے سے علیØ+دگی اختیار Ú©ÛŒ ہے بلکہ ایک قدم Ø¢Ú¯Û’ جا کر ایک ایسی سیاسی چال Ú†Ù„ دی ہے جس سے پورے کا پورا وزن مسلم لیگ Ù† پر آن پڑا ہے۔ بلاول کا کہنا ہے کہ نواز شریف تین بار ملک Ú©Û’ وزیر اعظم رہے اور جو الزامات وہ لگا رہے ہیں‘ وہ انہوں Ù†Û’ بغیر ثبوت Ú©Û’ نہیں لگائے ہوں Ú¯Û’Û” وہ انتظار کریں Ú¯Û’ کہ نواز شریف کب تک یہ ثبوت پیش کریں Ú¯Û’Û” بلاول بھٹو Ù†Û’ اس انٹرویو Ú©Û’ ذریعے مسلم لیگ Ù† Ú©Û’ بیانیے Ú©Ùˆ بند Ú¯Ù„ÛŒ میں دھکیلنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ ہے۔ بعض سیاسی پنڈتوں Ú©Û’ مطابق امکانی طور پر آنے والے دنوں میں Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم کا اتØ+اد پہلے جیسا جوش Ùˆ جذبہ برقرار نہیں رکھ سکے گا۔
    اس لیے مسلم لیگ نون Ú©Ùˆ اپنے راستے اس اتØ+اد سے جدا کرنا پڑیں گے‘ لیکن میں ذاتی طور پر ایسا نہیں سمجھتا، سیاسی اتØ+اد چند نکات پر متفق ہو کر ہی بنتے ہیں اور ان میں شامل سیاسی جماعتوں Ú©Û’ مختلف ایشوز پر اختلافات ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم ابھی اسی طرØ+ سے Ú†Ù„Û’ گا مگر اس میں شامل جماعتوں Ú©Ùˆ بہرØ+ال آئندہ انتخابات میں ایک دوسرے Ú©Û’ مقابل ہی لڑنا ہے۔ شاید اسی صورت Ø+ال Ú©Û’ پیش نظر مسلم لیگ Ù† Ù†Û’ عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ بادی النظر میں ان Ø+الات میں مسلم لیگ Ù† Ú©Û’ لئے یہ اتنا آسان نہیں ہو گا۔ مریم نواز اپنے والد اور مسلم لیگ Ù† Ú©Û’ قائد میاں نواز شریف Ú©Û’ بیانیے Ú©Ùˆ کس انداز میں Ù„Û’ کر چلتی ہیں اور اپنے چچا اور مسلم لیگ Ù† Ú©Û’ صدر میاں شہباز شریف Ú©Û’ بیانیے Ú©Û’ Ø+امیوں Ú©Ùˆ کس طرØ+ ساتھ چلاتی ہیں، بہت اہم ہو گا۔ پارٹی Ú©Û’ اندر مختلف آرا Ú©ÛŒ موجودگی میں اس مہم Ú©ÛŒ کامیابی Ú©Û’ امکانات بھی Ù…Ø+دود ہو سکتے ہیں۔


    2gvsho3 - آخری راستہ ۔۔۔۔۔۔ عمران یعقوب خان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آخری راستہ ۔۔۔۔۔۔ عمران یعقوب خان

    2gvsho3 - آخری راستہ ۔۔۔۔۔۔ عمران یعقوب خان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •