Results 1 to 2 of 2

Thread: شخصیت Ú©ÛŒ تعمیر کا مکمل پروگرام Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : انتھونی رابنز

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel شخصیت Ú©ÛŒ تعمیر کا مکمل پروگرام Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : انتھونی رابنز

    شخصیت Ú©ÛŒ تعمیر کا مکمل پروگرام Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : انتھونی رابنز

    Shakhasiyat ki Tameer ka mukamal program.jpg
    جب آپ بہترین شے کے علاوہ کوئی بھی شے لینے سے انکار کرتے ہیں تو آپ کو بہترین شے ہی ملتی ہے۔( سمرسٹ ماہم)
    چیزیں نہیں بدلتی، ہم بدل جاتے ہیں۔( ہنری ڈیوڈ تھورائو )
    این ایل Ù¾ÛŒ(NLP) Ú©Û’ مفروضوں میں سے ایک مفروضہ یہ ہے کہ ہم سب Ú©ÛŒ بنیادی فزیالوجی، جسمانیات یا فعلیات ایک ہی ہوتی ہے۔ چنانچہ اگر دنیا میں کوئی بھی انسان کوئی کام کرسکتا ہے تو دوسرے بھی کرسکتے ہیں لیکن اس کیلئے اسے اپنے اعصابی نظام یعنی نروس سسٹم Ú©Ùˆ انہی Ú©ÛŒ طرØ+ چلانا ہوگا اور اس کیلئے وقت اور کوشش Ú©ÛŒ صورت میں قیمت ادا کرنا ہو گی۔ درØ+قیقت ہم ہروقت دوسروں Ú©Ùˆ اپنے لیے مثال بناتے ہیں Û” بچہ کس طرØ+ بولنا سیکھتا ہے؟ ایک شہر میں کامیاب ہونے والا کاروبار ایک خاص مدت Ú©Û’ بعد اس قسم Ú©Û’ دوسرے شہر میں بھی کامیاب ہوسکتا ہے۔
    جو لوگ کامیاب ہوتے ہیں ان کیلئے مشکلات ان لوگوں سے Ú©Ù… نہیں ہوتیں جو ناکام ہوتے ہیں۔ ہمارے ساتھ جو Ú©Ú†Ú¾ ہوتا ہے وہ ہماری ناکامی Ú©ÛŒ وجہ سے نہیں ہوتا۔ اصل میں ہمارے ساتھ جو Ú©Ú†Ú¾ ہوتا ہے ہم اس Ú©Ùˆ کس طرØ+ سمجھتے ہیں اور کس طرØ+ نہیں سمجھتے یہی اصل میں وہ چیز ہے جو فرق پیدا کرتی ہے Û”
    طویل عرصہ قبل میں نے جان لیا تھا کہ کامیابی سراغ چھوڑ جاتی ہے اور جو لوگ غیر معمولی نتائج پیدا کرتے ہیں ، وہ اصل میں ان نتائج کو پیدا کرنے کیلئے مخصوص کام کرتے ہیں۔ میرا یقین ہے کہ اگر میں دوسرے لوگوں کے افعال کی ٹھیک ٹھیک پیروی کروں یا نقل اتاروں تو میں اسی معیار کے نتائج پیدا کرسکتا ہوں جو انہوں نے پیدا کیے تھے۔ اس کو 'ماڈلنگ‘ کہتے ہیں۔ اگر دنیا میں دوسرے لوگوں کیلئے یہ کام ممکن ہے تو آپ کیلئے بھی ممکن ہے۔
    رچرڈ بینڈلر اور جان گرنڈر جو کہ این ایل پی (نیورولنگوسٹک پروگرامنگ) کے شریک بانی ہیں انہوںنے دریافت کیا کہ ان ذہنی اور جسمانی افعال کی تین صورتیں ہیں جو ان نتائج سے براہ راست رابطہ کرتے ہیں جو کہ ہم پیدا کرتے ہیں۔ دوسروں کواپنے لیے مؤثر طریقے سے مثال یا ماڈل بنانے کے لیے درج ذیل بنیادی اجزاء کو نقل کرنا ہوگا:
    1۔نظام ایقان(Belief System): چاہے آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ فلاں کام کرسکتے ہیں اور چاہے آپ سمجھتے ہیں کہ آپ فلاں کام نہیں کرسکتے۔ آپ ٹھیک سمجھتے ہیں۔
