قرانی آیت ۔۔۔ (النمل:18)۔


حتیٰ کہ جب وہ چونٹیوں کی وادی میں پہنچے تو ایک چیونٹی نے کہا:اے چیونٹیو! اپنے بِلوں میں داخل ہوجائو، مبادا سلیمان اور ان کا لشکر بے شعوری میں تمہیں روند ڈالے، حضرت سلیمان اُس کی یہ بات سن کر مسکرائے‘‘ (النمل:18)۔