Ù…Ûنگائی سے متاثر کون؟
ملک میں Ù…Ûنگائی ÛÛ’ مگر Ú©Ûاں Ûے‘ ÛŒÛ Ø³Ù…Ø¬Ú¾ میں Ù†Ûیں آتا۔ جب Ûر شخص اپنے اپنے شعبے Ú©Ùˆ Ù„Ùوٹ مار Ú©Û’ لیے استعمال کر رÛا ÛÛ’ تو پھر Ù…Ûنگائی کا رونا رونے Ú©ÛŒ ضرورت کیا ÛÛ’ØŸ جب بھی‘ کسی بھی سبب اشیائے صر٠کی قیمتیں بڑھتی Ûیں تو Ûر شعبے Ú©Û’ کاریگر اپنی اجرت بڑھادیتے Ûیں۔ پلمبر، الیکٹریشن، مستری، مزدور، دھوبی، رنگ ساز، بڑھئی، ویلڈر، لوÛار، مکینک، درزی، بھٹیارے اور دوسرے بÛت سے کاریگر اپنے معاوضے میں من چاÛا اضاÙÛ Ú©Ø±Ú©Û’ Ù„Ùوٹ مار شروع کردیتے Ûیں۔ Ø+الات Ú©ÛŒ تبدیلی کا اÙÙ† سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÙØ§Ø¦Ø¯Û Ú©ÙˆØ¦ÛŒ Ù†Ûیں اٹھاتا۔ جب سبھی اپنے اپنے مقام پر وصولی میں Ù„Ú¯Û’ Ûوئے Ûیں تو پھر Ù…Ûنگائی کا رونا کیوں؟ اور لط٠کی بات ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ø+الات کتنے ÛÛŒ خراب ÛÙˆÚº اور گاÛÚ© چاÛÛ’ کتنے ÛÛŒ Ú©Ù… Ûوں‘ کوئی اپنے نرخ یا چارجز گھٹانے Ú©Ùˆ تیار Ù†Ûیں۔ خاصے بÙرے Ø+الات میں بھی لوگوں Ú©Ùˆ اس معاملے میں انتÛائی غیر لچکدار ÛÛŒ دیکھا گیا ÛÛ’Û” کوئی بھی اپنا Ù…Ùاد معمولی سی Ø+د تک بھی ترک کرنے پر Ø§Ù“Ù…Ø§Ø¯Û Ø¯Ú©Ú¾Ø§Ø¦ÛŒ Ù†Ûیں دیتا۔ Ù…Ûنگائی بڑھنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ سب اپنا اپنا Ù…Ø¹Ø§ÙˆØ¶Û Ø¨Ú‘Ú¾Ø§ØªÛ’ Ú†Ù„Û’ جاتے Ûیں۔ دکاندار گاÛÚ©ÙˆÚº Ú©ÛŒ جیب خالی کرنے Ú©Û’ لیے نئے Ûتھکنڈے اختیار کرتے جاتے Ûیں۔ ایسے میں اگر کوئی Ø·Ø¨Ù‚Û ÙˆØ§Ù‚Ø¹ÛŒ ستم Ø±Ø³ÛŒØ¯Û ÛÛ’ تو ÙˆÛ ÛÛ’ ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ø¯Ø§Ø± طبقÛÛ” جن لوگوں Ú©ÛŒ ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…Ø¹ÛŒÙ‘Ù† ÛÛ’ ÙˆÛ Ù…Ûنگائی Ú©ÛŒ Ú†Ú©Ù‘ÛŒ میں بÙری طرØ+ پس رÛÛ’ Ûیں۔ اگر ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº باقاعدگی سے اضاÙÛ Ù†Û ÛÙˆ تو ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ø¯Ø§Ø± طبقے Ú©Û’ معاملات بگڑتے Ú†Ù„Û’ جاتے Ûیں۔ ÚˆÚ¾Ù†Ú¯ سے جینا عذاب Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ اختیار کرتا جاتا ÛÛ’Û” Ù…Ûنگائی پر قابو پانا Ø+کومت سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ûل٠وطن کا اپنا Ùرض ÛÛ’Û” معاشی سرگرمیوں میں اخلاقیات کا متعار٠کرایا جانا لازم Ûوچکا ÛÛ’Û” اس Ø+والے سے علمائے کرام اور سیاسی Ùˆ سماجی قائدین مل کر کلیدی کردار ادا کرسکتے Ûیں۔ اگر ایک دوسرے Ú©Ùˆ Ù„Ùوٹنے سے Ù…Ûنگائی ختم Ûوسکتی تو پھر Ù…Ûنگائی Ú©Ûیں پائی ÛÛŒ Ù†Û Ø¬Ø§ØªÛŒÛ”