    2۔ذہنی قاعدہ (Mental Syntax):وہ طریقہ جس سے لوگ اپنی سوچوں Ú©Ùˆ منظم کرتے ہیں۔ ذہنی قاعدہ Ú©ÙˆÚˆ انگریڈینٹس (Code- ingredients) اور آرڈر Ú©ÛŒ طرØ+ ہے۔
    3Û” جسمانیات (Physiology): ذہن اور جسم مکمل طو رپر ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں۔ آپ جس طرØ+ اپنے جسم Ú©Ùˆ استعمال کرتے ہیں۔ جس طرØ+ سانس لیتے اوراپنے جسم Ú©Ùˆ قابو میں رکھتے ہیں Û” آپ Ú©ÛŒ نشست وبرخاست، چہرے Ú©Û’ تأثرات، آپ Ú©ÛŒ Ø+رکات Ú©ÛŒ صورت اور معیار وغیرہ۔ یہ سب چیزیں اس بات کا تعین کرتی ہیں کہ آپ کس Ø+الت میں ہیں۔ اس Ú©Û’ بعد آپ جس Ø+الت میں ہوں Ú¯Û’ ،وہ ان رویوں Ú©ÛŒ رینج اور کوالٹی کا تعین کرے Ú¯ÛŒ جو آپ پیدا کرنے Ú©Û’ قابل ہیں۔درØ+قیقت ہم ہر وقت دوسروں Ú©Ùˆ اپنے لیے ایک مثال بنانے یعنی ماڈلنگ میں مصروف ہیں۔ بچہ کس طرØ+ بولنا سیکھتا ہے؟ ہم ایک ایسے کلچر یا ماØ+ول میں رہتے ہیں جو اس قدر تسلسل کا Ø+امل ہوتا ہے کہ جو چیز ایک جگہ کام کرتی ہے، وہ اکثر دوسری جگہ بھی کام کر سکتی ہے۔ مشکلات سے آزاد لوگ صرف قبرستانوں میں ملتے ہیں Û”
    ماڈلنگ Ú©ÛŒ مشقیں:اپنے آس پاس دیکھیں اور کسی ایسے فرد Ú©Ùˆ تلاش کریں جو زندگی Ú©Û’ کسی بھی شعبے چاہے یہ ذاتی شعبہ ہے یا کوئی پیشہ وارانہ شعبہ، میں بھرپور مہارت اورکمال Ø+اصل کرچکا ہے۔ آپ Ú©Ùˆ اس فرد Ú©ÛŒ زندگی Ú©Û’ تمام پہلوئوں سے متاثر ہونے Ú©ÛŒ ضرورت نہیں۔ کوئی انسان کاروبار Ú©Û’ Ø+والے سے تیر طراز اور ہوشیار ہوسکتا ہے لیکن ہوسکتا ہے کہ ایک شادی شدہ انسان(میاں یا بیوی) ہونے Ú©Û’ Ø+والے سے اس Ú©ÛŒ کارکردگی اس قدر قابل رشک نہ ہو۔ یا رکھیں کہ آپ اس میں شاندار خصوصیات کوتلاش کررہے ہیں۔ اگر آپ قریب سے جائزہ لیں تو ہر انسان Ú©ÛŒ پوری زندگی اس قدر قابل رشک نہیں ہوسکتی کہ آپ Ú©Û’ لیے نمونہ بن سکے۔ اگر آپ Ú©Ùˆ کسی انسان میں کوئی ایسی خوبی دکھائی دے جس Ú©Ùˆ آپ اپنے اندر لانا چاہتے ہیں تو ایسے سولات پوچھنا شروع کردیں جو کہ اس انسان Ú©Û’ نظام ایقان (Belief system)سے متعلقہ ہوں۔ ماڈلنگ Ú©ÛŒ بنیاد کسی انسان Ú©Û’ نظام ایقان میں ہوتی ہے۔ اس انسان سے پوچھیں کہ وہ اپنی کامیابی Ú©Û’ اس شعبے جس Ú©Ùˆ آپ نقل کرنا چاہتے ہیں، Ú©Û’ بارے میں کیا یقین رکھتا ہے۔
    مثال Ú©Û’ طورپر آپ کسی انسان Ú©ÛŒ شادی شدہ زندگی سے متأثر ہیں اور آپ یہ سوال پوچھنا چاہتے ہیں کہ خاوند Ú©Û’ طور پر وہ ایسا کیا کرتا ہے کہ اسے اپنی بیوی کا اس قدر پیار اور اØ+ترام Ø+اصل ہوتا ہے۔ چنانچہ آپ پوچھیں Ú¯Û’: 'سام، تمہارا ایسا کیا یقین ہے کہ تم Ù†Û’ خود Ú©Ùˆ اتنا اچھا خاوند بنایا ہے؟‘
