پیپلز پارٹی بھی ایک پیج پر ؟ ۔۔۔۔۔ عمران یعقوب خان
Û”18 اکتوبر Ú©Ùˆ کراچی میں پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ جانب سے Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ جلسے Ú©ÛŒ میزبانی Ú©ÛŒ گئی۔ سندھ میں برسراقتدار پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ جانب سے جلسے سے قبل اÛتمام کیا گیا Ú©Û Ú©Ø±Ø§Ú†ÛŒ آنے والی سیاسی قیادت Ú©Ùˆ پورا پروٹوکول ÙراÛÙ… کیا جائے۔ ÛŒÛÛŒ اÛتمام مسلم لیگ (Ù† )Ú©Û’ لیے بھی تھا۔ مسلم لیگ (Ù†) Ú©ÛŒ قیادت کراچی Ù¾ÛÙ†Ú†ÛŒ تو ان Ú©Û’ کارکنوں اور پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ جانب سے ان کا گرم جوش استقبال کیا گیا۔ کراچی میں منقسم سیاسی مینڈیٹ Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ پیپلز پارٹی Ú©Ùˆ صورتØ+ال کا Ø§Ù†Ø¯Ø§Ø²Û ØªÚ¾Ø§â€˜ Ù„Ûٰذا معاملات Ú©Ùˆ پوری اØ+تیاط سے Ûینڈل کیا جا رÛا تھا۔ مسلم لیگ (Ù†) کا سیاسی اعتبار سے سندھ میں ÙˆÛÛŒ Ø+ال ÛÙˆ چکا ÛÛ’ جو اس وقت پیپلزپارٹی کا پنجاب میں ÛÛ’Û” مریم نواز بطور سیاسی لیڈر Ù¾ÛÙ„ÛŒ بار کراچی Ù¾ÛÙ†Ú†ÛŒ ØªÚ¾ÛŒÚºâ€˜ÙˆÛ Ø§Ù¾Ù†Û’ شوÛر اور مقامی لیگی قیادت اور کارکنوں Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ù¾ÛÙ„Û’ مزار قائد Ù¾Ûنچیں جÛاں انÛÙˆÚº Ù†Û’ ÙاتØ+Û Ø®ÙˆØ§Ù†ÛŒ کی‘ تاÛÙ… ÙاتØ+Û Ø®ÙˆØ§Ù†ÛŒ Ú©Û’ بعد کیپٹن (ر) صÙدر مزار Ú©Û’ اØ+اطے میں داخل ÛÙˆ گئے جÛاں انÛÙˆÚº Ù†Û’ ووٹ Ú©Ùˆ عزت دو Ú©Û’ نعرے بلند کرنا زشروع کر دیا اور باقی لوگ بھی ان Ú©Û’ ساتھ مل گئے۔ لیکن اس ساری صورتØ+ال پر ایک اور جماعت Ú©ÛŒ Ú¯Ûری نظر تھی‘ جو کسی چھوٹے سے واقعے Ú©Û’ انتظار میں تھی Û”
اتنے میں میڈیا پر بھی مزار قائد Ú©ÛŒ بے Ø+رمتی Ú©ÛŒ بریکنگ نیوز چلنا شروع ÛÙˆ گئیں‘ ساتھ ÛÛŒ ØªØ¬Ø²ÛŒÛ Ú©Ø§Ø±ÙˆÚº Ù†Û’ مزار٠قائد پر نعرے بازی Ú©Û’ اس Ù†Ø§Ù¾Ø³Ù†Ø¯ÛŒØ¯Û Ø¹Ù…Ù„ پر اپنے خیالات کا اظÛار کرنا شروع کر دیا۔ تاک میں بیٹھی تØ+ریک انصا٠کی سندھ قیادت Ú©Ùˆ موقع مل گیا اور انÛÙˆÚº Ù†Û’ بھی میڈیا پر رد عمل دینا شروع کر دیا۔ قانونی اعتبار سے بھی ÛŒÛ Ø¹Ù…Ù„ قابل٠گرÙت تھا‘ بانیٔ پاکستان سے متعلق پاکستانیوں Ú©ÛŒ جذبات سے سبھی واق٠Ûیں‘ اس معاملے Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر پورے ملک میں خاصی Ú©Ø´ÛŒØ¯Û Ùضا پیدا ÛÙˆ گئی۔ اس پر مستزاد ÛŒÛ Ú©Û Ù¾ÙˆÙ„ÛŒØ³ پر تØ+ریک انصا٠لائرز ونگ اورصوبائی عÛدیداران Ú©ÛŒ جانب سے کیپٹن(ر) صÙدر اور دیگر لیگی قیادت پر مقدمے Ú©Û’ اندراج کا دباو ڈالا گیا۔ ÛŒÛ Ø¯Ø¨Ø§Ùˆ Ù”Ø¨Ø±Ø§Û Ø±Ø§Ø³Øª آئی جی سندھ پر تھا جو Ú©Û ÙˆØ²ÛŒØ± اعلیٰ سندھ سید مراد علی Ø´Ø§Û Ú©Ùˆ لمØ+Û Ø¨Û Ù„Ù…Ø+Û Ø+الات سے Ø§Ù“Ú¯Ø§Û Ø±Ú©Ú¾Û’ Ûوئے تھے۔ وزیر اعلیٰ سندھ اور بلاول Ûاؤس Ú©Û’ واضØ+ اØ+کامات تھے Ú©Û Ù…Ûمانوں Ú©Û’ خلا٠کسی قسم Ú©ÛŒ کوئی کارروائی Ù†Ûیں Ú©ÛŒ جائے گی‘ایسے کسی بھی اقدام سے Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم اتØ+اد Ú©Ùˆ نقصان Ù¾ÛÙ†Ú†Ù†Û’ کا اØ+تمال تھا۔ پیپلز پارٹی کسی بھی صورت میں سانØ+Û Ú©Ø§Ø±Ø³Ø§Ø² Ú©ÛŒ برسی اور Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم جلسے Ú©Ùˆ متاثر Ù†Ûیں Ûونے دینا چاÛتی تھی۔ ایک طر٠تو ÛŒÛ Ù¾ÛŒÙ¾Ù„Ø²Ù¾Ø§Ø±Ù¹ÛŒ Ú©ÛŒ عزت کا Ù…Ø³Ø¦Ù„Û ØªÚ¾Ø§ تو دوسری طر٠ایسا Ûونا تØ+ریک انصا٠کی کامیابی تھی جو کسی بھی صورت قابل قبول Ù†Ûیں تھا‘ Ù„Ûٰذا جلسے Ú©Û’ اختتام تک کسی بھی کارروائی سے گریز کیا گیا۔ تØ+ریک انصا٠اس دوران میڈیا پر اس مدعے Ú©Ùˆ اچھالتی رÛی۔ سوشل میڈیا پر بھی ٹرینڈ بن Ú†Ú©Û’ تھے اور عوامی ردعمل کا ایک طوÙان برپا ÛÙˆ چکا تھا۔ ان Ø+الات Ú©Ùˆ سکیورٹی ادارے بڑی قریب سے مانیٹر کر رÛÛ’ تھے۔ اس بات پر پوری طرØ+ نظر تھی Ú©Û Ø§Ø³ Ú©Û’ نتیجے میں کسی قسم Ú©ÛŒ امن Ùˆ امان Ú©ÛŒ خرابی پیدا Ù†Û ÛÙˆÛ”
کراچی Ú©Û’ امن Ú©ÛŒ بڑی Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø±ÛŒ رینجرز Ú©Û’ ذمے ÛÛ’Û” کراچی Ú©Û’ Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ø§Ù…Ù† Ùˆ امان کا سÛرا بھی رینجرز ÛÛŒ Ú©Û’ سر بندھتا ÛÛ’Û” ÚˆÛŒ جی رینجرز وزیر اعلیٰ سندھ سے Ù†Ûایت مربوط رابطے میں رÛتے Ûیں۔ سندھ پولیس پر Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ جلسے اور Ù…Ûمانوں Ú©ÛŒ سکیورٹی Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ خاصا دباؤ تھا۔ ÛŒÛ ØªÙ…Ø§Ù… ادارے پوری طرØ+ سے صورتØ+ال سے Ø§Ù“Ú¯Ø§Û ØªÚ¾Û’ Ø¨Ù„Ú©Û Ø³ÛŒØ§Ø³ÛŒ قیادت Ú©Ùˆ بھی Ø§Ù“Ú¯Ø§Û Ø±Ú©Ú¾Û’ Ûوئے تھے۔ اس دوران تØ+ریک انصا٠کی جانب سے ایک مدعی تلاش کیا گیا جس Ù†Û’ مزار٠قائد پر نعرے بازی Ú©Û’ کیس میں مزید جان ڈالنے Ú©Û’ لیے موقع پر کیپٹن صÙدر Ú©ÛŒ جانب سے قتل Ú©ÛŒ دھمکیوں کا Ù…Ù‚Ø¯Ù…Û Ø¯Ø±Ø¬ کروا دیا۔ تØ+ریک انصا٠کی صوبائی قیادت اور Ù…Ø¨ÛŒÙ†Û Ø·ÙˆØ± پر ایک ÙˆÙاقی وزیر Ú©ÛŒ جانب سے پولیس پر بÛت Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¯Ø¨Ø§Ùˆ ڈالا گیا۔سخت دباؤ Ú©Û’ بعد ÛŒÛ Ù…Ù‚Ø¯Ù…Û Ø±Ø§Øª گئے جا کر درج Ûوا۔ ÛŒÛ Ø§ÛŒÚ© Ú©Ú¾Ù„ÛŒ Ø+قیقت ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ú©ÛŒÙˆØ±Ù¹ÛŒ اور Ø®ÙÛŒÛ Ø§Ø¯Ø§Ø±ÙˆÚº Ú©Û’ سیاسی قیادت سے رابطے Ûوتے Ûیں Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø¯ÙˆÙ†ÙˆÚº ایک ÛÛŒ سسٹم سے جڑے Ûوئے Ûیں‘ Ù„Ûٰذا بÛت سے معاملات میں قریبی رابطے رکھے جاتے Ûیں۔ مزار٠قائد Ú©ÛŒ بے Ø+رمتی Ú©Û’ واقعے پر پولیس Ú©Û’ عدم تعاون Ú©Û’ بعد تØ+ریک انصا٠قیادت Ù†Û’ بھی مقامی لیول پر اپنے رابطوں Ú©Ùˆ ایکٹویٹ کیا اور عوامی ردعمل پر صورتØ+ال Ú©ÛŒ خرابی کا Ø§Ù†Ø¯ÛŒØ´Û Ø¸Ø§Ûر کیا۔ پولیس Ú©Û’ عدم تعاون Ú©ÛŒ شکایت بھی Ú©ÛŒ گئی۔ 19 اکتوبر Ú©ÛŒ صبØ+ سویرے ایک بار پھر Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ سکرینز پر بریکنگ نیوز آنے Ù„Ú¯ÛŒ Ú©Û Ûوٹل سے کیپٹن صÙدر Ú©Ùˆ Ù…Ø¨ÛŒÙ†Û Ø·ÙˆØ± پر کمرے کا Ø¯Ø±ÙˆØ§Ø²Û ØªÙˆÚ‘ کر گرÙتار کر لیا گیا۔ Ú¯Ùˆ شام تک ان Ú©ÛŒ ضمانت ÛÙˆ گئی لیکن ÛŒÛ ØµÙˆØ±ØªØ+ال پیپلزپارٹی Ú©Û’ لیے Ù†Ûایت Ø®Ùت کا باعث تھی۔ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم اتØ+اد پر سوالات اٹھنے Ù„Ú¯Û’Û” پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ پراسرار خاموشی پر Ú†Û Ù…Ú¯ÙˆØ¦ÛŒÙˆÚº کا بازار گرم تھا۔
واقعے Ú©Û’ 48 گھنٹے بعد وزیر اعلیٰ سندھ Ù†Û’ خاصی Ú©Ù†Ùیوز پریس کانÙرنس کی۔ آئی جی سندھ Ú©Û’'' اغوا‘‘ اور رینجرز سے متعلق سوال پر پریس کانÙرنس Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر Ú†Ù„Û’ گئے جس Ù†Û’ صورتØ+ال Ú©Ùˆ مزید گمبھیر بنا دیا۔ اس Ú©Û’ بعد بلاول بھٹو Ù†Û’ پریس کانÙرنس Ú©ÛŒ اور آرمی چی٠سے انکوائری کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ú©ÛŒØ§Û” جی ایچ کیو بھی صورتØ+ال Ú©Ùˆ مانیٹر کر رÛا تھا۔ آرمی چی٠جنرل قمر جاوید Ø¨Ø§Ø¬ÙˆÛ Ù†Û’ پیپلزپارٹی Ú©Û’ چیئرمین بلاول بھٹو Ú©Ùˆ ٹیلی Ùون کیا اور معاملے Ú©ÛŒ انکوائری اور ملوث اÙراد Ú©Û’ خلا٠کارروائی Ú©ÛŒ یقین دÛانی کروائی۔ مسلم لیگ (Ù†)‘ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم میں موجود جماعتوں (ماسوائے پیپلزپارٹی) اور ØªØ¬Ø²ÛŒÛ Ú©Ø§Ø±ÙˆÚº Ù†Û’ کیپٹن (ر)صÙدر Ú©ÛŒ گرÙتاری Ú©Ùˆ نواز شری٠کے بیانیے سے جوڑنے Ú©ÛŒ کوشش کی۔ ÛŒÛ Ù‚ÛŒØ§Ø³ آرائیاں بھی Ú©ÛŒ گئیں Ú©Û Ø´Ø§ÛŒØ¯ بلاول Ú©Ùˆ Ù…Ø+ض تسلی دی گئی Ûے‘ بھلا ایسی رپورٹس Ú©Ûاں سامنے لائی جاتی Ûیں یا سکیورٹی ادارے اپنے لوگوں Ú©Û’ خلا٠کیوں کارروائی کرنے Ù„Ú¯Û’Û” اس دوران مسلم لیگ (Ù†) کا سکیورٹی اداروں Ú©Û’ خلا٠منÙÛŒ Ø¨ÛŒØ§Ù†ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ شدت سے جاری رÛا Û” دوسری جانب بلاول بھٹو گلگت بلتستان Ú©Û’ انتخابی میدان میں مصرو٠عمل Ûوگئے۔ بی بی سی Ú©Ùˆ اپنے Ø+Ø§Ù„ÛŒÛ Ø§Ù†Ù¹Ø±ÙˆÛŒÙˆ میں بلاول Ù†Û’ جÛاں میاں نواز شری٠کے بیانیے سے لاتعلقی کا اظÛار کرتے Ûوئے اسے ان Ú©ÛŒ ذاتی رائے قرار دیا‘وÛیں ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ Ú©Ûا Ú©Û ÙˆÛ Ú©Ø±Ø§Ú†ÛŒ واقعے Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ منتظر Ûیں۔ آرمی چی٠کی جانب سے قائم Ú©Ø±Ø¯Û Ú©ÙˆØ±Ù¹ آ٠انکوائری Ú©ÛŒ رپورٹ اور سÙارشات Ú©Û’ مطابق رینجرز اور آئی ایس آئی Ú©ÛŒ مقامی قیادت Ú©ÛŒ جانب سے صورتØ+ال کا غلط اور جذباتی Ø§Ù†Ø¯Ø§Ø²Û Ù„Ú¯Ø§ کر معاملے Ú©Ùˆ مس Ûینڈل کیا گیا‘ اس لئے Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø± اÙسروں Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø±ÛŒÙˆÚº سے Ûٹا کر جی ایچ کیو میں مزید کارروائی Ú©ÛŒ جائے گی۔پاکستان میں سول معاملات پر Ø+اضر سروس اÙسروں Ú©Û’ خلا٠ایسی کارروائی Ú©ÛŒ مثالیں Ú©Ù… ملتی Ûیں۔ پیپلز پارٹی Ù†Û’ رپورٹ کا خیر مقدم کیا ÛÛ’Û” اب اس رپورٹ پر Ùوج اور پیپلز پارٹی ایک پیج پر Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ø³Ù„Ù… لیگ (Ù†) Ú©Û’ قائد نواز شری٠نے رپورٹ مسترد کر دی ÛÛ’Û” پیپلز پارٹی Ù†Û’ اسے ان Ú©ÛŒ ذاتی رائے قرار دیا ÛÛ’Û” آرمی چی٠جنرل قمر جاوید Ø¨Ø§Ø¬ÙˆÛ Ù†Û’ 10 اکتوبر Ú©Ùˆ کاکول اکیڈمی میں کیڈٹس سے اپنے خطاب میں Ú©Ûا تھا Ú©Û Ûماری قوت Ûمارے عوام‘ Ûمارا آئین‘ جمÛوریت اور ÙˆÛ Ø¬Ù…Ûوری اقدار Ûیں جن Ú©ÛŒ پیروی Ûمارے عوام کرتے Ûیں‘ اس لیے Ûمیں ان اقدار کا تØ+Ùظ کرنا Ûے‘ Ûمارے اقدامات آئین اور عوام Ú©Û’ اعتماد Ú©Û’ مطابق Ûیں۔ آئین اور قانون Ú©ÛŒ رÛنمائی میں منتخب Ø+کومت Ú©ÛŒ مدد جاری رکھیں گے‘ آرمی چی٠نے جو Ú©Ûا‘ سچ کر دکھایا ÛÛ’Û”