(سورہ اØ+زاب : آیت نمبر70‘71)

اللہ سے ڈرو اور بالکل سیدھی بات کہو۔ وہ درست کر دے گا تمہارے لیے تمہارے اعمال اور وہ بخش دے گا تمہارے لیے تمہارے گناہ اور جو کوئی اطاعت کرے اللہ اور اُس Ú©Û’ رسول Ú©ÛŒ تو یقینا اُس Ù†Û’ کامیابی Ø+اصل Ú©ÛŒ بہت بڑی کامیابی‘‘۔(Ø³ÙˆØ Û اØ+زاب : آیت نمبر70‘71)