    اس کے جواب میں سام شاید کہے: 'مجھے نہیں پتہ‘ لیکن میرا خیال ہے کہ میں خوش قسمت ہوں‘۔
    چنانچہ آپ Ú©Ùˆ مزید سوال پوچھنا ہوگا: ' اچھا‘ اگر تمہیں پتہ ہوتا کہ تم اپنی شادی Ú©Û’ بارے میں اور اپنی بیوی Ú©Û’ بارے میں ان باتوں Ú©Ùˆ جانتے ہو جن Ú©ÛŒ وجہ سے تمہاری شادی اس قدر کامیاب ہے تو وہ کیا باتیں ہونگی؟‘ اب سوال کہ ' اگر تمہیں پتہ ہوتا کہ... Ú©Û’ جواب میں سام سوچنے Ù„Ú¯ جاتا ہے اور اپنی شعوری آگاہی سے بھی آگے بڑھ کرسوچتا ہے اور ان باتوں Ú©Ùˆ سامنے لانے میں کامیاب ہوجاتا ہے جن کا Ú©Ú†Ú¾ دیر تک اسے علم نہیں تھا۔ اگر وہ بار بار 'مجھے نہیں پتہ‘ کہتا ہے تو آپ Ú©Ùˆ یہی سوال ایک سے زائد مرتبہ پوچھنے Ú©ÛŒ ضرورت ہو گی۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ آپ مسلسل اپنی دلچسپی اور تجسس کا اظہار کرتے ہوئے اس Ú©ÛŒ کامیاب ازدواجی زندگی Ú©ÛŒ تعریف بھی کرتے جارہے ہیں Ø+تیٰ کہ وہ اپنے اس یقین یا بات Ú©Û’ بارے میں آپ Ú©Ùˆ بتانے پر مجبور ہوجائے گا جس Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ شادی Ú©Ùˆ کامیاب بنایا ہے۔'وہ کہے گا:
    'اچھا‘ میرا خیال ہے کہ میں سوچتا ہوں کہ میری بیوی کتنی زبردست انسان ہے‘۔ یا میں سوچتا ہوں، 'اگر وہ نہ ہوتی تو میں کہاں ہوتا‘۔ وہ زندگی کے ہر معاملے میں میرا ساتھ دیتی ہے۔ میں اس کے لیے سب کچھ کرسکتا ہوں‘۔
    لوگ اتفاقیہ طو رپر کامیاب نہیں ہوجاتے۔ یہ طاقتور ایقان ان Ú©ÛŒ کامیابی Ú©ÛŒ بنیاد بنتے ہیں۔ ان ایقان Ú©Ùˆ دریافت کریں۔ اب اپنے ماڈل کیلئے ایک اور فرد Ú©Ùˆ تلاش کریں ۔جس Ù†Û’ کسی مختلف پہلو میں کامیابی Ø+اصل Ú©ÛŒ ہو۔ اس Ú©Û’ اعتقادات اور ایقان Ú©Ùˆ کاپی کریں۔
    ان افراد Ú©Û’ ایسے اعتقادات اور ایقان Ú©Ùˆ جانیں جوان Ú©ÛŒ زندگی میں بہتری اور فرق لانے کا سبب بنے ہوں۔ ان Ú©Ùˆ Ù„Ú©Ú¾ لیں یا کمپیوٹر پرنٹ نکال لیں اور ان Ú©Ùˆ اپنے گھر یا گاڑی میں کسی نمایاں جگہ پر آویزاں کردیں تاکہ آپ Ú©Ùˆ ان ایقان Ú©Û’ بارے میں یاد دہانی رہے جن Ú©Ùˆ آپ اپنے اندر لانا چاہتے ہیں Û” مبارک ہو:آپ اس آگہی Ú©ÛŒ طرف پہلا قدم بڑھا Ú†Ú©Û’ ہیں (مترجم:Ù…Ø+مد اختر)



    2gvsho3 - شخصیت Ú©ÛŒ تعمیر کا مکمل پروگرام Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”  تØ+ریر : انتھونی رابنز

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شخصیت Ú©ÛŒ تعمیر کا مکمل پروگرام Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : انتھونی رابنز

    2gvsho3 - شخصیت Ú©ÛŒ تعمیر کا مکمل پروگرام Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”  تØ+ریر : انتھونی رابنز

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •