Results 1 to 2 of 2

Thread: پاک فوج سب کی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پاک فوج سب کی

    پاک فوج سب کی
    صØ+تمند تبدیلی Ú©Û’ لیے صØ+تمند رویے اور فیصلے از Ø+د ضروری ہوتے ہیں۔ نہ صرف ضروری اور لازم بلکہ بعض اوقات ناگزیر ہو جاتے ہیں۔ پاکستان Ú©Û’ موجودہ سیاسی Ø+الات میں نہ صرف پاکستانی قوم بلکہ پوری دنیا Ú©Ùˆ یہ پیغام دینا انتہائی ضروری تھا کہ پاکستان Ú©ÛŒ فوج‘ جسے پاک فوج کہا جاتا ہے‘ Ú©ÛŒ پاکیزہ اور پوتر آئیڈیالوجی Ø+سبِ سابق قائم Ùˆ دائم ہے کہ وہ بائیس کروڑ پاکستانیوں Ú©ÛŒ فوج ہے۔ جب اہلِ پاکستان کا دفاع کرتے ہوئے اس Ú©Û’ جوان خون دیتے ہیں تو جہاں وہ Ø+ضور نبی کریمﷺ کا کلمہ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ والے پاکستانیوں کا دفاع کر رہے ہوتے ہیں، وہیں وہ Ø+ضرت مسیØ+ علیہ السلام Ú©Û’ ماننے والوں کا بھی دفاع کر رہے ہوتے ہیں‘ اس لیے کہ مسیØ+ÛŒ بھی پاکستانی ہیں۔ ہمارے رØ+Ù…Ûƒ للعالمین آخری رسول اکرمﷺ Ù†Û’ سب Ú©Ùˆ Ø+قوق دیے ہیں اور دنیا سے تشریف Ù„Û’ جانے سے قبل ان Ú©Û’ Ø+قوق Ú©ÛŒ وصیّت فرمائی تھی۔ پاکستان میں جو سکھ رہتا ہے‘ وہ بابا گورو نانک جی کا پیروکار ہے تو پاک فوج اس Ú©ÛŒ بھی فوج ہے۔ ہندو رہتا ہے اور اپنے بھگوانوں Ú©ÛŒ پوجا کرتا ہے تو پاک فوج اس Ú©ÛŒ بھی فوج ہے۔ ملک میں مختلف سیاسی جماعتیں ہیں‘ جن Ú©Û’ اپنے اپنے سربراہ ہیں‘ پاک فوج سب سیاسی جماعتوں میں شامل لوگوں Ú©ÛŒ فوج ہے۔ دینی جماعتوں میں الگ الگ مسالک Ú©ÛŒ نمائندہ جماعتیں ہیں‘پاک فوج سب دینی مسالک Ú©Û’ لوگوں Ú©ÛŒ فوج ہے۔ اس کا نام پاک فوج ہے تو ہر گروہ Ú©Û’ لیڈر Ú©Ùˆ چاہیے کہ وہ اسے پاک فوج ہی رہنے دے۔ وہ اگر اپنے دھڑے Ú©Û’ لیے اس Ú©ÛŒ Ø+مایت کا دعویٰ کرے گا تو پاک فوج Ú©ÛŒ پاکیزگی Ú©Ùˆ نقصان پہنچائے گا۔




    2gvsho3 - پاک فوج سب کی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاک فوج سب کی

    2gvsho3 - پاک فوج سب کی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •