Results 1 to 2 of 2

Thread: گجرات پولیس کرپشن کیس: اکاؤنٹنٹ رضوان اشرف وعدہ معاف گواہ بن گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic گجرات پولیس کرپشن کیس: اکاؤنٹنٹ رضوان اشرف وعدہ معاف گواہ بن گیا

    گجرات پولیس کرپشن کیس: اکاؤنٹنٹ رضوان اشرف وعدہ معاف گواہ بن گیا
    گجرات پولیس فنڈز میں 2 ارب 96 کروڑ کرپشن کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کرپشن میں ملوث پولیس افسران کیخلاف اکاؤنٹنٹ رضوان اشرف وعدہ معاف گواہ بن گیا۔

    بیان جوڈیشل مجسٹریٹ کامران کرامت نے وعدہ معاف گواہ رضوان اشرف کا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ سابق ڈی پی او رائے اعجاز، رائے ضمیر، کامران ممتاز اور سہیل ظفر کے کہنے پر کرپشن کی۔ پٹرول، تنخواہ، یوٹیلیٹی بلز اور انویسٹی گیشن ہیڈ کی مد میں کرپشن کی گئی۔

    رضوان اشرف Ù†Û’ بیان دیتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ آفس Ú©Û’ اہلکاروں Ú©Û’ ساتھ ملکر جعلی بل منظور کروائے، چاروں سابق ÚˆÛŒ Ù¾ÛŒ اوز Ú©ÛŒ Ø+Ú©Ù… پر کرپشن کرتا تھا، چھوٹے اہلکاروں Ú©Ùˆ Ø+صہ بقدر جسہ دیتا تھا۔

    وعدہ معاف گواہ نے بیان میں بتایا کہ بڑے افسران کے فنکشن ارینج کرتا، مہمان داریاں کرتا، کنارہ ریسٹورنٹ گجرات میں انکے کھانے وغیرہ کرواتا تھا، ڈی پی اوز کی بیگمات کو شاپنگ وغیرہ بھی کرواتا رہا، کرپشن کے پیسے کی بندر بانٹ پر اختلافات ہوئے۔

    بیان میں مزید بتایا گیا کہ سہیل ظفر چھٹہ Ú©Ùˆ 45 لاکھ جان بچانے کےلیے دئیے، کرپشن میں میرا Ø+صہ 1 کروڑ بنا جس میں سے 55 لاکھ کا گھر خریدا، خریدا گیا گھر بھانجی Ú©Û’ نام پر تھا جو نیب Ú©Ùˆ سرینڈر کردیا ہے، کرپشن کا سب سے زیادہ Ø+صہ رائے ضمیر اور اس کا بیٹا رائے اعجاز، سہیل ظفر اور کامران ممتاز Ú©Ùˆ دیا، نیب پراسیکیوٹر Ø+ارث شفیق قریشی Ù†Û’ بیان قلمبند کروایا۔

    2gvsho3 - گجرات پولیس کرپشن کیس: اکاؤنٹنٹ رضوان اشرف وعدہ معاف گواہ بن گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گجرات پولیس کرپشن کیس: اکاؤنٹنٹ رضوان اشرف وعدہ معاف گواہ بن

    2gvsho3 - گجرات پولیس کرپشن کیس: اکاؤنٹنٹ رضوان اشرف وعدہ معاف گواہ بن گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •