Results 1 to 2 of 2

Thread: بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا

    بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا

    Bolan.jpg
    پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے زیارت میں بلاک بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا۔

    پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے زیارت میں بلاک بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے، ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 800 بیرل تیل نکلنے کی توقع ہے؂

    کمپنی نے کنویں سے نکلنے والے خام تیل کی فروخت کے للئے اٹک ریفائنری سے معاہدہ طے کرلیا ہے۔

    ماہرین کے مطابق تیل کے اس نئے ذخیرے کی دریافت سے طلب کو پورا کرنے میں کچھ مدد ملے گی اور خام تیل کی درآمدات میں کمی سے ملکی درآمدی بل میں بھی کمی کا امکان ہے۔
    2gvsho3 - بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا

    2gvsho3 - بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •