Results 1 to 2 of 2

Thread: دقیانوسی سوچ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel دقیانوسی سوچ


    دقیانوسی سوچ
    ہماری نسل Ù†Û’ اپنے بچپن Ú©Û’ ایام جس سماج میں گزارے، آج اس Ú©Û’ تانے بانے مکمل طور بکھر Ú†Ú©Û’ ہیں، بڑوں کا اØ+ترام اور چھوٹوں پر شفقت ہمارے سماج Ú©ÛŒ ایک بڑی خوبی تھی، چھوٹے چھوٹے بچے کھیل میں مصروف ہو تے،لیکن جب کسی بزرگ کوگزرتے دیکھتے تو ان سب Ú©Û’ منہ سے بے ساختہ ایک ساتھ ’’السلام علیکم ‘‘کی صدائیں بلند ہوتیں۔ نوجوان کسی اجتماعی کام سے قبل اپنے بڑوں Ú©ÛŒ اجازت Ø+اصل کرنا ضروری سمجھتے، خاندان Ú©Û’ بڑے سرپرست سمجھے جاتے، کسی بھی کام سے پہلے ان سے مشاورت لازم ہوتی، ان Ú©ÛŒ رضا مندی Ú©Û’ بغیر کوئی بھی کام مشکل ہوتا،سماج Ú©Û’ ہر فرد Ú©Û’ دل میں سماجی اصول وقوانین کا خوف ہو تا،کسی بھی غیر اخلاقی کام سے پہلے انہیں سماجی دباؤ کا ضرور خیال آتا، بزرگ مل بیٹھ کر بڑے سے بڑا مسلہ Ø+Ù„ کر لیتے، بڑی بڑی نا چاقیاں گاؤں Ú©ÛŒ میٹنگوں میں ختم کر Ù„ÛŒ جاتیں، خاندانی جھگڑے بھی یہیں نمٹا لیے جاتے، لین دین Ú©Û’ قضیے بھی یہیں Ø+Ù„ کر لیے جاتے، تھانہ پولیس تک معاملہ پہنچنا پورے گاؤں Ú©Û’ لیے باعث عار سمجھا جاتا،اور اگر کوئی Ø+ماقت کر Ú©Û’ تھا نہ پہنچ بھی جاتا تو تھانے سے اسے سماج میں بھیج دیاجاتا، سماج میں مسئلہ Ø+Ù„ نہ ہوپانے Ú©ÛŒ صورت میں مقدمہ درج ہو تا،یعنی سماج Ø+اوی تھا اورسماجی بائیکاٹ کا قانون پوری طرØ+ موثر !۔اب یہی لوگ دقیانوسی سوچ Ú©Û’ مالک کہلاتے ہیں۔
    2gvsho3 - دقیانوسی سوچ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دقیانوسی سوچ

    2gvsho3 - دقیانوسی سوچ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •